Results 1 to 2 of 2

Thread: لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

    لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
    میرے نبی سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

    اور اس کی کی جانب کیوں جائیں اور کسی کو کیوں دیکھیں
    اپنا سب کچھ گنبد خضرا کل بھی تھا اور آج بھی ہے

    پست وہ کیسے ہو سکتا ہے جس کو حق نے بلند کیا
    دونو جہاں میں انکا چرچا کل بھی تھا اور آج بھی ہے

    بتلادو ہر دشمن دیں کو غیرت مسلم زندہ ہے
    دین پر مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

    جن آنکھوں سے طیبہ دیکھا وہ آنکھیں بے تاب ہے پھر
    ان آنکھوں میں ایک تقاضا کل بھی تھا اور آج بھی ہے
    2gvsho3 - لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

    2gvsho3 - لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •