ڈرائی چلی سوپ
اجزاء: پیاز ایک عدد،لÛسن Ú©Û’ جوئے دوعدد،ٹومیٹو پیوری ایک کپ،بون لیس Ú†Ú©Ù†300گرام،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،لال لوبیا ایک کپ،تیل ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†ØŒØ´Ù…Ù„Û Ù…Ø±Ú† ایک عدد،پانی تین گلاس،سوکھی لال مرچ دو عدد،کارن Ùلور دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
ترکیب: Ù¾ÛÙ„Û’ تیل گرم کر Ú©Û’ پیاز Ùرائی کریں۔اب اس میں Ú†Ú©Ù† Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ شامل کر Ú©Û’ Ù„Ûسن Ú©Û’ ساتھ Ùرائی کر لیں،پھر تین گلاس پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر Ú†Ú©Ù† گلنے تک پکائیں۔اس Ú©Û’ بعد اس میں لوبیا ØŒØ´Ù…Ù„Û Ù…Ø±Ú†ØŒÙ†Ù…Ú©ØŒÚ©Ø§Ù„ÛŒ مرچ اور ٹومیٹو پیوری شامل کر لیں۔اب اÙبال آنے پر کارن Ùلور ڈال لیں۔آخر میں سوکھی لال مرچ Ú©Ùˆ باریک کاٹ کر شامل کر دیں اور سرو کریں۔