Results 1 to 2 of 2

Thread: سورہ سبا کی آیت نمبر 15سے 17میں اللہ کا ارشاد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam سورہ سبا کی آیت نمبر 15سے 17میں اللہ کا ارشاد

    سورہ سبا کی آیت نمبر 15سے 17میں اللہ کا ارشاد

    سورہ سبا Ú©ÛŒ آیت نمبر 15سے 17میں ارشاد فرماتے ہیں: ''بلا شبہ یقینا (قومِ) سبا Ú©Û’ لیے تھی اُن Ú©Û’ رہنے Ú©ÛŒ جگہ میں ایک نشانی دوباغ دائیں اور بائیں جانب (تھے) (ہم Ù†Û’ انہیں Ø+Ú©Ù… دیا تھا) کھاؤ اپنے رب Ú©Û’ رزق سے اور اُس کا شکر ادا کرو‘ (یہ) پاکیزہ شہر ہے اور(وہ) بہت بخشنے والا رب ہے۔ پھر اُنہوں Ù†Û’ منہ موڑ لیا تو ہم Ù†Û’ بھیجا اُن پر زور کا سیلاب اور ہم Ù†Û’ اُن Ú©Ùˆ بدلے میں دیے اُن Ú©Û’ دوباغوں Ú©Û’ عوض میں (اور) دو باغ بدمزہ میوے والے اور جھاؤ Ú©Û’ درختوں والے اور Ú©Ú†Ú¾ تھوڑی سی بیریوں والے تھے۔ یہ ہم Ù†Û’ بدلا دیا اُنہیں اس وجہ سے جو انہوں Ù†Û’ کفر کیا اور نہیں ہم سزا دیتے مگر اُسے جو بہت ناشکرا ہو‘‘۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سورہ سبا کی آیت نمبر 15سے 17میں اللہ کا ارشاد


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •