Ø§Ù„Ù„Û Ù…Ùسدوں Ú©Ùˆ نا پسند کرتا ÛÛ’
بخیل Ú©ÛŒ سب سے بڑی مثال قرآن Ø+کیم میں قارون Ú©ÛŒ دی گئی ÛÛ’Û” قرآن Ø+کیم Ú©Û’ مطابق ÛŒÛ Ø´Ø®Øµ بنی اسرائیل میں سے تھا اور Ùرعون سے جا ملا تھا اور اس کا خاص مقرب بن گیا تھا۔ ÛŒÛ Ù…ÙˆØ³Ù°ÛŒ Ø‘ Ú©ÛŒ دعوت کا دوسرا بڑا مخال٠تھا۔ انجیل میں اس Ú©ÛŒ دولت کا Ú©Ûیں ذکر Ù†Ûیں ÛÛ’ مگر ÛŒÛودی روایات سے پتا چلتا ÛÛ’ Ú©Û ÛŒÛ Ø´Ø®Øµ غیر معمولی دولت کا مالک تھا۔ اس Ú©Û’ خزانوں Ú©ÛŒ کنجیاں اٹھانے Ú©Û’ لیے300 خچر مقرر تھے۔ (جیوش انسائیکلو پیڈیا، جلد 7،ص 556)
ارشاد باری تعالیٰ Ûے’’ قارون تھا تو قوم موسیٰ سے لیکن ان پر ظلم کرنے لگا تھا۔ ÛÙ… Ù†Û’ اسے اس قدر خزانے دے رکھے تھے Ú©Û Ú©Ø¦ÛŒ کئی طاقت ور لوگ Ø¨Û Ù…Ø´Ú©Ù„ اس Ú©ÛŒ کنجیاں اٹھا سکتے تھے۔ ایک بار اس Ú©ÛŒ قوم Ù†Û’ اس سے Ú©Ûا Ú©Û Ø§ØªØ±Ø§ مت، Ø§Ù„Ù„Û ØªØ¹Ø§Ù„ÛŒÙ° اترانے والوں سے Ù…Ø+بت Ù†Ûیں کرتا اور جو Ú©Ú†Ú¾ تجھے Ø§Ù„Ù„Û Ù†Û’ دے رکھا ÛÛ’ اس میں سے آخرت Ú©Û’ گھر Ú©ÛŒ بھی تلاش کر اور اپنے دنیاوی Ø+صے Ú©Ùˆ Ù†Û Ø¨Ú¾ÙˆÙ„ اور جیسا Ú©Û Ø§Ù„Ù„Û Ù†Û’ تیرے اوپر اØ+سان کیا ÛÛ’ØŒ تو بھی اچھا سلوک کر اور ملک میں Ùساد کا خواÛاں Ù†Û ÛÙˆÛ” یقین مان Ú©Û Ø§Ù„Ù„Û Ù…Ùسدوں Ú©Ùˆ نا پسند کرتا ÛÛ’Û”
قارون Ù†Û’ Ú©Ûا ÛŒÛ Ø³Ø¨ Ú©Ú†Ú¾ مجھے میری اپنی سمجھ Ú©Û’ مطابق دیا گیا ÛÛ’Û” کیا اسے اب تک ÛŒÛ Ù†Ûیں معلوم Ú©Û Ø§Ù„Ù„Û ØªØ¹Ø§Ù„ÛŒÙ° Ù†Û’ اس سے Ù¾ÛÙ„Û’ بÛت سے بستی والوں Ú©Ùˆ غارت کردیا، جو اس سے بÛت Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù‚ÙˆØª والے تھے اور جمع پونجی والے تھے اور Ú¯Ù†Ø§Û Ú¯Ø§Ø±ÙˆÚº سے ان Ú©Û’ گناÛÙˆÚº Ú©ÛŒ باز پرس ایسے وقت Ù†Ûیں Ú©ÛŒ جاتی۔ پس قارون پوری آرائش Ú©Û’ ساتھ اپنی پوری قوم Ú©Û’ مجمع سے نکلا تو دنیاوی زندگی Ú©Û’ متوالے Ú©ÛÙ†Û’ Ù„Ú¯Û’ Ú©Û Ú©Ø§Ø´ Ûمیں بھی کسی طرØ+ ÙˆÛ Ù…Ù„ جاتا جو قارون Ú©Ùˆ دیا گیا ÛÛ’Û”