Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ پیار و یار کی چاہت بھی چھوڑ دی ہم نے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 یہ پیار و یار کی چاہت بھی چھوڑ دی ہم نے

    یہ پیار و یار کی چاہت بھی چھوڑ دی ہم نے
    تمہارے بعد، Ù…Ø+بت بھی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دی ہم Ù†Û’
    ہمارے پاس Ù…Ø+بت میں Ú©Ú†Ú¾ بچا ہی نہیں
    تمہارے بعد سخاوت بھی چھوڑ دی ہم نے
    میاں، ہماری ہوائوں سے دشمنی کیسی
    یہاں دیے Ú©ÛŒ Ø+فاظت بھی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دی ہم Ù†Û’
    کہیں پہ واپسی کے معجزے نہیں ہوتے
    گماں میں رہنے کی عادت بھی چھوڑ دی ہم نے
    ہمیں خراب نہ کر دیں بناوٹی سجدے
    تمہارے جیسی عبادت بھی چھوڑ دی ہم نے
    سمجھ میں آنے لگا جیسے جیسے عشق ہمیں
    تو عاشقوں کی وکالت بھی چھوڑ دی ہم نے
    (فیصل صاØ+ب)



    2gvsho3 - یہ پیار و یار کی چاہت بھی چھوڑ دی ہم نے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یہ پیار و یار کی چاہت بھی چھوڑ دی ہم نے

    2gvsho3 - یہ پیار و یار کی چاہت بھی چھوڑ دی ہم نے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •