Results 1 to 2 of 2

Thread: حرف رنجش پہ کوئی بات بھی ہو سکتی ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 حرف رنجش پہ کوئی بات بھی ہو سکتی ہے

    حرف رنجش پہ کوئی بات بھی ہو سکتی ہے
    عین ممکن ہے ملاقات بھی ہو سکتی ہے

    زندگی پھول ہے ، خوشبو ہے ، مگر یاد رہے
    زندگی گردش حالات بھی ہو سکتی ہے

    ہم نے یہ سوچ کے رکھا تھا قدم گلشن میں
    لالہ و گل میں تیری ذات بھی ہو سکتی ہے

    چال چلتے ہوئے شطرنج کی بازی کے اصول
    بھول جاؤگے تو پھر مات بھی ہو سکتی ہے

    ایک تو چھت کے بنا گھر ہے میرا
    اس پہ یہ خوف کے برسات بھی ہو سکتی ہے
    2gvsho3 - حرف رنجش پہ کوئی بات بھی ہو سکتی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: حرف رنجش پہ کوئی بات بھی ہو سکتی ہے

    2gvsho3 - حرف رنجش پہ کوئی بات بھی ہو سکتی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •