سعادت۔۔۔۔۔۔ حدیث نبوی ﷺ آپﷺ نے فرمایا،’’ سعادت مند لوگ وہ ہیں جن کو سعادت مند عمل کی توفیق دی جاتی ہے اور بد بخت وہ ہیں جن کیلئے شقاوت کے کام کے اسباب جمع ہوجاتے ہیں‘‘۔ (بخاری، جلد دوئم ،صفحہ 38 )
@Mariaa @maya @aliza @mehreensaeed
Forum Rules