Results 1 to 2 of 2

Thread: ٹوٹکے ۔۔۔۔ نجف زہرا تقوی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ٹوٹکے ۔۔۔۔ نجف زہرا تقوی


    ٹوٹکے ۔۔۔۔ نجف زہرا تقوی
    Totkay najaf zahara taqvi.jpg
    Ù+:ہمارے ہاتھ دن بھر کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔صابن Ú©Û’ علاوہ واشنگ پائوڈ ر میں شامل مختلف کیمیائی اجزاء ہاتھوں Ú©ÛŒ جلد اور ناخنوں Ú©Ùˆ خشک کر دیتے ہیں۔اس کیلئے ہم وزن عرق گلاب اور گلیسرین ملا کر ہاتھوں پر مالش کریں۔ہاتھ نرم Ùˆ ملائم ہو جائیں Ú¯Û’Û”
    Ù+:دس بارہ نیم Ú©Û’ تازہ پتوں Ú©Ùˆ ایک گلاس پانی میں اُبال لیں۔پانی ٹھنڈا ہونے پر اس سے غرارے کریں۔نیم Ú©Û’ پتے جراثیم Ú©Ø´ ہیں۔اس لیے اس کا باقاعدہ استعمال منہ سے بدبو دور کر دیتا ہے۔
    Ù+:اگر کان یا ناک چھیدنے Ú©Û’ بعد Ù¾Ú© جائیں تو ان پر اُنگلی Ú©ÛŒ مدد سے عطر لگائیں یابھُونتے ہوئے سالن کا تیل Ù„Û’ کر لگائیں۔اس Ú©Û’ علاوہ پیٹرولیم جیلی بھی مفید ہے۔دو دن Ú©Û’ استعمال سے ہی ناک اور کان بالکل ٹھیک ہو جائیں Ú¯Û’Û”
    Ù+:سیاہ مرچ اور سونٹھ برابر مقدار میں Ù„Û’ کرپیس لیں۔صبØ+ ،شام گرم پانی Ú©Û’ ساتھ نصف Ú†Ù…Ú† پھانکنے سے پیٹ درد میں بہت فائدہ ہو گا۔
    Ù+:ایک چھوٹی پیاز کا رس اور ایک بڑی الائچی Ú©Ùˆ توے پر بھون کر نہار منہ کھا لیں۔یہ سانس Ú©ÛŒ بیماری Ú©Û’ لیے انتہائی مفید ہے۔
    Ù+:ایک دیسی چوزہ،لہسن Ú©Û’ جوئے،کالی مرچ،پودینہ اور ادرک چار پیالی پانی میں اتنا پکائیں کہ دو Ú©Ù¾ رہ جائے۔صبØ+ اور رات یہ یخنی پینے سے کمزوری دور ہو جائے گی۔
    Ù+:مولی معدے میں تیزابیت Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرتے ہوئے سینے Ú©ÛŒ جلن کا خاتمہ کرتی ہے۔جن لوگوں Ú©Ùˆ سانس Ú©ÛŒ تکلیف ہو ان Ú©Ùˆ مولی کھانی چاہیے،لیکن رات میں یہ کھانے سے گریز کریں۔



    2gvsho3 - ٹوٹکے ۔۔۔۔ نجف زہرا تقوی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ٹوٹکے ۔۔۔۔ نجف زہرا تقوی

    2gvsho3 - ٹوٹکے ۔۔۔۔ نجف زہرا تقوی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •