Results 1 to 2 of 2

Thread: تقدیر کے متعلق نبی اکرم ﷺ کا فرمان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam تقدیر کے متعلق نبی اکرم ﷺ کا فرمان



    تقدیر کے متعلق نبی اکرم ﷺ کا فرمان
    مجالس کا یہ مقصد بھی تھا کہ جن مسائل میں باہم اختلاف رائے ہو جاتا تو آپ ï·º ان کا صØ+ÛŒØ+ فیصلہ فرما دیتے۔ عام خیال یہ تھا کہ قوائے عملیہ Ú©Û’ بے کار کر دینے کا نام تقدیر ہے Û” تقدیر میں جو Ú©Ú†Ú¾ لکھا ہو گا اس Ú©Ùˆ عمل سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا ۔ان باتوں Ú©ÛŒ آپﷺ Ù†Û’ ایک مجلس میں تصیØ+ فرمائی ہے۔ اتفاقاً منعقد Ú©ÛŒ گئی مجلس میں اس خیال Ú©Ùˆ رد کرتے ہوئے آ پﷺ Ù†Û’ فرمایا کہ ’’اعمال تو خود تقدیر ہے خدا ان اعمال Ú©ÛŒ توفیق دیتا ہے تووہ توشہ تقدیر ہیں ،وہ Ú©Ù„ قوت Ú©Û’ بے کار کر دینے کا نام نہیں‘‘۔
    یعنی انسان جو عمل کرتا ہے وہی اصل میں تقدیر ہے۔ اور جو لوگ تقدیر کا نام Ù„Û’ کر بے عمل ہو جاتے اس Ø+دیث Ú©ÛŒ روشنی میں وہ خود اپنی تقدیر Ú©Ùˆ بگاڑ لیتے ہیں۔ ایک واقعہ ہے چند صØ+ابہ کرام Ø“ ایک جنازے میں شریک تھے۔ رسول اکرمﷺ تشریف لائے۔ آپﷺ Ú©Û’ ہاتھ میں ایک Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ تھی۔ آپﷺ ا س سے زمین کریدنے Ù„Ú¯Û’ پھر فرمایا ،’’تم میں سے کوئی ایسا نہیں ہے جس Ú©ÛŒ جگہ جنت میں Ù„Ú©Ú¾ÛŒ نہ جاچکی ہو‘‘۔ یہ سن کر Ú©Ú†Ú¾ Ù†Û’ خیال کیا کہ ہم اپنی تقدیر پر عمل کیوں نہ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔ جو سعادت مند ہو گا وہ خود بخود سعادت مندوں میں داخل ہو جائے گا اور جو بد بخت ہوگا وہ بد بختوں میں داخل ہو جائے گا۔ (اس کا مطلب یہ ہے کہ سب Ú©Ú†Ú¾ تقدیر پر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر یہ سمجھ لیا جائے کہ جو ہونا ہے ہو کر ر ہے گا۔ دوزخ یا جنت جو تقدیر میں Ù„Ú©Ú¾ÛŒ ہے وہ مل کر رہے گی۔)


  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تقدیر کے متعلق نبی اکرم ﷺ کا فرمان


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •