Results 1 to 2 of 2

Thread: بے اصولی سب سے بڑا اصول ہے ۔۔۔۔ سکندر خان بلوچ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up بے اصولی سب سے بڑا اصول ہے ۔۔۔۔ سکندر خان بلوچ

    بے اصولی سب سے بڑا اصول ہے ۔۔۔۔ سکندر خان بلوچ

    علامہ اقبال Ù†Û’ اپنی ذات کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا تھا:’’ گفتار کا یہ غازی تو بنا ۔کردار کا غازی بن نہ سکا‘‘۔علامہ صاØ+ب کا یہ تجزیہ صرف اپنے متعلق ہی نہیں تھا بلکہ عام مسلمانوں Ú©Û’ متعلق بھی ان Ú©ÛŒ یہی رائے تھی اور یہ بات بھی سچ ہے کہ اگر مسلمان کردار Ú©Û’ غازی ہوتے تو ان سے دنیا Ú©ÛŒ امامت کا کام لیا جاتا لیکن مسلمانوں Ú©ÛŒ بد قسمتی دیکھیں کہ وہ دنیا Ú©ÛŒ امامت Ú©Û’ قابل تونہ بن سکے مگر غلامی Ú©ÛŒ زندگی خوشی سے قبول کر لی۔ مزید Ø+یران Ú©Ù† بات یہ ہے کہ مسلمان اس Ø+الت سے باہر نکلنے Ú©Ùˆ تیارہی نہیں نہ انہوں Ù†Û’ کبھی ایسی کوشش Ú©ÛŒ ہے نہ ہی مستقبل میں ایسی کسی کوشش Ú©Û’ آثار نظر آتے ہیں۔اسی پس منظر Ú©Û’ تناظر میں میرا آج کا موضوع ہے پیارے وطن Ú©Û’ پیارے سیاستدان جو گفتار Ú©Û’ غازی تو بن گئے مگر کردار Ú©Û’ غازی بن نہ سکے اور بننے Ú©Ùˆ تیار بھی نہیں۔ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ انکی کسی Ú©Û’ ساتھ کوئی وفاداری نہیں نہ ہی کسی اصول Ú©ÛŒ کوئی پابندی ہے۔ جدھر سبزہ دیکھتے ہیں ادھر ہی Ú†Ù„ پڑتے ہیں۔ ذاتی مفاد ہر بات پر مقدم رکھتے ہیں یہی ان Ú©ÛŒ خوبی ہے یا اصول ہے۔ با دیگر الفاظ بے اصولی ہی انکا سب سے بڑا اصول ہے۔ہمارے سیاستدانوں Ú©Ùˆ ہر پارٹی کا ذائقہ Ú†Ú©Ú¾Ù†Û’ Ú©ÛŒ عادت بن گئی ہے۔چند ایک Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر شاید ہی کوئی سیاستدان ہوجس Ù†Û’ پارٹیاں نہیں بدلیں۔اور تو اور مولانا فضل الرØ+من صاØ+ب زیرک سیاستدان اور عالم دین جیسا انسان ایک بڑی پارٹی کا سربراہ ہونے Ú©Û’ باوجود اقتدامیں آنیوالی ہر پارٹی Ú©Û’ ساتھ شامل ہو جاتے ہیں۔آئیں ذرا اپنی سیاسی پارٹیوں Ú©Û’ کردار پر نظر ڈالتے ہیں۔
    پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (Ù†) ملک Ú©ÛŒ سب سے بڑی پارٹیاں ہیں۔ دونوں پارٹیاں ایک طویل عرصے تک اقتدار سے فیض یاب ہوئی ہیں۔ اب ایک دفعہ پھر ان کیلئے اقتدار Ú©ÛŒ راہ ہموار Ú©ÛŒ جا رہی ہے۔اب تو دونوں پارٹیوں Ú©ÛŒ نئی نسل بھی میدان میں آچکی ہے جو اقتدار Ú©Û’ لئے کافی متØ+رک ہے۔آج سے چند سال پہلے تک دونوں پارٹیاں ایک دوسرے Ú©ÛŒ رائیول پارٹیاں تھیں اور جی کھول کر ایک دوسرے پر Ø+ملہ کرتی تھیں۔ جناب میاں نواز شریف صاØ+ب Ù†Û’ Ù…Ø+ترمہ بے نظیر صاØ+بہ Ú©Ùˆ مختلف عدالتوں میں گھسیٹا یہاں تک کہ اس Ú©ÛŒ زندگی عذاب بنا دی۔ انکے توہین آمیز فوٹوز ہوائی جہاز سے گرائے۔اسی طرØ+ بے نظیرصاØ+بہ Ù†Û’ اپنے دور Ø+کومت میں میاں شریف صاØ+ب Ú©Ùˆ بیماری Ú©ÛŒ Ø+الت میں پولیس سے پکڑوایا۔بطور وزیر اعظم جب Ù…Ø+ترمہ لاہور آتی تھیں تو نواز شریف صاØ+ب بطور وزیر اعلیٰ پنجاب انکے استقبال کیلئے ائیر پورٹ پر نہیں جا تے تھے۔ الیکشن Ú©Û’ دور میں جناب شہباز شریف صاØ+ب زرداری صاØ+ب کیخلاف زوردار تقریر فرمایا کرتے تھے۔ یہاں تک کہ مائیک بھی توڑ ڈالتے ۔زرداری صاØ+ب سے ملک Ú©ÛŒ لوٹی ہوئی دولت نکلوانے کیلئے انہیں لاڑ کانہ اور لاہور Ú©ÛŒ سڑکوں پر گھسیٹنے Ú©ÛŒ باتیں کرتے تھے ۔پھر چشم فلک Ù†Û’ دیکھا کہ دولت نکلوانے Ú©ÛŒ بات تو Ù…Ø+ض عوام Ú©Ùˆ بے وقوف بنانے والی ثابت ہوئی۔ انہی میاں برادران Ù†Û’ زرداری صاØ+ب Ú©Ùˆ بصد اØ+ترام جاتی امراء دعوت دی اور 27شاندار ڈشز کا انہیں ظہرانہ دیا۔ زرداری صاØ+ب سے ایک روپیہ تک واپس نہ لیا گیا بلکہ الٹا انہیں تØ+فظ فراہم کیا گیا۔
    جب بلاول صاØ+ب میدان میں آئے تو وہ سیاسی طور پر بہت متØ+رک اور پر جوش تھے۔انکا نعرہ تھا : ’’ Ú¯Ù„ÛŒ Ú¯Ù„ÛŒ میں شور ہے۔نواز شریف چور ہے ‘‘۔’’ مودی کا جو یار ہے ۔غدار ہے غدار ہے ‘‘۔ایسے مخالف نعروں سے دونوں پارٹیوں Ù†Û’ اپنے اپنے علاقوں میں کامیابیاں Ø+اصل کیں۔ میاں برادران Ù†Û’ وفاق میں اور پیپلز پارٹی Ù†Û’ سندھ میں Ø+کومتیں بنائیں۔ اقتدار سنبھالنے Ú©Û’ بعد دونوں پارٹیاں خاموش ہو گئیں بلکہ شیرو شکر ہو گئیں ۔یہ تھی ان Ú©ÛŒ اصول پرستی۔2018Ú©Û’ الیکشن میں جب دونوں پارٹیاں آئوٹ ہو گئیں اور تØ+ریک انصاف اقتدار میں آگئی تو دونوں Ø+سد Ú©ÛŒ آگ میں جلنے لگیں۔Ø+الات Ù†Û’ پلٹا کھایا بڑے میاں صاØ+ب علاج Ú©Û’ بہانے لندن تشریف Ù„Û’ گئے اور Ù† لیگ Ú©ÛŒ قیادت ان Ú©ÛŒ بیٹی مریم صاØ+بہ Ù†Û’ سنبھال Ù„ÛŒ ۔اب جب تیسری پارٹی اقتدار میں آئی تو دونوں پارٹیاں جو اقتدار اپنا Ø+Ù‚ سمجھتی تھیں برداشت نہ کر سکیں۔لہٰذا Ø+کومت گرا کر اقتدار Ø+اصل کرنے کیلئے دونوں پارٹیاں اکٹھی ہو گئیں۔کہاں Ú©Û’ اصول اور کہاں Ú©ÛŒ مخالفتیں۔ سب Ú©Ú†Ú¾ دفن ہو گیا۔ مطمØ+ نظر صرف اور صرف اقتدار ٹھہرا۔ Ø+د تو یہ ہے کہ مریم صاØ+بہ Ù†Û’ اسی بے نظیر Ú©ÛŒ قبر پر اپنے ہاتھوں سے پھول چڑھائے جس Ú©Û’ Ù…Ø+ترمہ Ú©Û’ والد صاØ+ب سخت مخالف تھے۔ یہ ہیں ہمارے لیڈرزعظیم کردار Ú©Û’ مالک۔ ان لوگوں Ú©Û’ بیانات اور ظاہری مخالفت Ù…Ø+ض عوام Ú©Ùˆ بے وقوف بنانے کیلئے ہوتی ہے۔ اندر سے سب ایک ہوتے ہیں ۔ان لوگوں Ú©Û’ سب اصول،سب ظاہری یا باطنی کاروائیاں Ù…Ø+ض Ø+صول اقتدار کیلئے ہوتی ہیں۔


    2gvsho3 - بے اصولی سب سے بڑا اصول ہے ۔۔۔۔ سکندر خان بلوچ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بے اصولی سب سے بڑا اصول ہے ۔۔۔۔ سکندر خان بلوچ

    2gvsho3 - بے اصولی سب سے بڑا اصول ہے ۔۔۔۔ سکندر خان بلوچ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •