کڑی پتا چاول
اجزاء:چاول1/2کلو،چکن بون لیس1/2Ú©Ù„ÙˆØŒÙ¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ø§ÛŒÚ© گٹھی،پیاز دو عدد،Ûری مرچ Ú†Ú¾ عدد،کڑی پتے دس عدد،یخنی دو کپ،تیل1/2کپ،نمک ایک چائے کا چمچ،ثابت مکس گرم مصالØ+Û Ø§ÛŒÚ© کھانے کا چمچ،ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
ترکیب: تیل گرم کر Ú©Û’ پیاز برائون کریں۔اب اس میں چکن،ثابت مکس گرم مصالØ+Û Ø§ÙˆØ± ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرØ+ بھون لیں،پھر اس میں نمک،یخنی اور Ú©Ú‘ÛŒ پتے شامل کر Ú©Û’ دس منٹ دھیمی آنچ پر پکائیں۔اس Ú©Û’ بعد بھیگے Ûوئے چاول، Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ø§ÙˆØ± Ûری مرچ ڈال کر Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔جب پانی خشک ÛÙˆ جائے تو دس منٹ دَم پر رکھیں۔مزیدار Ú©Ú‘ÛŒ پتا چاول تیار ÛÛ’Û”