Results 1 to 2 of 2

Thread: سیاسی میدان میں غیر سیاسی کردار Û”Û”Û”Û”Û” اØ+تسام بشیر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up سیاسی میدان میں غیر سیاسی کردار Û”Û”Û”Û”Û” اØ+تسام بشیر

    سیاسی میدان میں غیر سیاسی کردار Û”Û”Û”Û”Û” اØ+تسام بشیر
    کرکٹ میں ایمپائر Ú©ÛŒ ضرورت کیوں پڑی؟ یہ تو کرکٹ Ú©Û’ بارے میں علم رکھنے والوں Ú©Ùˆ بہتر معلوم ہے۔ کرکٹ میں بیٹسمین Ú©Û’ آؤٹ ہونے یا ہونے، بولر Ú©Û’ نو بال، گراؤنڈ سے باہر جاتی گیند Ú©Û’ بارے میں بتانا کہ یہ چھکا یا چوکا، کرکٹ قوانین Ú©Û’ بارے میں فیصلہ کرنا ایمپائر کا کام ہوتا ہے۔ کرکٹ میں جدت آنے Ú©Û’ ساتھ فیلڈ ایمپائر Ú©Û’ ساتھ تھرڈ ایمپائر اور Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ ایمپائر کا وجود بھی لایا گیا۔ جب فیلڈ ایمپائر کےلیے کسی Ø+والے سے فیصلہ کرنا مشکل ہو تو تھرڈ ایمپائر Ú©ÛŒ طرف رجوع کیا جاتا ہے۔ فیلڈ ایمپائر Ú©Û’ فیصلے Ú©Û’ خلاف بھی اب اپیل کا Ø+Ù‚ دے دیا گیا، جو تھرڈ ایمپائر فیصلہ کرتا ہے۔

    ایمپائر کا کردار کرکٹ Ú©Û’ بعد اب سیاست میں بھی سامنے آنے لگا ہے۔ 2013 Ú©Û’ عام انتخابات سے قبل سیاست میں ایمپائر Ú©Û’ کردار Ú©Û’ Ø+والے سے تذکرہ زبان زدِ عام نہیں تھا۔ سیاسی ڈکشنری میں کپتان اور ٹیم Ú©Ùˆ شامل کرلیا گیا تھا لیکن ایمپائر لفظ سیاسی ڈکشنری میں شامل نہیں تھا۔ کپتان Ú©Û’ بعد ایمپائر لفظ Ú©Ùˆ بھی سیاسی ڈکشنری میں شامل کردیا گیا ہے۔

    وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ 2013 Ú©Û’ انتخابات میں Ú©Ú†Ú¾ Ø+لقوں Ú©Û’ نتائج پر اپنے تØ+فظات کا اظہار کیا اور بات بڑھتے بڑھتے اØ+تجاج اور لانگ مارچ تک پہنچی تو اس وقت تØ+ریک انصاف Ú©Û’ سربراہ عمران خان Ù†Û’ ایک جلسے Ú©Û’ دوران ایمپائر Ú© ذکر کردیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ایمپائر Ú©ÛŒ انگلی اٹھنے والی ہے۔ سیاسی میدان میں کپتان Ú©Û’ ایمپائر کا ذکر کرنے پر اس وقت یہ سوالات اٹھنے Ù„Ú¯Û’ کہ عمران خان Ú©ÛŒ ایمپائر سے کیا مراد ہے؟ سیاست میں ایمپائر کا کردار کس کا ہے؟ اگرچہ اس Ú©Û’ بعد عمران خان Ù†Û’ وضاØ+تیں پیش کیں لیکن Ø+کومت مخالف جماعتیں ایمپائر Ú©Û’ کردار Ú©ÛŒ کڑیاں اسٹبلشمنٹ سے جوڑنے لگیں۔ اور جب 2018 Ú©Û’ انتخابات میں Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Ùˆ کامیابی ملی تو تمام اپوزیشن جماعتیں سر جوڑ کر بیٹھ گئیں اور ملکی سیاسی ڈکشنری میں ایمپائر Ú©Û’ بعد سلیکٹرز کا اضافہ کردیا گیا اور اپوزیشن جماعتیں Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©ÛŒ کامیابی Ú©Ùˆ سیلکٹرز سے جوڑنے لگیں۔ اب سیاست میں ایمپائر اور سیلکٹرز Ú©Û’ کردار کا تذکرہ زبان زدِ عام ہونے لگا ہے۔ سیاسی Ù…Ø+فلوں، جلسوں میں آئندہ الیکشن میں بھی ان کرداروں Ú©Ùˆ تذکروں میں چھیڑا جارہا ہے۔

    آنے والے انتخابات اور سیاسی راہداریوں میں ایمپائر اور سیلکٹرز کا کیا کردار ہوگا؟ سیاسی تجزیہ نگاروں Ú©Û’ مطابق Ø+الیہ ضمنی الیکشن میں بظاہر اس Ø+والے سے کوئی کردار نظر نہیں آیا، لیکن آئندہ 2023 کا الیکشن اس Ø+والے سے کافی اہم ہوگیا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اس کردار Ú©Ùˆ کیسے روک پائیں گی؟ سیانے کہتے ہیں مولانا فضل الرØ+مان ایمپائر Ú©Û’ کردار Ú©Ùˆ ختم کرانے میں بہت Ø+د تک کامیاب ہوچکے ہیں۔ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ دھرنے اور اØ+تجاج سے Ø+کومت تو ختم نہیں ہوسکتی لیکن مولانا Ú©ÛŒ چالیں سیاسی میدان میں غیر سیاسی کرداروں Ú©Ùˆ ختم کرانے میں کسی Ø+د تک کامیاب ہوئی ہیں۔

    ماضی Ú©Û’ مقابلے میں Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی کےلیے مشکلات بڑھ رہی ہیں۔ بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور تبدیلی Ú©Û’ دعوے Ú©Ú¾ÙˆÚ©Ú¾Ù„Û’ ثابت ہونے پر اب عوام Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی سے دل برداشتہ ہونے Ù„Ú¯Û’ ہیں۔ Ø+الیہ ضمنی انتخابات Ú©Û’ نتائج Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Û’ مستقبل Ú©Û’ بارے میں Ú©Ú†Ú¾ نیک شگون ثابت نہیں ہورہے۔ 2013 Ú©Û’ الیکشن میں Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Ùˆ خیبرپختونخوا میں Ø+کومت بنانے کا موقع ملا اور کہا جائے کہ تبدیلی Ú©ÛŒ لہر خیبرپختونخوا سے شروع ہوئی تو غلط نہ ہوگا۔

    Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی میں سیاسی چالوں Ú©ÛŒ کامیابی کا کردار اگر جہانگیر ترین Ú©Û’ بعد اگر کوئی ہے تو وہ پرویزخٹک Ú©Ùˆ قراردیا جاتا ہے۔ سیاسی چالوں میں پھنسی Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Ùˆ نکالنے کےلیے پرویزخٹک ہی Ø¢Ú¯Û’ بڑھتے ہیں۔ لیکن خیبرپختونخوا Ú©Û’ Ø+لقہ Ù¾ÛŒ Ú©Û’ 63 نوشہرہ، جو پرویزخٹک کا آبائی علاقہ ہونے Ú©Û’ ساتھ 2013 سے نوشہرہ Ú©Ùˆ چھوٹا بنی گالہ قرار دیا جاتا ہے۔ دو عام انتخابات میں Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی نوشہرہ سے کلین سوئپ کرتی Ú†Ù„ÛŒ آرہی ہے۔ نوشہرہ میں دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی Ú©ÛŒ نشستوں پر Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی ہی کامیاب رہی ہے۔ لیکن Ù¾ÛŒ Ú©Û’ 63 نوشہرہ میں Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Û’ رکن میاں جمشید الدین کاکا خیل Ú©Û’ انتقال سے خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن ہوئے۔ الیکشن سے قبل ہی Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی اندرونی اختلافات کا شکار ہوگئی۔ پرویزخٹک اور ان Ú©Û’ بھائی لیاقت خٹک جو خیبرپختونخوا کابینہ کا Ø+صہ ہیں، بھی باہمی اختلافات کا شکار ہوگئے۔ بظاہر لیاقت خٹک اپنے بیٹے Ú©Ùˆ ضمنی الیکشن میں اتارنا چاہتے تھے لیکن پرویزخٹک بھی اپنے بیٹے کےلیے Ù¹Ú©Ù¹ لینے Ú©Û’ خواہش مند تھے۔ دو بھائیوں Ú©Û’ اختلاف Ú©Ùˆ دیکھتے ہوئے پارٹی Ù†Û’ میاں جمشیدالدین کاکا خیل Ú©Û’ بیٹے میاں Ù…Ø+مد عمر Ú©Ùˆ Ù¹Ú©Ù¹ دینے کا فیصلہ کیا اور پرویزخٹک Ù†Û’ میاں Ù…Ø+مد عمر Ú©ÛŒ Ø+مایت کردی۔ لیکن لیاقت خٹک اس فیصلے سے خوش نہ تھے۔ لیاقت خٹک کابینہ سے بھی خوش نہ تھے اور ایک تقریب میں لیاقت خٹک Ù†Û’ یہاں تک کہہ دیا کہ وہ بے اختیار وزیر ہے، وزیراعظم عمران خان Ú©Ùˆ تمام Ø+الات سے آگاہ کریں Ú¯Û’Û”

    نوشہرہ Ù¾ÛŒ Ú©Û’ 63 Ú©Û’ ضمنی الیکشن میں Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Û’ خلاف اے این Ù¾ÛŒ Ú©Û’ سوا تمام جماعتوں Ù†Û’ اتØ+اد کرلیا۔ الیکشن سے قبل Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Û’ امیدوار Ú©Ùˆ مضبوط قرار دیا جارہا تھا اور خیال یہ کیا جارہا تھا کہ پرویزخٹک Ú©Û’ ہوتے ہوئے Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی کیسے الیکشن ہار سکتی ہے۔ لیکن نتائج Ù†Û’ سب Ú©Ú†Ú¾ بدل دیا اور Ù† لیگ Ù†Û’ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی سے سیٹ چھین لی۔ سیاسی تجزیہ نگاروں Ú©Û’ مطابق دراصل یہ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©ÛŒ نہیں پرویزخٹک Ú©ÛŒ شکست ہے اور اس بار پرویزخٹک Ú©ÛŒ تمام چالیں ناکام ہوگئیں۔ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©ÛŒ اس شکست پر پارٹی قیادت Ù†Û’ سخت نوٹس لیا اور فوری طور پر اس شکست کا ذمے دار لیاقت خٹک Ú©Ùˆ قرار دے کر کابینہ سے نکال دیا گیا اور ان سے وزارت واپس Ù„Û’ Ù„ÛŒ گئی۔

    لیاقت خٹک Ú©Ùˆ کابینہ سے نکالے جانے Ú©Û’ تیز ترین فیصلے پر کئی سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ کیا Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی یا خیبرپختونخوا Ø+کومت Ú©Ùˆ یہ معلوم نہیں تھا کہ لیاقت خٹک Ú©ÛŒ ناراضگی نوشہرہ Ú©Û’ ضمنی الیکشن پر اثر انداز ہوسکتی ہے؟ اگر معلوم تھا تو انھیں منانے Ú©ÛŒ کوشش کیوں نہیں Ú©ÛŒ گئی؟ کیا پرویزخٹک Ú©Ùˆ بچانے کےلیے لیاقت خٹک قربانی کا بکرا تو نہیں بنادیا گیا اور شکست Ú©ÛŒ ذمے داری پر کارروائی لیاقت خٹک تک ہی Ù…Ø+دود رہے گی؟ ایک جانب نوشہرہ میں شکست Ú©ÛŒ ذمے داری لیاقت خٹک پر ڈالی گئی ہے لیکن دوسری جانب پرویز خٹک نواز لیگ پر الزام لگارہے ہیں کہ انہوں Ù†Û’ الیکشن میں دھاندلی کی۔ Ú†Ú¾ ہزار ووٹوں کا ریکارڈ موجود نہیں۔ اگر پرویزخٹک پر یقین کرلیا جائے تو پھر لیاقت خٹک Ú©Ùˆ کابینہ سے نکالنے کیا وجہ بنتی ہے؟

    نوشہرہ Ú©Û’ ضمنی الیکشن میں Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Ùˆ شکست اور لیگی امیدوار Ú©Ùˆ کامیابی مل گئی لیکن اس ساری صورتØ+ال Ú©Ùˆ دیکھا جائے تو زیادہ نقصان صوبے Ú©ÛŒ بڑی جماعت اے این Ù¾ÛŒ Ú©Ùˆ ہوا ہے۔ اے این Ù¾ÛŒ Ù†Û’ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©ÛŒ Ø+مایت Ú©Û’ بجائے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کیا۔ اے این Ù¾ÛŒ کا یہ خیال تھا کہ اصل مقابلہ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی اور ان Ú©Û’ امیدوار کا ہے۔ لیکن ضمنی الیکشن میں اے این Ù¾ÛŒ تیسرے نمبر پر رہی۔ اب اس صورتØ+ال میں اے این Ù¾ÛŒ کےلیے سوچنے کا لمØ+ہ ہے۔ 2013 Ú©Û’ الیکشن سے قبل نوشہرہ اے این Ù¾ÛŒ کا Ú¯Ú‘Ú¾ ہوا کرتا تھا، اب وہاں اے این Ù¾ÛŒ تیسرا نمبر Ø+اصل کر رہی ہے۔

    Ø+الیہ ضمنی انتخابات مستقبل قریب میں بلدیاتی انتخابات کا بھی منظرنامہ پیش کررہے ہیں۔ عوام Ú©ÛŒ رائے Ù„ÛŒ جائے تو وہ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی سے بددل ہوچکے ہیں۔ لوگوں Ú©ÛŒ رائے ہے کہ پٹرول، چینی، آٹا، سبزیوں Ú©ÛŒ بڑھتی قیمتوں Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ زندگی مشکل کردی ہے۔ اگر دو وقت Ú©ÛŒ روٹی ہی مشکل سے ملے تو ایسی تبدیلی کا فائدہ؟ آنے والے الیکشن میں سیلکٹرز یا ایمپائر Ú©Û’ بجائے Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Ùˆ عوامی رائے کا اØ+ترام کرنا ہوگا۔


    2gvsho3 - سیاسی میدان میں غیر سیاسی کردار Û”Û”Û”Û”Û” اØ+تسام بشیر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سیاسی میدان میں غیر سیاسی کردار Û”Û”Û”Û”Û” اØ+تسام بشیر

    2gvsho3 - سیاسی میدان میں غیر سیاسی کردار Û”Û”Û”Û”Û” اØ+تسام بشیر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •