Results 1 to 2 of 2

Thread: جھینگا آلو گریوی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking جھینگا آلو گریوی

    جھینگا آلو گریوی

    اجزاء: آلو1/2کلو،جھینگے1/2کلو،پیاز250گرام،٠¹Ù…اٹر 250گرام،دہی1/2کپ،زیرہ ایک چائے کا چمچ، پسا گرم مصالØ+ہ1/2چائے کا چمچ،پسا ناریل دو کھانے Ú©Û’ چمچ،کڑی پتے چار عدد،پسا دھنیا دو چائے Ú©Û’ چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پسا زیرہ 1/2چائے کا چمچ،پسی ہلدی1/2چائے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،سونف ایک چائے کا چمچ،ادرک لہسن ایک چائے کا چمچ،ہری مرچیں Ø+سبِ ضرورت،ہرا دھنیا Ø+سبِ ضرورت، تیل 1/2 Ú©Ù¾
    ترکیب: تیل گرم کر Ú©Û’ پیاز سنہری کر لیں،پھر اس میں پسی لال مرچ،نمک،پسی ہلدی،ادرک لہسن،ٹماٹر، سونف، پسا زیرہ،پسا دھنیا،زیرہ اور پسا ناریل ڈال کر اچھی طرØ+ بھونیں۔اس Ú©Û’ بعد ٹھنڈا کر Ú©Û’ دہی اور پانی شامل کر Ú©Û’ پیس لیں۔اب اس مکسچر Ú©Ùˆ پین میں ڈال کر بھونیں۔تیل اوپر آ جائے تو آلو اور جھینگے ڈال کر پکا لیں،پھر Ú©Ú‘ÛŒ پتے اور پانی شامل کر Ú©Û’ پکائیں۔آخر میں ہری مرچیں،ہرا دھنیا اور پسا گرم مصالØ+ہ Ú†Ú¾Ú‘Ú© کر گرم گرم پیش
    2gvsho3 - جھینگا آلو گریوی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جھینگا آلو گریوی

    2gvsho3 - جھینگا آلو گریوی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •