Results 1 to 2 of 2

Thread: موت کے بعد فنگرپرنٹس کب ختم ہوتے ہیں ؟ ۔۔۔۔ ڈاکٹر سید فیصل عثمان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel موت کے بعد فنگرپرنٹس کب ختم ہوتے ہیں ؟ ۔۔۔۔ ڈاکٹر سید فیصل عثمان

    موت کے بعد فنگرپرنٹس کب ختم ہوتے ہیں ؟ ۔۔۔۔ ڈاکٹر سید فیصل عثمان

    Finger prints.jpg
    انسان کے مرنے کے بعد فنگر پرنٹس کتنے دن تک کارآمد رہتے ہیں؟
    ایک اور سوال، بہت سے لوگ موبائل فون کو مرنے والے کی انگلی یا انگوٹھے کی مدد سے کھولنے کی کوشش کرتے ہیں، وہ کھلے گا یا نہیں؟
    امریکہ میں ایک خطرناک مجرم Ú©ÛŒ ہلاکت Ú©Û’ فوراََ بعد پولیس مردہ خانے Ú©ÛŒ جانب لپکی۔ شیرف (ایس ایچ او )Ú©ÛŒ خواہش تھی کہ مجرم Ú©ÛŒ انگلی رکھنے سے موبائل فون Ú©Ú¾Ù„ جائے تو تمام جرائم سے پردے اٹھ جائیں Ú¯Û’ Û” پولیس Ù†Û’ بار بار کبھی انگلی تو کبھی انگوٹھا موبائل Ú©ÛŒ سکرین پر رکھا ØŒ کبھی نرمی سے اور کبھی پوری طاقت سے۔لیکن موبائل فون میں کسی قسم Ú©ÛŒ روشنی پیدا نہیں ہوئی۔ وہ پہلے Ú©ÛŒ طرØ+ بند ہی رہا۔کچھ چور بھی ٹرین یا سڑک پر مرنے والے کا فون اٹھا کر اس Ú©ÛŒ انگلی Ú©Û’ نشان سے کھولنے Ú©ÛŒ کوشش کرتے ہیں، یہ بند ہی رہتا ہے۔ہاں البتہ بعض فلموں میں پولیس (یا چور )مردے Ú©ÛŒ انگلی Ú©ÛŒ مدد سے موبائل فون Ú©Ùˆ کھولنے میں کامیاب ہو گئی۔ ایساکیونکر ہوا ØŸ
    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ''اس Ú©ÛŒ دو وجوہات ہیں کسی بھی شخص Ú©ÛŒ موت Ú©Û’ بعد ایک گھنٹے Ú©Û’ اندر اندر ٹشوز میں زیادہ تبدیلی نہیں ہوتی ،بہت ہی Ú©Ù… وقت گزرنے Ú©ÛŒ صورت میں شائد فون Ú©Ú¾Ù„ جائے۔ تاہم اس Ú©Û’ بعد فنگر پرنٹس تو لئے جا سکتے ہیں لیکن موبائل کونہیں کھول سکتے کیونکہ موت Ú©Û’ ساتھ ہی انگلیوں میں ''الیکٹریکل چارج‘‘ ختم ہو جاتا ہے ۔دوران خون رکنے سے جسم میں زندگی Ú©ÛŒ صورت میں دوڑنے والا ''الیکٹریکل چارج ‘‘ باقی نہیں رہتا جبکہ موبائل فون صرف انگلی سے نہیں کھلتا بلکہ انگلی میں جاری الیکٹریکل چارج Ú©Ùˆ بھی Ù…Ø+سوس کرتا ہے۔ہاں البتہ فلموں اور ڈراموں میں فون Ú©Ùˆ کھولتے ہوئے دکھایا گیا ہے لیکن یہ Ø+قیقت Ú©Û’ برعکس ہے۔ دوسرے یہ کہ پانی Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ سے فنگر پرنٹس سکڑ جاتے ہیں ۔اس لئے یہ بات درست ہے جیسے ہی کسی شخص Ú©ÛŒ موت واقع ہو Ù†Û’ Ú©Û’ بعد انگلی موبائل پر رکھنے Ú©Û’ باوجو وہ نہیں Ú©Ú¾Ù„Û’ گا۔
    اس ضمن میں پہلی اہم تØ+قیق 14جولائی 2015Ø¡ Ú©Ùˆ ''نیشنل اکیڈمی آف سائنس ‘‘ (امریکہ)Ù†Û’ جاری Ú©ÛŒ تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ ''موت Ú©Û’ فوراََ بعد جسم میں ہونے والی بتدیلیوں Ú©Û’ ساتھ ساتھ فنگر پرنٹس قابل اعتماد نہیں رہتے ۔موت Ú©Û’ بعد وقت گزرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ فنگر پرنٹس میں بھی Ú©Ú†Ú¾ تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں‘‘۔اسی موضوع پرامریکی ادارے ''نیشنل کریمینل جسٹس ریفرنس سروس ‘‘ Ù†Û’ قانون اور انصاف Ú©Û’ پیشے سے منسلک افراد Ú©ÛŒ رہنمائی Ú©Û’ لئے کتاب اور مقالات بھی شائع کئے ہیں۔ادارے Ù†Û’ لکھا ہے کہ ''مرنے Ú©Û’ بعد جلد میں پانی Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ ہونے لگتی ہے جس سے انگلیاں بھی خشک ہونے لگتی ہیں،اس صورت میں انگلیوں Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ وقت Ú©Û’ لئے پانی میں ڈبویا جا سکتا ہے۔پانی سے جلد نرم ہو کر Ú©Ú†Ú¾ وقت Ú©Û’ لئے اصلی Ø+الت Ú©Û’ قریب آ جاتی ہے۔یہ فنگر پرنٹس پرانی کمپیوٹر فائل Ú©Ùˆ کھولنے میں کسی Ø+د تک مدد دے سکتے ہیں، لیکن ضروری نہیں کہ ہر بار کامیابی مل جائے۔اس کا دار Ùˆ مدار اس بات پر ہے کہ فنگر پرنٹس ہلاکت Ú©Û’ بعد کتنی جلدی لئے گئے ہیں‘‘۔ بعض سائنس دانوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ '' فنگر پرنٹس Ú©Û’ بغیر کسی بھی شخص Ú©ÛŒ کمپوٹرائزڈ فائل تک نہیں پہنچا جا سکتا اس Ú©Û’ لئے پولیس Ú©Ùˆ ہم ایک راستہ بتا دیتے ہیں وہ یہ کہ پولیس مجرم Ú©ÛŒ کھال Ú©Ùˆ سائنسی طریقے سے ایک Ø+د تک بØ+ال بھی کر سکتی ہے،کیونکہ جلد کا ایک Ø+صہ Ù„Û’ کر تجربہ گاہ میں بھیجا جا سکتا ہے، جہاں سائنس دان Ú©Û’ لئے فنگر پرنٹس لینا کوئی مسئلہ نہیں ۔سب Ú©Ú†Ú¾ بØ+ال کیا جا سکتا ہے‘‘۔
    انگلیوں Ú©ÛŒ لکیروں Ú©Ùˆ اصل Ø+الت Ú©Û’ قریب تر ین لانے Ú©Û’ لئے silicone puttyکا استعمال کیا جاسکتا ہے۔تب ہی ان نشانات Ú©Ùˆ قانون نافذ کرنے والے ادارے استعمال کر سکتے ہیں۔
    5نومبر 2013Ø¡ Ú©Ùˆ ''GMS Interdisciplinary Plastic and Reconstructive Surgery DGPW‘‘ Ú©Û’ Ù…Ø+ققین Ù†Û’ مزید تØ+قیق Ú©Û’ بعد Ú©Ú†Ú¾ نئے انکشافات کئے تھے۔مØ+ققین Ù†Û’ '' Thanatopractical Processing‘‘عمل Ú©Û’ ذریعے جلد اور جسم Ú©ÛŒ سختی Ú©Ùˆ ختم کرنے کا طریقہ ڈھونڈ ا تھا۔400مردوں پر تجربات Ú©Û’ دوران انہوں Ù†Û’ کہا کہ جسم میں گلنے سڑنے کا عمل شروع ہونے Ú©Û’ بعد کئی مرØ+Ù„Û’ آتے ہیں ،ایک دم تو جسم Ú¯Ù„ کرخراب نہیں ہو جاتا سب سے پہلے ا س میں سختی پیدا ہوتی ہے، سختی سے فنگر پرنٹس لینے میں دشواری پیدا ہوتی ہے ۔اسے Ø+Ù„ کرنے Ú©Û’ لئے سائنس دانوں Ù†Û’ وہی طریقہ بتایا جس کا ہم اوپر ذکر کر Ú†Ú©Û’ ہیں۔تین چوتھائی کیسوں میں اس سختی Ú©Ùˆ 11دن Ú©Û’ اندر اندر سو فیصد درست Ø+الت میں لایا جا سکتا ہے‘‘۔ یعنی 11دن تک فنگر پرنٹس سو فیصد قابل اعتبار اور قابل استعمال رہتے ہیں۔بہت زیادہ گلنے Ú©Û’ باوجود بھی سائنس دان 11دنوں میں لائے جانے والے فنگر پرنٹس Ú©Ùˆ ٹھیک کر سکتے ہیں۔
    2017ء میں امریکی جریدے ''ایس ایس اے ٹوڈے‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق گرم موسم میں چار دن اور ٹھنڈے موسم میں 50دن تک فنگر پرنٹس قابل دستاویزات کی چھان بین کے لئے استعمال میں رہتے ہیں۔



    2gvsho3 - موت کے بعد فنگرپرنٹس کب ختم ہوتے ہیں ؟ ۔۔۔۔ ڈاکٹر سید فیصل عثمان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: موت کے بعد فنگرپرنٹس کب ختم ہوتے ہیں ؟ ۔۔۔۔ ڈاکٹر سید فیصل عث

    2gvsho3 - موت کے بعد فنگرپرنٹس کب ختم ہوتے ہیں ؟ ۔۔۔۔ ڈاکٹر سید فیصل عثمان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •