Results 1 to 2 of 2

Thread: چکن دجاج

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking چکن دجاج


    چکن دجاج
    اجزاء: ثابت مرغی ایک عدد،پسے ٹماٹر دو کپ،لیموں دو عدد،سرکہ1/2کپ،لہسن Ú©Û’ جوئے دو عدد،ادرک ایک ٹکڑا،تیز پتے دو عدد،پیاز دو عدد،شملہ مرچ دو عدد،آلو دو عدد،ٹماٹر دو عدد،جائفل Ø+سبِ ضرورت،جاوتری Ø+سبِ ضرورت،ہری مرچیں Ø+سبِ ضرورت،الائچی دو سے تین عدد،زعفران1/2چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،تیل1/2کپ،پسا گرم مصالØ+ہ1/2چائے کا چمچ،پسا دھنیا1/2چائے کا چمچ،پسی لال مرچ1/2چائے کا چمچ،ہرا دھنیا1/2گٹھی،چاول تین Ú©Ù¾
    ترکیب: پہلے سرکہ،لیموں،نمک اور ایک Ú©Ù¾ پانی شامل کر Ú©Û’ Ú†Ú©Ù† Ú©Ùˆ اُبال لیں۔پانی خشک ہو جائے تو اس میں پسے ٹماٹر،لہسن،ادر ©ØŒÙ¾Ø³Ø§ گرم مصالØ+ہ،پسی لال مرچ،زیتون کا تیل،پسا زیرہ اور پسا دھنیا ڈال کر Ú†Ú©Ù† Ú©Ùˆ دس منٹ پکائیں۔دوسرے پتیلے میں آلو،شملہ مرچ، پیاز اور ٹماٹر ڈال کر پھیلائیں۔اب اس میں مصالØ+ہ Ù„Ú¯ÛŒ Ú†Ú©Ù† شامل کر لیں،پھر اس میں جائفل Ø¬Ø§ÙˆØªØ±ÛŒØŒØ§Ù„Ø§Ø¦Ú†ÛŒØŒÛ Ø±Ø§ دھنیا،ہری مرچیں اور اُبلے چاول ڈالیں۔اب زعفران Ú©Ùˆ پانی میں گھول کر اس میں شامل کریں اور بیس منٹ دم دے کر سرو کریں۔



    2gvsho3 - چکن دجاج

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چکن دجاج

    2gvsho3 - چکن دجاج

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •