سینیٹ انتخابات:اسلام Ø§Ù“Ø¨Ø§Ø¯ØŒØ³Ù†Ø¯Ú¾ØŒØ®ÛŒØ¨Ø ±Ù¾Ø®ØªÙˆÙ†Ø®ÙˆØ§ اوربلوچستان اسمبلی کےغیرØ+تمی نتائج
Senate-elections-3.jpg
Senate-elections-4(1).jpg
سینیٹ انتخابات کیلئے اسلام آباد، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان Ú©ÛŒ اسمبلیوں Ú©Û’ غیر سرکاری اور غیر Ø+تمی نتائج سامنے آ گئے Ûیں۔
انتخابی عمل ٹھیک صبØ+ 9 بجے شروع Ûوا جو بغیر کسی تعطل Ú©Û’ شام 5 بجے تک جاری رÛا۔
قومی اسمبلی
سابق وزیراعظم یوس٠رضا گیلانی Ù†Û’ عبدالØ+Ùیظ شیخ Ú©Ùˆ پانچ ووٹوں Ú©Û’ Ùرق سے شکست دی۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ 169 ووٹ لئے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø+کومتی امیدوار Ú©Û’ Ø+صے میں 164 ووٹ آئے۔ سینیٹ الیکشن میں ٹوٹل 340 ووٹ ڈالے گئے جن میں سے 7 ووٹ مسترد کر دیئے گئے۔
دوسری جانب قومی اسمبلی میں خواتین Ú©ÛŒ نشست پر تØ+ریک انصا٠کی امیدوار ÙÙˆØ²ÛŒÛ Ø§Ø±Ø´Ø¯ Ù†Û’ 174 ووٹ Ù„Û’ کر کامیابی Ø+اصل Ú©ÛŒ Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…Ø³Ù„Ù… لیگ Ù† Ú©ÛŒ امیدوار ÙØ±Ø²Ø§Ù†Û Ú©ÙˆØ«Ø± Ù†Û’ 161 ووٹ لئے، اس انتخاب میں 5 ووٹ ضائع Ûوئے۔
سندھ اسمبلی
پیپلز پارٹی سندھ سے سینیٹ انتخاب میں 11 میں سے 7 نشستیں اپنے نام کرنے میں کامیاب ÛÙˆ گئی ÛÛ’Û” ایم کیو ایم اور تØ+ریک انصا٠کے Ø+ØµÛ Ù…ÛŒÚº دو، دو سیٹیں آئیں۔ انتخابی دوڑ میں شامل جی ÚˆÛŒ اے اور Ù¹ÛŒ ایل Ù¾ÛŒ Ú©Ùˆ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
سندھ اسمبلی Ú©Û’ ایوان میں موجود 168 میں سے 167 ارکان Ù†Û’ Ø+Ù‚ رائے دÛÛŒ کا استعمال کیا۔ شیری رØ+مان، سلیم مانڈوی والا، تاج Ø+یدر، جام Ù…Ûتاب اور Ø´Ûادت اعنوان کامیاب قرار پائے۔
ایم کیو ایم Ú©Û’ Ùیصل سبزواری اور Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Û’ Ùیصل واوڈا بھی جنرل نشست پر کامیاب ÛÙˆ گئے۔ بائیس، بائیس ووٹ Ûونے پر شیری رØ+مان اور Ùیصل سبزواری Ú©Û’ مابین ٹاس پر ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ گیا۔
شیری رØ+مان ٹاس جیتنے پر سرÙÛرست قرار پائیں Ø¬Ø¨Ú©Û ÙˆÙاق میں اتØ+ادی جماعت جی ÚˆÛŒ اے Ú©Û’ رکن پیر صدر الدین راشدی Ú©Ùˆ جنرل نشست پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
کامیاب Ûونے پر Ùیصل سبزواری اور Ùیصل واوڈا Ù†Û’ پارٹی قیادت کا Ø´Ú©Ø±ÛŒÛ Ø§Ø¯Ø§ کیا۔
سندھ سے ٹیکنو کریٹ Ú©ÛŒ دو نشست پر پیپلز پارٹی Ú©Û’ Ùاروق ایچ نائیک اور Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Û’Ø³ÛŒÙ Ø§Ù„Ù„Û Ø§Ø¨Ú‘Ùˆ سینیٹرز منتخب ÛÙˆ گئے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø®ÙˆØ§ØªÛŒÙ† Ú©ÛŒ دو مخصوص نشستوں پر پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ Ù¾Ù„ÙˆØ´Û Ø®Ø§Ù† اور ایم کیو ایم Ú©ÛŒ Ø®Ø§Ù„Ø¯Û Ø§Ø·ÛŒØ¨
کامیاب Ûوئیں۔
خواتین نشستوں پر 4ØŒ جنرل پر 6 اور ٹیکنوکریٹ Ú©ÛŒ نشست پر 3 ووٹ مسترد Ûوئے۔ کامیابی پر پیپلز پارٹی Ú©Û’ رÛنماؤں اور کارکنان Ù†Û’ اسمبلی اØ+اطے میں جشن بھی منایا۔ وزیراعلیٰ سندھ Ù†Û’ بھی امیدواروں Ú©ÛŒ کامیابی پر مبارکباد دی۔
خیبرپختونخوا اسمبلی
تØ+ریک انصا٠کے 10 امیدوار خیبر پختونخوا سے جیت گئے۔ جنرل پر شبلی Ùراز، Ù…Ø+سن عزیز، لیاقت ترکئی، Ùیصل سلیم اور ذیشان خانزادÛØŒ خواتین نشستوں پر ÙÙ„Ú© ناز چترالی اور ڈاکٹر Ø«Ø§Ù†ÛŒÛ Ù†Ø´ØªØ±ØŒ ٹیکنوکریٹ پر دوست Ù…Ø+مد اور Ûمایوں Ù…Ûمند کامیاب قرار پائے۔ جنرل نشستوں پر اپوزیشن سے جمعیت علمائے اسلام Ú©Û’ مولانا عطاء الرØ+من اور اے این Ù¾ÛŒ Ú©Û’ Ûدایت Ø§Ù„Ù„Û Ú©Ø§Ù…ÛŒØ§Ø¨ Ûوئے۔
بلوچستان اسمبلی
غیر Ø+تمی اور غیر سرکاری نتائج Ú©Û’ مطابق Ø+کمران اتØ+اد Ù†Û’ 7 جنرل نشتوں میں سے اپنے Ø+مایت یاÙØªÛ Ø¢Ø²Ø§Ø¯ امیدوار سمیت 5 پر کامیابی Ø+اصل کی۔
ان میں آزاد امیدوار عبدالقادر، بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے 3 سینیٹرز سرÙراز بگٹی، منظور کاکڑ اور پرنس عمر اØ+مد زئی Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¹ÙˆØ§Ù…ÛŒ نیشنل پارٹی Ú©Û’ عمر Ùاروق Ù†Û’ کامیابی Ø+اصل کی۔
Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم میں شامل جماعتوں Ù†Û’ 2 جنرل نشستوں پر کامیابی Ø+اصل Ú©ÛŒ جن میں جے یو آئی جے عبدالغÙور Ø+یدری اور بی این Ù¾ÛŒ Ú©Û’ قاسم رونجھو شامل Ûیں۔
علما وٹیکنوکریٹس Ú©ÛŒ 2 نشتوں پر جے یو آئی Ú©Û’ کامران مرتضیٰ اور بلوچستان عوامی پارٹی Ú©Û’ سعید Ûاشمی نےکامیابی Ø+اصل Ú©ÛŒ اقلیتی نشست پر بلوچستان عوامی پارٹی Ú©Û’ دنیش کمار کامیاب قرار پائے Ûیں۔