بے نشانوں Ú©Û’ نشان‘‘ از مظہر Ù…Ø+مود شیرانی Ú©ÛŒ کتاب میں لکھا ایک واقعہ

’کشمیر Ú©ÛŒ جنگ آزادی میں ایک رات ساٹھ ستر قبائلی مجاہدین Ù†Û’ پٹھانوں Ú©ÛŒ مخصوص قسم کھائی جو زن طلاق کہلواتی ہے کہ Ú©Ù„ رات اگر پونچھ Ú©Ùˆ فتØ+ نہ بھی کر سکے تو اس Ú©Û’ گیٹ Ú©Ùˆ آگ ضرور لگائیں Ú¯Û’ Û” اس قسم کا صاف مطلب تھا کہ اگر ہم اپنی قسم پوری نہ کر سکے تو ہماری بیویوں Ú©Ùˆ طلاق ہے Û” بہرØ+ال اگلے روز انہوں Ù†Û’ صبØ+ سے شام تک بہتیری جان لڑائی مگر بے سود۔ سورج غروب ہونے Ú©Ùˆ آیا تو انہیں بھی اپنی قسم Ú©ÛŒ فکر ہوئی Û” شہر پونچھ Ú©Û’ پھاٹک Ú©Û’ قریب جھیوڑ کا جھونپڑا تھا۔ اس Ù†Û’ بھاڑ جھونکنے کیلئے سوکھی ٹہنیوں کا انبار جمع کر رکھا تھا۔ مجاہدین Ù†Û’ انہیں گھسیٹ کر پھاٹک Ú©Û’ قریب کیا اور آگ لگا دی Û” جھیوڑ Ú©ÛŒ بیوی Ù†Û’ بہتیری دہائی دی کہ ہم مسلمان ہیں ØŒ ہمارا نقصان کیوں کرتے ہو ØŸ ادھر سے جواب ملا Û” اوہ مائی ! مسلمان ہیں تو کیا کریں ØŒ تم Ú©Ùˆ پتہ نہیں ادھر ہمارا زن طلاق ہوتا ہے Û” ان مجاہدین Ù†Û’ اپنے ٹھکانے پر پہنچ کر Ø+ساب لگایا تو پتہ چلا کہ ان زن طلاق Ú©ÛŒ قسم اٹھانے والوں میں ایک بھی شادی شدہ نہ تھا