Results 1 to 3 of 3

Thread: وہ سو رہا ہے خدا دور آسمانوں میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 وہ سو رہا ہے خدا دور آسمانوں میں


    وہ سو رہا ہے خدا دور آسمانوں میں
    فرشتے لوریاں گاتے ہیں اس کے کانوں میں

    زمیں پہ گرتے ہیں کٹ کٹ کے سر فرشتوں کے
    عجیب زلزلہ آیا ہے آسمانوں میں

    سڑک پہ آ گئے سب لوگ بلبلاتے ہوئے
    نہ جانے کون مکیں آ گئے مکانوں میں

    پھٹے پرانے بدن سے کسے خرید سکوں
    سجے ہیں کانچ کے پیکر بڑی دکانوں میں

    وہیں پگھل کے نہ رہ جائے میرا سنگ صدا
    کہ زرد زہر کا پردہ ہے اس کے کانوں میں

    نکل کے زرد چراغوں سے زہر کا آسیب
    پہنچ گیا ہے مرے گھر مری دکانوں میں
    عبدالرحیم نشتر




    2gvsho3 - وہ سو رہا ہے خدا دور آسمانوں میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وہ سو رہا ہے خدا دور آسمانوں میں

    2gvsho3 - وہ سو رہا ہے خدا دور آسمانوں میں

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: وہ سو رہا ہے خدا دور آسمانوں میں

    Excellent

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •