Results 1 to 2 of 2

Thread: روشن روشن چہروں والے ۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam روشن روشن چہروں والے ۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی

    روشن روشن چہروں والے ۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی

    Ù+Ø+ضرت ابوہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·º قبرستان میں تشریف Ù„Û’ گئے اورارشاد فرمایا:السلام علیکم ! اے گروہِ مومنین اورہم انشاء اللہ عنقریب تمہارے پاس آنیوالے ہیں ۔میں چاہتا تھا کہ ہم اپنے بھائیوں Ú©Ùˆ بھی دیکھ لیتے ۔آپکے رفقاء Ù†Û’ عرض کیا یارسول اللہ !کیا ہم آپکے بھائی نہیں ہیں۔ آپ Ù†Û’ فرمایا:تم تو میرے اصØ+اب ہواوربھائی ہمارے وہ ہیں جو ابھی پیدانہیں ہوئے ،ہم Ù†Û’ عرض کیا: یارسول اللہ !آپ اپنی امت Ú©Û’ ان افراد Ú©Ùˆ کیسے پہچان لیں Ú¯Û’ جو ابھی تک پیدا بھی نہیں ہوئے آپ Ù†Û’ ارشاد فرمایا: تمہارا کیا خیال ہے کہ اگرکسی شخص Ú©Û’ سفید چہرے اورسفید ہاتھ پائوں والے Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ ØŒ سیاہ رنگ Ú©Û’ Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘ÙˆÚº میں جائیں توکیا وہ اپنے Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ پہچان نہیں Ù„Û’ گا؟صØ+ابہ Ù†Û’ عرض کیا کیوں نہیں یارسول اللہ! آپ Ù†Û’ فرمایا:میرے وہ امتی قیامت Ú©Û’ دن وضو Ú©Û’ اثر Ú©ÛŒ وجہ سے سفید چہرے اورروشن ہاتھ پائوں Ú©Û’ ساتھ آئینگے اورمیں Ø+وضِ کوثر پر ان کا خیرمقدم کروں گا۔(صØ+ÛŒØ+ مسلم) Ù+Ø+ضرت ابوہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·ºÙ†Û’ ارشاد فرمایا: جب ایک مسلمان یا بندہ مومن وضو کرتا ہے اوراپنے چہرے Ú©Ùˆ دھوتا ہے تو چہرے Ú©Û’ وہ تمام گناہ پانی Ú©Û’ ساتھ یا پانی Ú©Û’ آخری قطرے Ú©Û’ ساتھ Ù†Ú©Ù„ جاتے ہیں جن Ú©ÛŒ طرف اس Ù†Û’ اپنی آنکھوں سے دیکھا تھاپھر جب وہ اپنے ہاتھوں Ú©Ùˆ دھوتا ہے تو پانی Ú©Û’ ساتھ یا پانی Ú©Û’ آخری قطرے Ú©Û’ ساتھ وہ تمام گناہ بھی Ù†Ú©Ù„ جاتے ہیں جن کا ارتکاب ہاتھوںنے کیا تھا ۔بعدازیں جب وہ اپنے پائوں Ú©Ùˆ دھوتا ہے تو پانی Ú©Û’ ساتھ یا پانی Ú©Û’ آخری قطرے Ú©Û’ ساتھ وہ تمام خطائیں بھی خارج ہوجاتی ہیں جن Ú©ÛŒ طرف پائوں Ú†Ù„ کر گئے تھے Ø+تیٰ کہ وہ بندئہ مومن گناہوں سے پاک صاف ہوکر نکلتا ہے (مسلم ØŒ ترمذی)

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: روشن روشن چہروں والے ۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •