Results 1 to 2 of 2

Thread: دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہر ۔۔۔۔ خاور نیازی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہر ۔۔۔۔ خاور نیازی

    دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہر ۔۔۔۔ خاور نیازی

    Dunya ke mehngay awr sastay.jpg
    آج Ú©Û’ ترقی یافتہ دور میں مختلف معاشی شعبوں Ú©ÛŒ ہر سال اعداد Ùˆ شمار Ú©Û’ ذریعے درجہ بندی Ú©ÛŒ جاتی ہے ،جس Ú©Û’ ذریعے کسی بھی ملک Ú©ÛŒ معیشت Ú©Û’ کسی بھی شعبے Ú©Ùˆ پرکھا جا سکتا ہے Û” سب سے اہم اور مثبت پہلو یہ ہے کہ لوگ دنیا Ú©Û’ کسی بھی Ø+صے میں اپنے کاروبار ØŒ ملازمت یا Ø+صول تعلیم Ú©ÛŒ منصوبہ بندی بہتر انداز میں کر سکتے ہیں ۔ترقی یافتہ ممالک Ú©Û’ متعدد ادارے سارا سال مختلف ممالک سے اعداد Ùˆ شمار جمع کرتے رہتے ہیں اور پھر سال Ú©Û’ اختتام پر ایک متفقہ فارمولے Ú©Û’ تØ+ت ان شہروں Ú©ÛŒ درجہ بندی Ú©ÛŒ فہرست جاری کرتے ہیں۔
    دنیا کے دس مہنگے ترین شہر
    Ø+ال ہی میں برطانیہ Ú©Û’ ایک نامور جریدے ''دی اکانومسٹ‘‘کے انٹیلی جنس یونٹ ''ای آئی یو‘‘نے دنیا بھر Ú©Û’ 130 معروف شہروں میں ضروریات زندگی جن میں قیام Ùˆ طعام ØŒ ملبوسات، ٹرانسپورٹ اور یوٹیلٹی بلز سمیت 138 Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ اشاریے شامل ہیں ØŒ Ú©ÛŒ بنیاپر درجہ بندی Ú©ÛŒ Û” ''دی اکانومسٹ‘‘ Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق ''کووڈ Û”19‘‘کی وباء Ú©Û’ باعث امریکی ڈالر Ú©ÛŒ قدر میں Ú©Ù…ÛŒ جبکہ مغربی یورپ اور شمالی ایشیا Ø¡ Ú©Û’ ممالک Ú©ÛŒ کرنسیاں مضبوط ہوئیں جس Ú©Û’ باعث اشیاء اور خدمات Ú©ÛŒ قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے Û” سبب لاک ڈاؤن اور گھر سے کام کرنے ،برقی مصنوعات Ú©Û’ زائد استعمال اور خوراک گھر تک پہنچانے Ú©Û’ اضافی اخراجات Ú©Û’ باعث لوگوں Ú©Û’ رویوں میں تبدیلی آئی Û”Û” دنیا Ú©Û’ دس مہنگے ترین شہروں Ú©ÛŒ تفصیل Ú©Ú†Ú¾ اس طرØ+ سے ہے Û”
    فرانس کا شہر پیرس، سوئٹزر لینڈ کا زیورخ اور ہانگ کانگ اس وقت دنیا کے مہنگے ترین شہر ہونے کی وجہ سے مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر ہیں۔گزشتہ سال کی درجہ بندی میں سنگا پور، اوساکا (جاپان )اور ہانگ کانگ مشترکہ طور پر دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر تھے ۔ سنگاپور جو قبل ازیں مہنگے ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر تھا، اب چوتھے نمبر پر آگیا ہے کیونکہ ای آئی یو کے قواعد کے مطابق ایک نمبر پر ایک سے زیادہ شہر ہونے کی صورت میں نمبروں کی ترتیب کا تسلسل برقرار رہتا ہے ۔ تل ابیب ساتویں مہنگے ترین شہر کی جگہ پانچویں نمبر پر آگیا ہے ۔ دنیا کا ایک مہنگا ترین شہر اوساکا نئی درجہ بندی میں چھٹے نمبر پر آگیا ہے ۔ساتویں نمبر پر گزشتہ سال کے مقابلے میں تل ابیب کی جگہ اب سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا نے لے لی ہے جو قبل ازیں دسویں نمبر پر تھا۔نیویارک (امریکہ)گزشتہ سال چوتھے نمبر پر تھا جو اب آٹھویں نمبر پر ہے۔کوپن ہیگن (ڈنمارک)مہنگے ترین شہروں کی فہرست میں نویں نمبر پر ہے جبکہ امریکہ کا شہر لاس اینجلس آٹھویں سے دنیا کا دسواں مہنگا ترین شہر بن گیا ہے ۔
    ''ای آئی یو‘‘ Ú©Û’ مطابق اگرچہ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ Ú©Ú†Ú¾ سالوں سے ایشیاء میں قیمتوں کا اتار چڑھاؤ خطے Ú©Û’ دوسرے ممالک Ú©ÛŒ نسبت زیادہ دیکھنے میں آیا ہے ØŒ کووڈ 19 Ù†Û’ دنیا بھر Ú©ÛŒ درجہ بندیوں Ú©Ùˆ ہلا Ú©Û’ رکھ دیا ہے Û” ایک رپورٹ Ú©Û’ مطابق سنگاپور میں قیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ وجہ کورونا Ú©Û’ باعث مزدوروں کا انخلاء بتائی جا رہی ہے۔ چین میں قیمتوں میں اضافے کا سبب امریکہ اور چین Ú©Û’ مابین تجارتی جنگ Ú©Û’ منفی اثرات ہیں۔ ''ای آئی یو ‘‘کے مطابق گزشتہ ایک برس Ú©Û’ دوران زیورخ اور پیرس جیسے یورپی شہروں میں رہنا قدرے سستا رہا،جبکہ ایشیاء Ú©Û’ بعض شہروں میں قیمتیں کافی بڑھ گئیں ۔اس سروے میں 133شہروں میں 400 افراد Ú©Û’ رہن سہن Ú©Û’ اخراجات کا جائزہ لیا گیا۔ ''ای آئی یو ‘‘ Ú©Û’ جائزے Ú©Û’ مطابق یورپ Ú©Û’ کئی دیگر شہروں میں بھی رہن سہن Ú©ÛŒ قیمتیں گرتی دیکھی گئی ہیں۔یورپ Ú©Û’ 37میں سے 31شہروں میں سے جنیوا (سوئٹزر لینڈ )اور کوپن ہیگن (ڈنمارک) Ú©ÛŒ درجہ بندی میں Ú©Ù…ÛŒ آئی ہے Û” Ù…Ø+ققین Ú©Û’ مطابق اس Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ بڑی وجہ مانگ میں بھی Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ وجہ سے ہونے والی افراط زر میں Ú©Ù…ÛŒ ہے ۔اسی دوران نیویارک اور لاس اینجلس میں رہن سہن Ú©Û’ اخراجات میں اضافہ دیکھا گیا ہے Û” بنکاک 26ویں نمبر سے بیس درجے بہتر ÛŒ Ú©Û’ بعد 46 ویں نمبر پر آگیا ہے ۔ترکی Ú©ÛŒ کرنسی لیرا میں استØ+کام Ú©ÛŒ وجہ استنبول Ú©ÛŒ درجہ بندی میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے یہ اب 96ویں نمبر پر ہے جو اسکی بہتر معیشت کا پتا دیتی ہے Û” اس دوارن ایک خوشگوار تبدیلی یہ آئی ہے کہ لندن ØŒ دبئی، واشنگٹن ØŒ ابو ظہبی ØŒ ٹوکیو، بیجنگ ØŒ سعودی عرب اور جرمنی کا کوئی شہر ''دنیا Ú©Û’ دس مہنگے ترین شہروں‘‘میں شامل نہیں ہے Û”
    دنیا کے سستے ترین شہر
    سستے ترین شہروں Ú©ÛŒ فہرست پر نظر ڈالتے ہی Ø+یرت ہوتی ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے Ø+الت جنگ سے متاثرہ ملک شام Ú©Û’ شہر دمشق Ú©Ùˆ دنیا Ú©Û’ سستے ترین شہر کا اعزاز Ø+اصل ہے ۔جبکہ دوسرے نمبرپر تاشقند ( ازبکستان )ہے۔تیسرے نمبر پرلوسا ( زیمبیا کا دارلØ+کومت )اور چوتھے نمبر پر کارا کاس ( وینزویلا کا صدر مقام)ہے ۔فہرست Ú©Û’ مطابق پانچویں نمبر پر الماتا (قازقستان )ØŒ Ú†Ú¾Ù¹Û’ نمبر پر سستے ترین شہروں میں کراچی اوربیونس آئرس ( ارجنٹائن )مشترکہ طور پر ہیں۔الجزائر دس سستے ترین ملکوں Ú©ÛŒ فہرست میں آٹھویں نمبر پر جبکہ بھارت Ú©Û’ چنائی اور بنگلور مشترکہ طور پر نویں نمبر پر ہیں Û”


    2gvsho3 - دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہر ۔۔۔۔ خاور نیازی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہر ۔۔۔۔ خاور نیازی

    2gvsho3 - دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہر ۔۔۔۔ خاور نیازی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •