Results 1 to 3 of 3

Thread: آج کا پکوان آلو کا میٹھا پکوان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking آج کا پکوان آلو کا میٹھا پکوان

    آج کا پکوان آلو کا میٹھا پکوان

    aalu ka metha pakwan.jpg
    اجزاء:آلو125گرام� �ŒØ¯ÛŒØ³ÛŒ Ú¯Ú¾ÛŒ 50 گرام، چینی 125 گرام، کریم 25 گرام ØŒ پستہ چار عدد ØŒ بادام Ú©ÛŒ گریاں پانچ عدد،دودھ ایک Ú©Ù¾

    ترکیب:بادام Ú©ÛŒ گریاں گرم پانی میں بھگو کر چھلکا اُتاریں اور گریاں باریک پیس لیں۔پستے Ú©ÛŒ گریاں بھی باریک پیس لیں۔آلو اُبال کر چھیلیں اور سل پر باریک پیس لیں پھر اس میں چینی، بادام Ú©ÛŒ گریاں،پستے Ú©ÛŒ گریاں اور کریم ملا کر خوب اچھی طرØ+ مکس کریں۔اس Ú©Û’ بعد ایک برتن میں دودھ ڈال کر چولہے پر رکھیں اور ہلکی آنچ پر دس منٹ تک پکائیں،پھر اس میں Ú¯Ú¾ÛŒ ڈالیں اور مزید پانچ منٹ تک بھوننے Ú©Û’ بعد چولہے سے نیچے اُتار لیں۔اب اس پکوان Ú©Ùˆ پلیٹ میں نکالیں اور نیم گرم کر Ú©Û’ خود بھی کھائیں اور دوسروں Ú©Ùˆ بھی کھلائیں۔


    2gvsho3 - آج کا پکوان آلو کا میٹھا پکوان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آج کا پکوان آلو کا میٹھا پکوان

    2gvsho3 - آج کا پکوان آلو کا میٹھا پکوان

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: آج کا پکوان آلو کا میٹھا پکوان

    Awesome

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •