Results 1 to 2 of 2

Thread: شیزوان فش

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking شیزوان فش

    شیزوان فش
    اجزاء: فش فلے Ø+سبِ ضرورت،کارن فلور1-1/2کپ،ٹو میٹو کیچپ دو کپ،سرکہ1/2کپ،چینی تین کھانے Ú©Û’ چمچ،تیل تلنے Ú©Û’ لیے،چلی آئل چار کھانے Ú©Û’ چمچ،لہسن ایک کھانے کا چمچ،ہری پیاز گارنش Ú©Û’ لیے،نمک ایک Ú†Ù¹Ú©ÛŒ
    ترکیب: فش فلے کو خشک کر لیں۔اب اس میں نمک اور کارن فلور میں کوٹ کر کے تیل میں فرائی کر لیں،پھر اس میں چلی آئل اور لہسن شامل کر کے اِسٹر کریں۔اس کے بعد اس میں ٹومیٹو کیچپ ڈال دیں۔اب سرکہ اور چینی شامل کر کے مکس کر لیں اور فرائی کی ہوئی مچھلی میں شامل کر کے ہری پیاز کے ساتھ سرو کریں۔


    2gvsho3 - شیزوان فش

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شیزوان فش

    2gvsho3 - شیزوان فش

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •