نصیحت ۔۔۔۔۔ حدیث نبوی ﷺ
پندو نصائح خواہ کتنے ہی اچھے طریقے سے بیان کیے جائیں، کبھی کبھی فرد سنتے ہوئے اکتا سکتا ہے اور نصائع بے اثر ہوسکتے ہیں۔ اس بنا پر آپﷺ واضع و نصائح کی محافل ناغہ دے کر منعقد فرمایا کرتے تھے ۔ بخاری میں ابن مسعود ؓسے روایت ہے کہ،
ترجمہ: ’’آنحضرت ﷺ ہم لوگوں کو ناغہ دے کر نصیحت فرماتے تھے تاکہ لوگ اکتا نہ جائیں‘‘۔ (بخاری کتاب العلم)