اگر پیپلزپارٹی استعفوں پر اتفاق نہیں کرتی تو ان سے راستے جدا ہونگے: شاہد خاقان

shahid khaqan.jpg
مسلم لیگ (Ù†) Ú©Û’ رہنما شاہد خاقان عباسی Ù†Û’ اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ چوری شدہ الیکشن Ú©Û’ نیتجے میں آنے والی اسمبلی میں نہیں رہ سکتے۔ استعفے کسی معاملے کا Ø+Ù„ نہیں لیکن ایک رائے کا اظہار ہے۔ اگر پیپلز پارٹی اتفاق نہیں کرتی تو ان Ú©Û’ راستے جدا ہونگے، پھر جو بھی ہوا ہم اپنا راستہ Ú†Ù† لیں Ú¯Û’Û”

دنیا نیوز کے پروگرام ‘’نقطہ نظر’’ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعظم اسمبلی میں کھڑے ہو کر اپوزیشن کو گالیاں نکالتے ہیں تو اتفاق رائے کیسے ہوگا؟ جب اپوزیشن بات کرے تو کہا جاتا ہے کہ این آر او مانگ رہے ہیں۔

لیگی رہنما Ù†Û’ کہا کہ اب واØ+د Ø+Ù„ یہی ہے کہ سب پہلے توبہ کریں کہ الیکشن چوری نہیں کرینگے، پھر الیکٹرول ریفارمز پر بات Ø¢Ú¯Û’ بڑھ سکتی ہے۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوام Ú©Û’ مسائل کا Ø+Ù„ موجودہ نظام، موجودہ اسمبلی میں نہیں، اگر کوئی جماعت اسمبلی میں رہ کر مسائل Ø+Ù„ کر سکتی ہے تو دلیل پیش کر دے۔

شاہد خاقان عباسی Ù†Û’ کہا کہ استعفوں کا آپشن Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ پہلے دن Ú©Û’ اعلامیے میں شامل تھا۔ پیپلز پارٹی سی ای سی Ú©Û’ بعد اپنا جواب دے گی۔ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم میں ہر کوئی رائے کا اظہار کرتا ہے لیکن اتفاق رائے پیدا کیا جاتا ہے۔ استعفوں Ú©Û’ Ø+والے سے اختلاف رائے ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی Ú©Ùˆ سی ای سی میں جانے Ú©ÛŒ مہلت دی گئی ہے۔ ہمارا ہدف Ø+صول اقتدار نہیں بلکہ ملک میں نظام Ú©ÛŒ تبدیلی ہے۔ نظام Ú©ÛŒ تبدیل Ú©Ùˆ کیے بغیر ملک Ø¢Ú¯Û’ نہیں بڑھ سکتا۔

انہوں Ù†Û’ بتایا کہ سینیٹ میں مسلم لیگ (Ù†) Ú©ÛŒ جانب سے دیئے گئے اپوزیشن لیڈر Ú©Û’ نام پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی بھی اس فیصلے میں شامل تھی۔ ہم Ù†Û’ شیری رØ+مان نہیں، اعظم نذیر تارڑ کا نام فائنل کیا ہے۔