Results 1 to 2 of 2

Thread: پاکستان میں آرڈیننس کی سیاست ۔۔۔۔ عبدالکریم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up پاکستان میں آرڈیننس کی سیاست ۔۔۔۔ عبدالکریم


    پاکستان میں آرڈیننس کی سیاست ۔۔۔۔ عبدالکریم

    Pakistam mein Ordinance ki siasat.jpg
    پاکستان میں آرڈیننس Ú©ÛŒ سیاست ان دنوں عروج پر ہے، یہ جمہوریت Ú©ÛŒ بھی توہین ہوتی ہے۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ آرڈیننس Ú©ÛŒ قانون سازی سے جمہوریت کا جنازہ نکالا جا تا ہے۔ Ø+کومت آرڈیننس Ú©Û’ ذریعے تب قانون سازی کرتی ہے جب جمہویت لاچار ہوتی ہے۔ Ø+کومت جب مانگے تانگے Ú©Û’ لوگوں سےہو، جب آپ Ø+کومت بنانے Ú©ÛŒ پوزیشن میں نہ ہوں اور زبردستی Ú©ÛŒ Ø+کومت بنائیں تو آپ Ú©Ùˆ بہت Ú©Ú†Ú¾ قربان کرنا پڑتا ہے۔ آپ ہر کسی Ú©Û’ تابع بھی ہوتے ہیں، جب آپ کمپرومائز کرکے Ø+کومت بناتے ہیں تو آپ Ú©Ùˆ Ø+کومت Ú©Û’ دوران بھی بہت Ú©Ú†Ú¾ نہ چاہتے ہوئے قربان کرنا پڑتا ہے جو آپ Ú©Û’ منشور Ú©ÛŒ بھی توہین ہوتی ہے۔ جن باتوں Ú©Ùˆ آپ اپوزیشن Ú©Û’ دور میں شرمناک اور پتہ نہیں کیا کیا کہتے ہیں لیکن جب آپ Ø+کومت میں آجاتے ہیں، مجبور ہو کروہ تمام Ø+رکتیں کرتے ہیں جن Ú©Ùˆ آپ عام Ø+الات میں غیر جمہوری یا غیر پارلیمانی کہتے ہیں, مگر اپنی Ø+کومت میں سیاسی مقاصد Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لئے یہ تمام غیر اخلاقی کام کرتے Ú†Ù„Û’ جاتے ہیں۔

    موجودہ Ø+کومت بھی اسی طرØ+ Ú©Û’ مسائل کا شکار نظر آتی ہے ،نہ اس Ø+کومت کا کوئی سر پیر ہے، نہ ہی کوئی منشور نظر آتا ہے اور نہ ہی کوئی اخلاقی جواز نظر آتا ہے کہ یہ Ø+کومت کیوں قائم ہے۔ جب آپ Ú©Û’ پاس سادہ اکثریت نہ ہو آپ قانون سازی میں بھی کسی اورکے Ù…Ø+تاج ہوں تو آپ Ú©Ùˆ ملک میں Ø+کومت کرنے Ú©Ùˆ کوئی Ø+Ù‚ نہیں پہنچتا۔ آپ اسمبلیاں توڑیں ،دوبارہ الیکشن Ú©ÛŒ طرف جائیں۔ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو آپ Ú©ÛŒ Ø+کومت ایک کمپرومائز Ø+کومت ہوگی Û”

    مجھے اچھی طرØ+ یاد ہے الیکش سے پہلے کامران شاہد صاØ+ب Ù†Û’ عمران خان صاØ+ب کانٹرویو کیاتھا تو اس میں ایک اہم سوال کیا تھا۔ جو اس طرØ+ تھا کہ اگر آپ Ú©Ùˆ سادہ اکثریت نہ ملی تو آپ Ú©Ùˆ کولیشن Ø+کومت بنانی Ù¾Ú‘Û’ گی۔ آپ کولیشن Ø+کومت بنائیں Ú¯Û’ یا اپوزیشن میں بیٹھیں Ú¯Û’ ؟تو عمران خان Ù†Û’ اس وقت کہا تھا کہ میں کولیشن Ø+کومت Ú©ÛŒ بجائے اپوزیشن میں بیٹھنا پسندکروں گا Û” بعد ازاں وقت Ù†Û’ ثابت کیا کہ عمران خان نےبھی سابق Ø+کمرانوں Ú©ÛŒ طرØ+ وزیراعظم بننے Ú©Û’ لیے اپنا سیاسی منشور قربان کر دیا کیونکہ عمران خان سادہ اکثریت نہیں Ù„Û’ سکے تو ان Ú©Ùˆ Ø+کومت بنانے Ú©Û’ لیے Ú©Ú†Ú¾ پارٹیوں Ú©Ùˆ ساتھ ملانا پڑا Û”

    اس طرØ+ عمران خان وزیراعظم بن گئے Ø+ا لانکہ وہ Ø+کومت سے پہلےلوگوں Ú©Û’ دلوں پرراج کرتے تھے، عوام ان Ú©Ùˆ اپنا مسیØ+ا سمجھتی تھی Û” اگر عمران مانگے تانگے Ú©ÛŒ Ø+کومت بنانے Ú©ÛŒ بجائے اپوزیشن میں بیٹھتے تو وہ عوام Ú©Û’ Ø+قیقی لیڈر ہوتے۔ ان Ú©Û’ پاس جواز تھا یہ کہتے کہ میرے پاس سادہ اکثریت نہیں ،میں اپنی مرضی Ú©ÛŒ قانون سازی نہیں کرسکتا ۔میں ایسی Ø+کومت نہیں کر سکتا جس میں میرے ہاتھ باندھے ہوئے ہوں ØŒ مانگے تانگے Ú©ÛŒ Ø+کومت سے آپ مجبور ہوتے ہیں ØŒ آپ Ú©Ùˆ ہر طرØ+ کا دباؤ کا سامناہوتا ہے جو آپ Ú©Û’ ساتھ کولیشن میں ہوتے ہیں، وہ آپ Ú©Ùˆ بات بات پر بلیک میل کرتے ہیں۔ آپ Ú©Ùˆ اپنے سیاسی مقاصد Ú©Û’ لیے استعمال کرتے ہیں۔ آپ نہ چاہتے ہوئے بھی استعمال ہوتے Ú†Ù„Û’ جاتے ہیں اور یہ سب Ú©Ú†Ú¾ عمران خان Ú©ÛŒ Ø+کومت Ú©Û’ ساتھ ہو رہا ہے Û”

    موجودہ Ø+کومت میں عمران خان Ú©Û’ علاوہ کوئی ایسا بندہ نظر نہیں آئے گا جس Ú©Ùˆ آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ پاکستان Ú©Û’ مفاد میں کام کر رہاہے Û” ہر بندہ عمران خان Ú©Ùˆ استعمال کر رہا ہے، جو ملک میں لوٹ کھسوٹ ہو رہی ہے، مہنگائی ہے ان سب کا ذمہ دار عمران خان Ú©Ùˆ بنایا جا رہا ہے Û” وہ اس لیے کہ سابق Ø+کومتوں کا کوئی نہ کوئی چور موجودہ Ø+کومت کا Ø+صہ ہے۔ عمران خان جس Ú©Ùˆ پنجاب کاسب سے بڑا ڈاکو کہتے تھے اس Ú©Ùˆ پنجاب دیا ہوا ہے Û” اس Ú©Û’ ذریعے سے پنجاب Ú©Ùˆ چلایا جارہا ہے Û” جس جماعت Ú©Ùˆ قاتل جماعت کہتے تھے اسکی وجہ سے وفاق میں عمران خان صاØ+ب Ú©ÛŒ Ø+کومت قائم ہے ۔ڈاکو اور قاتل عمران خان صاØ+ب Ú©ÛŒ Ø+کومت کا Ø+صہ ہیں۔ آپ کہہ سکتے ہیں یہی وہ وجوہات ہیں جن Ú©ÛŒ وجہ سے عمران خان Ú©ÛŒ سیاست اور اقتدار Ú©Ùˆ بہت نقصان پہنچا۔ عمران خان عوام Ú©ÛŒ آخری امید تھے، عوام Ù†Û’ چوروں، ڈاکوؤں اور قاتلوں سے تنگ آکر عمران خان Ú©Ùˆ ووٹ دیئے تھے لیکن عمران خان Ù†Û’ کولیشن Ø+کومت بنا کر عوام Ú©ÛŒ امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ اب کیونکہ عمران خان Ú©Û’ پاس پالیمنٹ میں سادہ اکثریت نہیں ہے اس لیے ہر دفعہ عمران خان Ú©Ùˆ آرڈیننس Ú©Û’ ذریعے قانون سازی کرنا پڑتی ہے Û” اگر آپ آرڈیننس Ú©Û’ زریعے قانون سازی کر رہے ہو تو آپ جمہوریت اور جمہوری روایات کا قتل کر رہے ہو، اور آپ میں اور ڈکٹیٹر میں کوئی فرق نہیں Û” آپ تو قانون کا اور آئین کا مذاق بنا رہے ہو، آپ Ú©Ùˆ بار بار آرڈیننس لانا اور ان آرڈیننس کا رکنا ایک عجیب ہیجانی کیفیت پیدا کر رہاہے، ایسا Ù„Ú¯ رہا ہے ملک میں کوئی قانون ہی نہیں اور Ø+کومت کہیں نظر ہی نہیں آرہی Û”

    سینیٹ الیکشن میں Ø+کومت اوپن بیلٹ Ú©Û’ ذریعے الیکشن کرانا چاہتی ہے، Ø+کومت چاہتی ہے کہ سینیٹ Ú©Û’ الیکشن میں شفافیت آئے جو سینیٹ الیکشن کا Ø+ال ماضی میں ایک سیاسی منڈی کا ہوتا تھاوہ نہ ہو۔ ووٹوں Ú©Û’ ساتھ لوگوں Ú©Û’ ضمیر خریدے جاتے ہیں، پاکستان Ú©ÛŒ سینیٹ ایک خریدا ہو امال Ú©ÛŒ طرØ+ کا منظر پیش کرتی ہے۔ اس پورے عمل میں سینیٹ جو کہ ایک آئینی ادارہ ہے Ú©ÛŒ تذلیل ہوتی ہے۔ یہ سب کون کرتا ہے ؟ظاہر ہے ہمارے ملک Ú©Û’ سیاستدان کرتے ہیں Û” یہی Ø+کمران اپنے من پسند Ú©Û’ لوگوں Ú©Ùˆ سینیٹ میں لانے Ú©Û’ لیے ووٹوں Ú©ÛŒ خریدوفروخت کرتے ہیں اور بعد میں اپنی مر ضی Ú©ÛŒ قانون سازی کرواتے ہیں ۔یہ واØ+د Ø+کومت ہےجوپاکستان Ú©ÛŒ تاریخ میں Ø+کومت میں ہونے Ú©Û’ باوجود تمام وسائل Ú©Û’ باوجود سینیٹ Ú©Û’ الیکشن Ú©ÛŒ شفافیت Ú©Ùˆ یقینی بنانے میں Ù„Ú¯ÛŒ ہوئی ہے۔ یہ Ø+کومت چاہتی ہے کہ اس آئینی ادارے Ú©ÛŒ مزید بے توقیری نہ ہو ØŒ خریدوفروخت Ú©Û’ سسٹم Ú©Ùˆ اب بند ہونا چاہیے۔ اپوزیشن اس Ú©ÛŒ مخالفت کر Ú©Û’ وہی غلطی کر رہی ہے جو ماضی میں جب نواز شریف Ú©ÛŒ Ø+کومت تھی تو نیب Ú©ÛŒ ترمیم Ú©Û’ لیے اس وقت Ú©ÛŒ اپوزیشن پیپلز پارٹی، Ù† لیگ Ú©ÛŒ منتیں کرتی رہی لیکن نواز شریف Ù†Û’ پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ ایک نہ سنی اور آج جب نیب Ù† لیگ Ú©Û’ خلاف کررروائی کر رہاہے تو Ù† لیگ Ú©Ùˆ پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ ساری باتیں جو اس وقت طاقت Ú©Û’ نشے میں نواز شریف Ú©Ùˆ بری لگتی تھیں، آج بہت بھلی لگتی ہیں کیونکہ وقت ایک جیسانہیں رہتا ۔اب Ù† لیگ اپنے ماضی Ú©Ùˆ کوستی ہے، وقت Ù†Û’ ثابت کیا کہ نیب قوانین میں اصلاØ+ات Ú©Û’ Ø+والے سےزرداری صاØ+ب ٹھیک ØŒ نواز شریف صاØ+ب غلط تھے۔

    اب جبکہ اب عمران خان اپوزیشن Ú©Ùˆ کہہ رہا ہے کہ آؤ مل کر سینیٹ الیکشن Ú©ÛŒ Ø¢Ú‘ میں Ù„Ú¯Ù†Û’ والی منڈی Ú©Ùˆ ختم کرتےہیں لیکن اپوزیشن بغض عمران خان میں ایک اہم موقع گنوا رہی ہے۔ Ø+ا Ù„ ہی میں اسی اپوزیشن Ú©Û’ ساتھ سینیٹ میں برا ہو ا، واضØ+ اکثریت ہونےکے باوجود بھی اپوزیشن سینیٹ Ú©Û’ چیئرمین Ú©Ùˆ نہیں ہٹا سکی تھی اور یہی بلاول صاØ+ب سینیٹ Ú©Û’ باہر رو رہے تھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے ،ہمارے لوگوں Ú©Ùˆ خریدا گیا ہے ۔ہمارے لوگوں Ú©Û’ ضمیر بک گئے لیکن اب جبکہ عمران خان اس غلط سسٹم Ú©Ùˆ ٹھیک کرانا چاہتے ہیں جس میں Ø+کومت Ú©Û’ ساتھ اپوزیشن Ú©Ùˆ بھی فائدہ ہوگا، یہ عمل اپوزیشن Ú©Ùˆ ناپسند ہے کیونکہ اب Ú©Û’ بار اپوزیشن Ù†Û’ Ø+کومت Ú©Û’ لوگ خریدنے ہیں Û”

    اپوزیشن یہ بھی کہہ رہی ہے Ø+کومت سپریم کورٹ Ú©Ùˆ پریشر دینے Ú©Û’ لیے ایسا عمل کر رہی ہے ،پیپلز پارٹی اور Ù† لیگ سمیت ساری اپوزیشن Ù†Û’ اس صدراتی آرڈیننس Ú©Ùˆ مستردکر دیا ہے کیونکہ عمران خان اپنے دوستوں Ú©Ùˆ سینیٹ میں لانا چاہتے ہیں جبکہ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Û’ لوگ نہیں چاہتے کہ باہر سے لوگ آئیں Û” Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©ÛŒ اپنے صفوں میں لوگ عمران خان Ú©Û’ اس عمل سے بدظن ہیں، اب تØ+ریک انصاف Ù†Û’ ان لوگوں Ú©ÛŒ ویڈیو بھی شائع کر دی ہے جنہوں Ù†Û’ 2018Ú©Û’ سینیٹ Ú©Û’ الیکشن میں پیسے Ù„Û’ Ú©Û’ ووٹ بیچے تھے۔ عمران خان چاہتے ہیں اب اس خریدوفروخت Ú©Û’ عمل Ú©Ùˆ روکنا چاہیے لیکن اپوزیشن ابھی بھی ماضی Ú©ÛŒ گندی سیاست سے باہر نہیں Ù†Ú©Ù„ رہی ہے۔ بہت سارے قانون دان یہ کہتے ہیں Ø+کومت Ù†Û’ صدارتی آرڈیننس جاری کرکے پارلیمنٹ Ú©ÛŒ بے توقیری Ú©ÛŒ ہے۔ یہ سیاسی معاملات ہیں، Ø+کومت Ú©Ùˆ یہ پارلیمنٹ میں Ø+Ù„ کرنے چاہںیی اور ساتھ میں اس آرڈیننس Ú©Ùˆ سپریم کورٹ سے مشروط کر Ú©Û’ Ø+کومت Ù†Û’ سپریم کورٹ Ú©Ùˆ سیاسی معاملات میں زبردستی دھکیلنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ ہے جس سے سپریم کورٹ Ú©ÛŒ توقیر میں+ کوئی اضافہ نہیں+ ہوا۔

    اگر آئینی طریقے سے دیکھا جائے تو قانون سازی پارلیمنٹ کا کام ہے لیکن Ø+کومت Ù†Û’ صدارتی آرڈیننس Ú©Ùˆ سپریم کورٹ Ú©Û’ ساتھ مشروط کرکے قانون سازی میں سپریم کورٹ Ú©Ùˆ سیاست Ú©ÛŒ نظر کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ ہے جبکہ قانون سازی سپریم کورٹ کا کام نہیں ہے ۔اپوزیشن کہتی ہے کہ یہ صدارتی آرڈیننس بد نیتی پر مبنی ہے Û”Ø+کومت اپنے سیاسی مقاصد Ú©Ùˆ Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لیے اس طرØ+ Ú©Û’ اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ اس آرڈیننس سے اپوزیشن Ú©Ùˆ کوئی فائدہ نہیں ہے۔ جہاں تک اس آرڈیننس Ú©ÛŒ بات ہے ایسا لگتا ہے کہ اس میں Ø+کومت Ú©ÛŒ بجائے پاکستان Ú©Ùˆ فائدہ ہے۔ اس طرØ+ Ú©ÛŒ قانون سازی سے مفاد پرست لوگوں اور ملک میں سیاست Ú©ÛŒ منڈیاں لگانے والوں کا خاتمہ ہوگا۔

    اپوزیشن اس قانون سازی میں رکاوٹ ڈال کر خود کو ایکسپوز کر رہی ہے ،اس بات پر مہر ثبت کر رہی ہے کہ ماضی میں بھی پاکستان میں سینیٹ کے الیکشن خریدوفروخت سے ہوتے رہے ہیں اور اب بھی یہی ہوگا ۔اس کالے دھندے کو بند ہونا چاہیے، اس میں عوام کا بھی فائدہ ہے اور پاکستان کا بھی فائدہ ہے ۔ہر سیاستدان کو اپنی ذات سے نکل کر سب سے پہلے پاکستان کو سوچنا چاہیے، اسی میں ہماری ترقی کا راز ہے۔ اللہ ہمارے سیاستدانوں کو سب سے پہلے پاکستان کی سوچ عطا فرمائے، آمین۔۔۔



    2gvsho3 - پاکستان میں آرڈیننس کی سیاست ۔۔۔۔ عبدالکریم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاکستان میں آرڈیننس کی سیاست ۔۔۔۔ عبدالکریم

    2gvsho3 - پاکستان میں آرڈیننس کی سیاست ۔۔۔۔ عبدالکریم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •