Results 1 to 2 of 2

Thread: سری لنکن Ø+کومت Ù†Û’ شدید تنقید Ú©Û’ بعد نقاب پر پابندی Ú©ÛŒ وضاØ+ت کردی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic سری لنکن Ø+کومت Ù†Û’ شدید تنقید Ú©Û’ بعد نقاب پر پابندی Ú©ÛŒ وضاØ+ت کردی

    سری لنکن Ø+کومت Ù†Û’ شدید تنقید Ú©Û’ بعد نقاب پر پابندی Ú©ÛŒ وضاØ+ت کردی

    Burqaban.jpg
    کولمبو:
    مسلمان خواتین پر برقع اور Ø+جاب سے چہرہ ڈھانپنے Ú©ÛŒ پابندی سے متعلق سری لنکا Ù†Û’ وضاØ+ت کردی ہے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے Ú©Û’ مطابق سری لنکن Ø+کومت کاکہنا ہے کہ برقعے اور Ø+جاب پر پابندی ’مØ+ض تجویز‘ تھی جس Ú©ÛŒ تاØ+ال منظوری نہیں دی گئی۔

    واضØ+ رہے کہ تین روز قبل سری لنکا Ú©Û’ وزیر برائے عوامی تØ+فظ سارتھ ویراسکیرا Ù†Û’ برقع پہننے Ú©Ùˆ شدت پسندی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ملک بھر میں نقاب پہننے پر پابندی عائد کرنے Ú©ÛŒ دستاویز پر دستخط کردیے گئے ہیں اور اسے کابینہ سے منظور کرایا جائے گا۔

    تاہم منگل Ú©Ùˆ ہونے والی پریس کانفرنس میں Ø+کومتی ترجمان کا کہنا تھا کہ ایسا کوئی بھی اقدام مشاورت Ú©Û’ بغیر نہیں ہوسکتا جس Ú©Û’ لیے طویل وقت درکار ہوگا۔ اس Ú©Û’ علاوہ سری لنکا Ú©ÛŒ وزارت خارجہ Ù†Û’ بھی اس Ø+والے سے یہی موقف اختیار کیا۔

    سری لنکا میں تعینات پاکستان Ú©Û’ سفیر سعد خٹک اور انسانی Ø+قوق پر اقوام متØ+دہ Ú©Û’ نمائندہ خصوصی اØ+مد شہید Ù†Û’ Ø+جاب پر پابندی Ú©Û’ بیان Ú©Ùˆ مذہبی آزادی Ú©Û’ منافی قرار دیا تھا۔

    بین الاقوامی ذرائع ابلاغ Ú©Û’ مطابق سری لنکا Ù†Û’ اسلامی Ø+جاب پرپابندی Ú©Û’ فیصلے سے اس لیے پسپائی اختیار Ú©ÛŒ ہے کہ آئندہ ہفتے جینیوا میں سری لنکا Ú©Û’ انسانی Ø+قوق سے متعلق ریکارڈ Ú©Û’ Ø+والے سے اقوام متØ+دہ Ú©Û’ ایک اجلاس میں قرار داد پیش ہونے والی ہے۔ اس اجلاس میں ووٹ دینے والے 47 ممالک میں پاکستان، بنگلادیش سمیت مسلم اکثریت رکھنے والے ممالک Ú©ÛŒ تعداد دوتہائی ہے۔

    مبصرین کا کہنا ہے کہ اگر انسانی Ø+قوق سے متعلق سری لنکا Ú©Û’ خلاف قرارداد منظور ہوجاتی ہے تو اس Ú©ÛŒ Ø+کومت اور عسکری Ø+کام Ú©Ùˆ 2009 میں خانہ جنگی Ú©Û’ خاتمے Ú©Û’ لیے کیے گئے اقدامات پرکارروائی کا سامنا کرنا Ù¾Ú‘Û’ گا۔ اسی لیے سری لنکا اس Ø+والے سے انتہائی Ù…Ø+تاط ہے۔

    قبل ازیں کورونا وائرس Ú©ÛŒ وبا Ú©Û’ دوران گزشتہ برس سری لنکا میں مسلمانوں پر میتیں دفنانے پر پابندی عائد کردی گئی تھی اور جبراً میتوں Ú©Ùˆ جلانے Ú©Û’ اØ+کامات جاری کیے گئے تھے۔ اس پالیسی Ú©Û’ خلاف مقامی اور بین الاقوامی سطØ+ پر مذمت Ú©ÛŒ گئی اور گزشتہ ماہ سری لنکا Ú©Ùˆ یہ پابندی ختم کرنا پڑی۔

    واضØ+ رہے کہ سری لنکا Ú©ÛŒ دو کروڑ بیس لاکھ سے زائد آبادی میں نو فیصد مسلمان ہیں، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق وہاں آباد تمل قوم سے ہے۔
    2gvsho3 - سری لنکن Ø+کومت Ù†Û’ شدید تنقید Ú©Û’ بعد نقاب پر پابندی Ú©ÛŒ وضاØ+ت کردی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سری لنکن Ø+کومت Ù†Û’ شدید تنقید Ú©Û’ بعد نقاب پر پابندی Ú©ÛŒ وضاØ+ت Ú©

    2gvsho3 - سری لنکن Ø+کومت Ù†Û’ شدید تنقید Ú©Û’ بعد نقاب پر پابندی Ú©ÛŒ وضاØ+ت کردی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •