Results 1 to 2 of 2

Thread: جب مقدر میں مرے اذنِ مدینہ آیا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam جب مقدر میں مرے اذنِ مدینہ آیا



    جب مقدر میں مرے اذنِ مدینہ آیا
    “خود بخود زیر قدم اوج کا زینہ آیا”

    جس گھڑی آپ کی مدحت کا قرینہ آیا
    میرے ہاتھوں میں بھی بخشش کا خزینہ آیا

    جب مصیبت میں لیا نام نبی کا میں نے
    تو بھنور سے مرا ساحل پہ سفینہ آیا

    مہرباں ہوکےخدانےدئےسب کو بیٹے
    جس گھڑی ان کی ولادت کا مہینہ آیا

    جسم توجسم ہوئی روح معطر اسکی
    جس کے حصے میں محمدﷺ کا پسینہ آیا

    جس نے بھی انکی شریعت کو ہے تھاما زاہد
    زندگی جینے کا بس اس کو قرینہ آیا

    محمد احمد زاہد







    2gvsho3 - جب مقدر میں مرے اذنِ مدینہ آیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جب مقدر میں مرے اذنِ مدینہ آیا

    2gvsho3 - جب مقدر میں مرے اذنِ مدینہ آیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •