Results 1 to 2 of 2

Thread: شخصیت کی تعمیرکیسے ؟ ... انتھونی رابنز

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel شخصیت کی تعمیرکیسے ؟ ... انتھونی رابنز

    شخصیت کی تعمیرکیسے ؟ ... انتھونی رابنز
    shaksiyat ki tameer.jpg
    جب آپ بہترین شے کے علاوہ کوئی بھی شے لینے سے انکار کرتے ہیں تو آپ کو بہترین شے ہی ملتی ہے: سمرسٹ ماہم
    وہ فرق کیا ہے جو فرق پیدا کرتا ہے؟ یہ سوال ساری زندگی میرے دماغ پر سوار رہا ہے۔ جو لوگ کامیاب ہوتے ہیں ان Ú©Û’ لیے مشکلات ان لوگوں سے Ú©Ù… نہیں ہوتیں جو ناکام ہوتے ہیں۔ ہمارے ساتھ جو Ú©Ú†Ú¾ ہوتا ہے وہ ہماری ناکامی Ú©ÛŒ وجہ سے نہیں ہوتا۔ اصل میں ہمارے ساتھ جو Ú©Ú†Ú¾ ہوتا ہے ہم اس Ú©Ùˆ کس طرØ+ سمجھتے ہیں اور کس طرØ+ نہیں سمجھتے یہی اصل میں وہ چیز ہے جو فرق پیدا کرتی ہے Û”
    ڈبلیو Ù…Ú†Ù„ Ú©Ùˆ پیش آنے والے دو خوفناک Ø+ادثات Ú©Û’ بارے میں سوچیں اور اس کا تقابل جان بیلوشی Ú©ÛŒ بیرونی کامیابی سے کریں۔ ڈبلیو Ù…Ú†Ù„ Ú©Ùˆ جو Ø+ادثات پیش آئے وہ ان Ú©Û’ بارے میں مسلسل اپنے آپ Ú©Ùˆ یہی کہتا رہا کہ ان Ø+ادثات کا کوئی نہ کوئی مقصد تھا۔ خود Ú©Û’ ساتھ اندرونی رابطے Ú©Û’ نتیجے میں یقین اور اقدار کا ایک ایسا اØ+ساس تشکیل ہوا جس Ù†Û’ تمام عمر اس Ú©ÛŒ اس طرØ+ رہنمائی Ú©ÛŒ کہ اس Ù†Û’ اپنے المیے Ú©Ùˆ فائدے Ú©Û’ طور پر سمجھا اور لیا۔ Ø+تیٰ کہ جلنے اور مفلوج ہونے Ú©Û’ بعد بھی اس کا یہی وطیرہ رہا۔ جان بیلوشی اس Ú©Û’ مقابلے میں بیرونی دنیا میں بھرپور طورپر کامیاب تھا لیکن اندرونی طور پر وہ ایک Ú©Ú¾ÙˆÚ©Ú¾Ù„ÛŒ اور خالی خولی زندگی گزاررہا تھا اور منشیات Ú©Û’ استعمال Ú©Û’ باعث مرنے سے کئی سال قبل تک اس کا یہی وطیرہ تھا۔
    طویل عرصہ قبل میں Ù†Û’ جان لیا تھا کہ کامیابی سراغ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ جاتی ہے اور جو لوگ غیر معمولی نتائج پیدا کرتے ہیں ØŒ وہ اصل میں ان نتائج Ú©Ùˆ پیدا کرنے Ú©Û’ لیے مخصوص کام کرتے ہیں۔ میرا یقین ہے کہ اگر میں دوسرے لوگوں Ú©Û’ افعال Ú©ÛŒ ٹھیک ٹھیک پیروی کروں یا نقل اتاروں تو میں اسی معیار Ú©Û’ نتائج پیدا کرسکتا ہوں جو انہوں Ù†Û’ پیدا کیے تھے۔ اس Ú©Ùˆ 'ماڈلنگ‘ کہتے ہیں۔ اگر آپ کسی دوسرے فرد Ú©Û’ مخصوص ذہنی اور جسمانی افعال Ú©ÛŒ ٹھیک ٹھیک پیروی کریں یعنی نقل کریں توآپ انہی Ú©Û’ جیسے نتائج Ø+اصل کرسکتے ہیں۔ اگر دنیا میں دوسرے لوگوں Ú©Û’ لیے یہ کام ممکن ہے تو آپ Ú©Û’ لیے بھی ممکن ہے۔
    رچرڈ بینڈلر اور جان گرنڈر جو کہ این ایل پی(نیورولنگوسٹک پروگرامنگ) کے شریک بانی ہیں انہوں نے دریافت کیا کہ ان ذہنی اور جسمانی افعال کی 3 صورتیں ہیں جو ان نتائج سے براہ راست رابطہ کرتے ہیں جو کہ ہم پیدا کرتے ہیں۔ دوسروں کواپنے لیے مؤثر طریقے سے مثال یا ماڈل بنانے کے لیے درج ذیل بنیادی اجزاء کو نقل کرنا ہوگا:
    ۔1۔نظام ایقان:چاہے آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ فلاں کام کرسکتے ہیں اور چاہے آپ سمجھتے ہیں کہ آپ فلاں کام نہیں کرسکتے۔ آپ ٹھیک سمجھتے ہیں۔
    Û”2۔ذہنی قاعدہ:وہ طریقہ جس سے لوگ اپنی سوچوں Ú©Ùˆ منظم کرتے ہیں۔ ذہنی قاعدہ Ú©ÙˆÚˆ انگریڈینٹس (Code- ingredients) اور آرڈر Ú©ÛŒ طرØ+ ہے۔
    Û”3Û” جسمانیات: ذہن اور جسم مکمل طو رپر ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں۔ آپ جس طرØ+ اپنے جسم Ú©Ùˆ استعمال کرتے ہیں۔ جس طرØ+ سانس لیتے اوراپنے جسم Ú©Ùˆ قابو میں رکھتے ہیں Û” آپ Ú©ÛŒ نشست وبرخاست، چہرے Ú©Û’ تأثرات، آپ Ú©ÛŒ Ø+رکات Ú©ÛŒ صورت اور معیار وغیرہ۔ یہ سب چیزیں اس بات کا تعین کرتی ہیں کہ آپ کس Ø+الت میں ہیں۔ اس Ú©Û’ بعد آپ جس Ø+الت میں ہوں Ú¯Û’ ،وہ ان رویوں Ú©ÛŒ رینج اور کوالٹی کا تعین کرے Ú¯ÛŒ جو آپ پیدا کرنے Ú©Û’ قابل ہیں۔
    درØ+قیقت ہم ہر وقت دوسروں Ú©Ùˆ اپنے لیے ایک مثال بنانے یعنی ماڈلنگ میں مصروف ہیں۔ بچہ کس طرØ+ بولنا سیکھتا ہے؟ ہم ایک ایسے کلچر یا ماØ+ول میں رہتے ہیں جو اس قدر تسلسل کا Ø+امل ہوتا ہے کہ جو چیز ایک جگہ کام کرتی ہے، وہ اکثر دوسری جگہ بھی کام کرسکتی ہے۔یاد رکھیں، جو لوگ کامیاب ہوتے ہیں ان Ú©Ùˆ ان لوگوں سے Ú©Ù… مشکلات کا سامنا نہیں ہوتا جو ناکام ہوتے ہیں۔ مشکلات سے آزاد لوگ صرف قبرستانو Úº میں ملتے ہیں Û” ہمارے ساتھ جو Ú©Ú†Ú¾ ہوتا ہے وہ ہماری ناکامی کا سبب نہیں ہوتا۔ اصل میں ہمارے ساتھ جو Ú©Ú†Ú¾ ہوتا ہے، ہم اس Ú©Ùˆ کس طرØ+ سمجھتے ہیں اور کس طرØ+ نہیں سمجھتے یہی اصل میں وہ چیز ہوتی ہے جو فرق پیدا کرتی ہے۔ ( ہنری ڈیوڈ تھورائو )
    آپ Ú©Ùˆ اس فرد Ú©ÛŒ زندگی Ú©Û’ تمام پہلوئوں سے متاثر ہونے Ú©ÛŒ ضرورت نہیں۔ کوئی انسان کاروبار Ú©Û’ Ø+والے سے تیز طرار اور ہوشیار ہوسکتا ہے لیکن ہوسکتا ہے کہ ایک شادی شدہ انسان(میاں یا بیوی) ہونے Ú©Û’ Ø+والے سے اس Ú©ÛŒ کارکردگی اس قدر قابل رشک نہ ہو۔ یا رکھیں کہ آپ اس میں شاندار خصوصیات کوتلاش کررہے ہیں۔ اگر آپ قریب سے جائزہ لیں تو ہر انسان Ú©ÛŒ پوری زندگی اس قدر قابل رشک نہیں ہوسکتی کہ آپ Ú©Û’ لیے نمونہ بن سکے۔



    2gvsho3 - شخصیت کی تعمیرکیسے ؟ ...  انتھونی رابنز

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شخصیت کی تعمیرکیسے ؟ ... انتھونی رابنز

    2gvsho3 - شخصیت کی تعمیرکیسے ؟ ...  انتھونی رابنز

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •