Results 1 to 2 of 2

Thread: نیب اجلاس: شہباز شریف کیخلاف نئی کرپشن انکوائری شروع کرنے کی منظو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic نیب اجلاس: شہباز شریف کیخلاف نئی کرپشن انکوائری شروع کرنے کی منظو

    نیب اجلاس: شہباز شریف کیخلاف نئی کرپشن انکوائری شروع کرنے کی منظوری

    shahbaz sharif.jpg
    چیئرمین نیب کے زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کے خلاف نئی کرپشن انکوائری شروع کرنے جبکہ اسحاق ڈار کے خلاف کرپشن انکوائری عدم ثبوت کی بنا پر بند کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

    ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے بعد نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اکرم خان درانی کے خلاف کرپشن انکوائری بند کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔

    اس کے علاوہ جعلی اکاؤنٹس کیسز کے اہم کردار سابق ڈی جی پارک کراچی لیاقت قائمخانی اور سابق چیئرمین سی ڈی اے امتیاز عنایت الہٰی کیخلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔

    چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ بڑی مچھلیوں کے خلاف میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔ بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقوم کی واپسی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے سرجری وقت کی اہم ضرورت ہے۔


    2gvsho3 - نیب اجلاس: شہباز شریف کیخلاف نئی کرپشن انکوائری شروع کرنے کی منظو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نیب اجلاس: شہباز شریف کیخلاف نئی کرپشن انکوائری شروع کرنے کی

    2gvsho3 - نیب اجلاس: شہباز شریف کیخلاف نئی کرپشن انکوائری شروع کرنے کی منظو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •