مسور دال مصالØ+Û
اجزاء: لال مسور Ú©ÛŒ دال بھیگی375گرام،پیاز ایک عدد،ادرک Ù„Ûسن ایک چائے کا چمچ،ٹماٹر تین سے چار عدد،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،پسی Ûلدی ایک چائے کا چمچ،کÙٹا Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،Ûری مرچیں چار سے پانچ عدد،تیل ایک Ú©Ù¾ (تڑکا لگانے Ú©Û’ لیے)Ú©Ú‘ÛŒ پتے Ú†Ú¾ عدد،پیاز ایک عدد،لÛسن چار Ø¬ÙˆØ¦Û’ØŒØ²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا چمچ،تیل چار کھانے Ú©Û’ چمچ،Ûرا دھنیا دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
ترکیب: تیل گرم کر Ú©Û’ پیاز سنÛری کر لیں،پھر اس میں ادرک Ù„Ûسن،Ûری مرچیں،پسی لال مرچ،نمک،پسی Ûلدی،کÙٹا Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÙˆØ± ٹماٹر شامل کر Ú©Û’ بھونیں۔اس Ú©Û’ بعد بھیگی لال مسور Ú©ÛŒ دال ڈال کر اچھی طرØ+ پکا لیں۔اب اس میں دو Ú©Ù¾ پانی شامل کر Ú©Û’ دھیمی آنچ پر Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔جب دال Ú¯Ù„ جائے تو Ú†Ù…Ú† سے گھوٹ لیں۔تڑکا لگانے Ú©Û’ لیے تیل گرم کر Ú©Û’ تمام اجزاء Ú©Ùˆ ڈال کر Ùرائی کریں۔آخر میں دال Ú©Ùˆ تڑکا لگائیں اور Ûرا دھنیا Ú†Ú¾Ú‘Ú© کر گرم سرو کریں۔