Results 1 to 2 of 2

Thread: رسول کریمؐ بہ Ø+یثیت داعی Ø+Ù‚ .... عبدالقادر شیخ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam رسول کریمؐ بہ Ø+یثیت داعی Ø+Ù‚ .... عبدالقادر شیخ

    رسول کریمؐ بہ Ø+یثیت داعی Ø+Ù‚ .... عبدالقادر شیخ

    قرآن Ø+کیم میں ارشاد باری تعالیٰ کا مفہوم ہے: ’’اے رسول! (ï·º) جو Ú©Ú†Ú¾ آپ Ú©Û’ پروردگار Ú©ÛŒ طرف سے آپ پر نازل ہوا ہے، اسے کامل طور سے (لوگوں تک) پہنچا دیجیے اور اگر آپ Ù†Û’ (ایسا) نہ کیا تو گویا آپ Ù†Û’ اس کا ( کوئی) کار رسالت سرانجام ہی نہیں دیا اور خداوند تعالیٰ آپ Ú©Ùˆ لوگوں Ú©Û’ (ان تمام خطرات) سے ( جن کا اØ+تمال ہے) Ù…Ø+فوظ رکھے گا اور خداوند تعالی (ہٹ دھرم) کفّار Ú©ÛŒ ہدایت نہیں کرتا۔‘‘ (سورہ المائدہ آیت67)

    بلّغ Ú©Û’ معنی اﷲ تعالیٰ کا پیغام دوسرے لوگوں تک پہنچانا ہیں۔ تبلیغ Ú©Û’ لیے ایک اور لفظ ’’ابلاغ‘‘ بھی استعمال ہوتا ہے۔ قرآن Ø+کیم میں یہ لفظ استعمال کرکے گویا Ø+Ú©Ù… دیا جارہا ہے کہ جو Ú©Ú†Ú¾ آپؐ پر نازل کیا گیا ہے بلا Ú©Ù… Ùˆ کاست اور بلاخوف لوگوں تک پہنچادیں۔ فقہاء اس سے یہی مراد لیتے ہیں کہ جس چیز کا Ø+Ú©Ù… پیغمبرؑ Ú©Ùˆ دیا جاتا ہے، وہ امت Ú©Û’ لیے بھی فرض بن جاتا ہے۔ جس Ú©ÛŒ دلیل عقائد اور عبادات ہیں، جو اØ+کامات ہی Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں ہیں، جنہیں آنØ+ضورؐ Ù†Û’ امت مسلمہ Ú©Ùˆ پہنچا کر Ø+Ù‚ نبوت ادا کردیا۔

    Ø+جتہ الوداع Ú©Û’ موقع پر آپؐ Ù†Û’ صØ+ابہ کرامؓ Ú©Û’ ایک لاکھ سے زاید Ú©Û’ جم غفیر میں فرمایا: تم میرے بارے میں کیا کہو Ú¯Û’ØŸ لوگوں Ù†Û’ کہا ہم گواہی دیں Ú¯Û’ کہ آپؐ Ù†Û’ اﷲ کا پیغام ہم تک پہنچا دیا اور خیر خواہی فرمائی۔ اس Ú©Û’ بعد آپؐ Ù†Û’ آسمان Ú©ÛŒ جانب انگلی اٹھائی اور تین مرتبہ فرمایا: یااﷲ! میں Ù†Û’ تیرا پیغام پہنچا دیا، تُو گواہ رہ! تُو گواہ رہ! تُو گواہ رہ۔ (مسلم)

    پروفیسر ملر لکھتے ہیں: ’’اسلام، دراصل ایک تبلیغی مذہب ہے، جس Ù†Û’ اپنے آپ Ú©Ùˆ تبلیغ Ú©ÛŒ بنیادوں پر قایم کیا، اسی Ú©ÛŒ قوت سے ترقی Ú©ÛŒ اور اسی پر اس Ú©ÛŒ زندگی کا انØ+صار ہے۔ تبلیغ غیر مسلم اور مسلم دونوں ہی Ú©Ùˆ ہوسکتی ہے۔‘‘ تبلیغ اسلام Ú©Û’ لیے ان Ú©Û’ یہ الفاظ خراج عقیدت سے Ú©Ù… نہیں، بل کہ ان لوگوں Ú©Ùˆ دعوت فکر بھی ہے کہ جن کا یہ متعصبانہ بیان کہ اسلام تلوار Ú©Û’ زور پر پھیلا۔
    اسلام روØ+انی ہی نہیں مادی فلاØ+ کا بھی ضامن ہے، اس لیے ہر دور میں تبلیغ Ú©ÛŒ ضرورت رہی ہے۔ تبلیغ Ú©Û’ دو اجزاء اہم ہیں، نیکی Ú©ÛŒ دعوت اور برائی سے روکنا۔ تبلیغ Ú©Û’ بارے میں اﷲ تعالیٰ Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ اØ+کامات نازل فرمائے اور ارشاد فرمایا: ’’تم میں ایک جماعت ایسی ہونی چاہیے، جو نیکی Ú©ÛŒ دعوت دے، بھلائی کا Ø+Ú©Ù… دے اور برائی سے روکے اور یہی لوگ فلاØ+ پانے والے ہیں۔‘‘ (سورہ آلعمران)

    قرآن مجید میں ایک اور مقام پر فرمایا، مفہوم: ’’تم سب سے اچھی جماعت ہو، جو لوگوں Ú©Û’ لیے ظاہر Ú©ÛŒ گئی ہے، تم اچھے کاموں کا Ø+Ú©Ù… دیتے ہو اور برے کاموں سے روکتے ہو۔‘‘

    قرآن Ø+کیم میں گیارہ مقامات پر تبلیغ کا ذکر واضØ+ طور پر آیا ہے۔ جب کہ 25 سورتوں Ú©ÛŒ37آیتوں میں ضمناً بھی آیا ہے۔ آنØ+ضورؐ Ù†Û’ تبلیغ Ú©ÛŒ بہت تاکید فرمائی ہے، آپؐ کا ارشاد مبارک ہے: ’’مجھ سے پیغام سن کر Ø¢Ú¯Û’ پہنچاؤ، چاہے یہ ایک آیت ہی ہو۔‘‘ (ترمذی)

    آنØ+ضور ؐ Ú©Ùˆ سب سے زیادہ عزیز تبلیغ تھی، اس Ú©ÛŒ خاطر آپؐ Ù†Û’ بڑے دکھ جھیلے۔ پہلی ÙˆØ+ÛŒ Ú©Û’ بعد دوسری ÙˆØ+ÛŒ کا وقفہ تین سال رہا اور اس عرصے میں آپؐ خفیہ طور پر تبلیغ کا فریضہ انجام دیتے رہے۔ مگر اب وہ وقت آچکا تھا کہ آپؐ علی الا علان تبلیغ کریں۔ چناں چہ ارشاد ہوا: ’’اور آپ Ú©Ùˆ جو Ø+Ú©Ù… دیا گیا ہے واشگاف کردیجیے۔‘‘ (سورہ الØ+جر)

    ایک اور مقام پر ارشاد فرمایا : ’’ اور اپنے نزدیک کے خاندان والوں کو خدا سے ڈرائیے۔‘‘

    اØ+ادیث Ùˆ تاریخ سے ہمیں جس پہلے تبلیغی اجتماع کا ذکر ملتا ہے، وہ یہ ہے کہ ایک دن آنØ+ضرت ؐ کوہ صفاء پر Ú†Ú‘Ú¾Û’ اور لوگوں Ú©Ùˆ پکارا: اے اہل قریش! اس پکار پر قریش جمع ہوگئے تو آپؐ Ù†Û’ فرمایا: اے لوگو! اگر میں تم سے یہ کہوں کہ پہاڑی Ú©Û’ عقب سے ایک لشکر آرہا ہے، جو تم پر Ø+ملہ کر دے گا، تو کیا تم یقین کرلو Ú¯Û’Û”Û”Û” ØŸ
    سب نے بہ یک آواز ’’یقینا ‘‘ کہا، کیوں کہ آپؐ روز اول سے ہی صادق اور امین ہیں۔

    اس پر آپؐ Ù†Û’ فرمایا: اب میں یہ کہتا ہوں کہ ایک اﷲ پر ایمان لاؤ ورنہ تم پر بھی گزشتہ امم Ú©ÛŒ طرØ+ عذاب نازل ہوگا۔ یہ سن کر لوگ بہ شمول ابولہب برہم ہوکر واپس Ú†Ù„Û’ گئے۔ (صØ+ÛŒØ+ بخاری)

    چند روز Ú©Û’ بعد آنØ+ضور ؐ Ù†Û’ Ø+ضرت علی Ø“ جو کہ اس وقت نوعمر تھے، فرمایا کہ دعوت کا بندوست کرو۔ کھانے سے فراغت Ú©Û’ بعد آپؐ Ù†Û’ فرمایا کہ میں وہ چیز Ù„Û’ کر آیا ہوں جو دین اور دنیا دونوں ہی Ú©Û’ لیے کافی ہے (اسلام ) تو اس کوہ گراں Ú©Ùˆ اٹھانے میں کون میری مدد کرے گا۔۔۔ ØŸ Ø+ضرت علیؓ Ù†Û’ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوکر کہا میں آپؐ کا ساتھ دوں گا۔

    آنØ+ضورؐ Ú©ÛŒ اس تبلیغی دعوت سے مکہ Ú©Û’ لوگ متنفر ہوگئے۔ اس تبلیغ Ú©Û’ بعد مشرک معاشرہ تو آپؐ Ú©ÛŒ جان Ú©Û’ درپے ہوگیا اور آپؐ Ú©Ùˆ ایذائیں دینے Ú©Û’ نت نئے طریقے اور منصوبے بنانے لگا۔ ان ایذاؤں اور مصائب Ú©ÛŒ جھلکیاں ان تاریخی واقعات میں دیکھیے جو سیرت النبیؐ سے ماخوذ ہیں۔

    عقبہ بن معیط Ø+ضورؐ کا بڑا جانیں دشمن تھا اس Ù†Û’ خانہ کعبہ میں آپؐ Ú©Ùˆ نماز پڑھتے دیکھ کر شانوں پر اونٹ Ú©ÛŒ اوجھ لاکر رکھ دی، یہ عقبہ ابوجہل Ú©ÛŒ شہ پر آیا تھا۔ ایک مرتبہ آنØ+ضورؐ ذوالمجاز Ú©Û’ بازار میں تبلیغ دین کر رہے تھے تو ابوجہل آپؐ پر مسلسل خاک پھینکتا رہا اور کہتا رہا اس Ú©Û’ فریب میں نہ آنا یہ جھوٹ کہتا ہے۔ (نعوذباﷲ) Ø+رم کعبہ میں نماز Ú©Û’ دوران عقبہ Ù†Û’ آپؐ Ú©ÛŒ گردن پر چادر سے پھندا لگا کر زور سے کھینچنا شروع کردیا۔ اتفاقاً اس وقت ابوبکر Ø“ Ø+رم میں داخل ہوئے اور عقبہ سے آپؐ Ú©Ùˆ چھڑاتے ہوئے کہا کہ تم اس شخص Ú©Ùˆ مارتے ہو، جو تمہیں کہتا ہے کہ صرف ایک خدا Ú©ÛŒ عبادت کرو؟
    ابوجہل، ابولہب، اسود بن یغوث، Ø+ارث بن قیس، ولید بن مغیرہ، امیہ بن خلف، نصر بن Ø+ارث یہ تمام لوگ آپؐ Ú©Û’ پڑوسی تھے اور صاØ+ب اقتدار بھی، جب کہ ان میں آپؐ Ú©Û’ رشتے دار بھی تھے۔ اہل مکہ پر آپؐ Ú©ÛŒ تبلیغ کا اثر نہ ہوا تو آپؐ Ù†Û’ ارادہ فرمایا کہ تبلیغ کا کام کسی اور شہر میں کیا جائے۔ چناں چہ آپؐ طائف تشریف Ù„Û’ گئے۔

    آپؐ Ú©Û’ ساتھ صرف زید بن Ø+ارثہ Ø“ تھے جو آپؐ Ú©Û’ متبنیٰ یعنی منہ بولے بیٹے تھے۔ طائف میں بڑے امراء اور روساء رہا کرتے تھے۔ ان میں عمیر کا خاندان سب سے زیادہ بااثر تھا۔ وہ تین بھائی تھے، عبدیالیل، مسعود اور Ø+بیب، آپؐ ان تینوں Ú©Û’ پاس علاØ+دہ علاØ+دہ گئے اور دین Ú©ÛŒ دعوت پیش کی، ان تینوں ہی Ù†Û’ آپؐ Ú©Ùˆ بہت نازیبا جواب دیے۔

    ایک Ù†Û’ کہا: اگر تجھے اﷲ Ù†Û’ پیغمبر بنا کر بھیجا ہے تو، تُو کعبے کا پردہ چاک کر رہا ہے۔ دوسرے Ù†Û’ کہا: کیا خدا Ú©Ùˆ تیرے سوا کوئی اور نہیں ملا تھا کہ جسے پیغمبر بنایا جا سکے۔ تیسرے Ù†Û’ کہا: میں بہ ہر Ø+ال تجھ سے کوئی بات نہیں کرسکتا، کیوں کہ اگر تو خدا کا رسول ہے تو بات خلاف ادب ہے اور اگر تو جھوٹا ہے تو، تو گفت Ú¯Ùˆ Ú©Û’ قابل نہیں۔ ان تینوں بھائیوں Ù†Û’ اسی پر اکتفاء نہ کیا، بل کہ انہوں Ù†Û’ آپؐ پر چاروں طرف سے پتھر برسانے شروع کردیے، جس سے آپؐ لہولہان ہوگئے، جو تے خون سے بھرگئے۔ آخر کار آپؐ Ù†Û’ عتبہ بن ربیعہ Ú©Û’ انگوروں Ú©Û’ باغ میں پناہ لی۔

    اس واقعہ پر سر ولیم میور Ù†Û’ خوب صورت تبصرہ کیا ہے، اس Ù†Û’ لکھا ہے کہ یہ Ù…Ø+مدؐ کا زور اعتماد تھا کہ وہ باوجود مکہ میں تمام ناکامیوں Ú©Û’ تنہا ایک مخالف شہر میں آگئے۔
    اسلام بہ تدریج طلوع ہورہا تھا۔ سرداران قریش خائف تھے کہ کہیں ان سے یہ سرداری اور مال Ùˆ ثروت نہ Ú†Ú¾Ù† جائے۔ چناں چہ انہوں Ù†Û’ Ø·Û’ کیا کہ آپؐ Ú©Ùˆ خاندان Ú©Û’ ہم راہ شعب ابوطالب میں Ù…Ø+صور کردیا جائے۔ چناں چہ آپؐ تین سال تک وہاں Ù…Ø+صور رہے۔ اس دوران سختی کا یہ عالم تھا کہ اعلان کیا گیا کہ جو شخص Ù…Ø+مدؐ Ú©Ùˆ کھانے پینے Ú©ÛŒ اشیاء فراہم کرے گا، اسے قتل کردیا جائے گا۔ روض الانف میں لکھا ہے کہ سعد بن وقاصؓ Ù†Û’ فرمایا کہ ایک مرتبہ سوکھا ہوا چمڑا ہاتھ آگیا، میں Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ دھویا، پھر Ø¢Ú¯ پر بھونا اور پانی میں ملا کر کھا لیا۔ Ú©Ú†Ú¾ صØ+ابہؓ کا بیان ہے کہ ہم Ù†Û’ طلØ+ Ú©Û’ پتّے کھا کر گزارہ کیا۔

    آنØ+ضرت ؐ کا معمول تھا جب Ø+ج کا زمانہ آتا اور ہر طرف سے مکہ میں آنے والے قبائل Ú©Û’ پاس جاتے اور ان پر اسلام Ú©ÛŒ تبلیغ کرتے نیز عرب میں جہاں میلے لگتے ان میں آئے ہوئے قبائل پر اسلام Ú©ÛŒ تبلیغ فرماتے۔ ان مقامات پر آپؐ Ú©Û’ ساتھ ہمیشہ ہتک آمیز رویہ اور ایذا رسانیوں کا سلسلہ جاری رہتا تھا۔ ایسے ہی ایک موقع پر Ø+ضرت خباب Ø“ Ù†Û’ عرض کیا Ø+ضور آپؐ ان Ú©Û’ لیے بددعا کیوں نہیں فرماتے؟ یہ سن کر آپؐ کا چہرہ سرخ ہوگیا اور فرمایا تم سے پہلے وہ لوگ گزرے ہیں، جن Ú©Û’ سر پر آرے چلائے جاتے اور وہ چیرے جاتے تھے، لیکن وہ اپنے فرض سے باز نہ آئے، خدا اس کام Ú©Ùˆ پورا کرے گا، یہاں تک شتر سوار صنعاء سے Ø+ضرِ موت تک سفر کرے گا اور اسے خدا Ú©Û’ سوا کسی کا ڈر نہ ہوگا۔

    Ø+ضور اکرم ï·º Ù†Û’ کمال صبر Ùˆ Ø+کمت سے اسلام Ú©ÛŒ تبلیغ Ú©Ùˆ جاری رکھا، اور اﷲ Ú©Û’ دین Ú©Ùˆ غالب کرکے رہے۔ یہ رسالت مآب ï·º Ú©ÛŒ تبلیغ Ú©ÛŒ برکت اور صدقہ ہی ہے کہ آج روئے زمین پر کوئی ایسا خطہ نہیں، جہاں اسلام Ú©Û’ پیروکار نہ ہوں۔ ہمیں بھی اسلام Ú©ÛŒ تبلیغ صبر Ùˆ Ø+کمت سے کرنا چاہیے اور آپؐ Ú©Û’ بتائے ہوئے راستے پر چلنا چاہیے کہ اسی میں ہماری دنیا اور آخرت Ú©ÛŒ بھلائی ہے۔



  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: رسول کریمؐ بہ Ø+یثیت داعی Ø+Ù‚ .... عبدالقادر شیخ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •