Results 1 to 2 of 2

Thread: ہیکرز کی جانب سے اہم معلومات تک رسائی کی کوششیں، نئی ایڈوائزری جا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ہیکرز کی جانب سے اہم معلومات تک رسائی کی کوششیں، نئی ایڈوائزری جا

    ہیکرز کی جانب سے اہم معلومات تک رسائی کی کوششیں، نئی ایڈوائزری جاری

    hackers.jpg
    ہیکرز کی جانب سے اہم معلومات تک رسائی کی کوششیں، ہیکرز ونڈو 10 اور اس کی ایپلی کیشنز کو استعمال کرتے ہوئے معلومات چرانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

    تفصیل کے مطابق سائبر حملوں کے خلاف حکومت کی جانب سے ایک اور ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ ایڈوائزری تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے سیکرٹریز اور صوبائی چیف سیکرٹریز کو بھجوائی گئی ہیں۔

    ایڈوائزری کے مطابق ہیکرز حساس معلومات تک رسائی کے لئے ونڈو 10 اور اس میں موجود ایپلی کیشنز کا استعمال کر رہے ہیں۔ ہیکرز ونڈو اور ایپلی کیشنز کو استعمال کرتے ہوئے معلومات چرانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

    ایڈوائزری میں نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹرز کو صارفین کو سائبر سیکورٹی کے حوالے سے آگاہی دینے اورصارفین کو اینٹی وائرس کو باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

    اسی طرح ایڈوائزری میں صارفین کو غیر معروف ویب سائٹس سے ڈاؤن لوڈنگ سے پرہیز، انٹرنیٹ ایکسپلورر کی بجائے گوگل کروم کے استعمال اور ویب براؤزر کو اپ ڈیٹ رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔





    2gvsho3 - ہیکرز کی جانب سے اہم معلومات تک رسائی کی کوششیں، نئی ایڈوائزری جا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہیکرز کی جانب سے اہم معلومات تک رسائی کی کوششیں، نئی ایڈوائزر

    2gvsho3 - ہیکرز کی جانب سے اہم معلومات تک رسائی کی کوششیں، نئی ایڈوائزری جا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •