Results 1 to 3 of 3

Thread: بھارت،پاکستانیوں اور مسلمانوں کی جاسوسی میں ملوث،امریکی کمپنی کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic بھارت،پاکستانیوں اور مسلمانوں کی جاسوسی میں ملوث،امریکی کمپنی کا

    بھارت،پاکستانیوں اور مسلمانوں کی جاسوسی میں ملوث،امریکی کمپنی کا بڑا انکشاف

    jasoosi.jpg
    ایک امریکی سیکیورٹی کمپنی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی ہیکرز پاکستانی شہریوں اور اسلامی ایپس کی جاسوسی کرتے ہیں اور ان ہیکرز کو مودی سرکار کی ریاستی سرپرستی حاصل ہے۔

    تفصیل کے مطابق بھارت کے غیر ذمہ دار اور دہشت گرد ملک ہونے کا ایک اور ثبوت سامنے آ گیا ہے۔ امریکی سیکیورٹی کمپنی نے بھارت کے ریاستی ہیکرز کا کچا چٹھا کھول دیا ہے۔

    امریکی سیکیورٹی کمپنی ‘’لک آؤٹ’’ کے مطابق سن برڈ اور ہورن بِل نامی دو مال ویئر پاکستانی شہریوں اور بھارتی مسلمانوں کی جاسوسی میں ملوث ہیں۔

    لُک آؤٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سن برڈ اور ہورن بِل کو Confucius APT نامی گروپ کنٹرول کرتا ہے جس کو بھارت کی ریاستی سرپرستی حاصل ہے اور یہ گروپ 2013ء سے جاسوسی سے متعلق سافٹ ویئر بناتا ہے۔

    ہورن بِل کے ذریعے موبائل میسجز، لوکیشنز اور دستاویزات کی معلومات چوری کی جاتی ہیں جبکہ سن برڈکے ذریعے صارف کے موبائل کا پورا کنٹرول حاصل کیا جاسکتا ہے۔

    رپورٹ کے مطابق بھارتی ہیکرز نہ صرف پاکستان کے اندر بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بھی ڈیٹا چوری کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ مال ویئر کے ذریعے مسلمانوں سے منسلک موبائل ایپس کی بھی نگرانی کی جاتی ہے۔




    2gvsho3 - بھارت،پاکستانیوں اور مسلمانوں کی جاسوسی میں ملوث،امریکی کمپنی کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بھارت،پاکستانیوں اور مسلمانوں کی جاسوسی میں ملوث،امریکی کمپنی

    2gvsho3 - بھارت،پاکستانیوں اور مسلمانوں کی جاسوسی میں ملوث،امریکی کمپنی کا

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: بھارت،پاکستانیوں اور مسلمانوں کی جاسوسی میں ملوث،امریکی کمپنی

    Coolio

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •