Results 1 to 2 of 2

Thread: کبھی تری کبھی اپنی Ø+یات کا غم ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 کبھی تری کبھی اپنی Ø+یات کا غم ہے

    کبھی تری کبھی اپنی Ø+یات کا غم ہے
    ہر ایک رنگ میں ناکامیوں کا ماتم ہے

    خیال تھا ترے پہلو میں کچھ سکوں ہوگا
    مگر یہاں بھی وہی اضطراب پیہم ہے

    مرے مذاق الم آشنا کا کیا ہوگا
    تری نگاہ میں شعلے ہیں اب نہ شبنم ہے

    سØ+ر سے رشتۂ امید باندھنے والے
    چراغ زیست کی لو شام ہی سے مدھم ہے

    یہ کس مقام پہ لے آئی زندگی راہیؔ
    کہ ہر قدم پہ عجب بے بسی کا عالم ہے
    اØ+مد راہی
    2gvsho3 - کبھی تری کبھی اپنی Ø+یات کا غم ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کبھی تری کبھی اپنی Ø+یات کا غم ہے

    2gvsho3 - کبھی تری کبھی اپنی Ø+یات کا غم ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •