Results 1 to 2 of 2

Thread: کورونا‘غیر سنجیدگی اور عدم اØ+تیاط

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel کورونا‘غیر سنجیدگی اور عدم اØ+تیاط

    کورونا‘غیر سنجیدگی اور عدم اØ+تیاط

    corona.jpg
    کورونا وبا Ú©Û’ یومیہ نئے کیسز Ú©ÛŒ تعداد چار ہزار Ú©Û’ قریب جبکہ مثبت ٹیسٹوں Ú©ÛŒ شرØ+ نو فیصد Ú©Û’ قریب پہنچ Ú†Ú©ÛŒ ہے۔ یہ صورتØ+ال ہر Ù„Ø+اظ سے ملک میں کورونا Ú©ÛŒ تیسری لہر Ú©ÛŒ شدت Ú©Ùˆ ظاہر کر رہی ہے مگر عوامی سطØ+ پر جو اØ+تیاط Ú©ÛŒ جانی چاہیے وہ کہیں نظر نہیں آتی۔ Ø+کومتی ہدایت Ú©Û’ مطابق دکانیں جلد بند کرنے یا ہفتہ‘ اتوار Ú©Ùˆ بازار بند رکھنے Ú©ÛŒ تعمیل Ú©ÛŒ گئی‘ مگر وبا Ú©Û’ دنوں میں جو دیگر ضروری اØ+تیاطیں ہیں انہیں نظر انداز کرنے کا رجØ+ان بدستور موجود ہے۔ Ø+کومت Ú©ÛŒ جانب سے بزرگ شہریوں Ú©Û’ لیے کورونا ویکسی نیشن Ú©ÛŒ جو مہم شروع Ú©ÛŒ گئی ہے‘ اس سہولت سے بھرپور استفادہ کا رجØ+ان بھی پیدا نہیں ہو سکا۔ اس سے دو باتیں ظاہر ہوتی ہیں: پہلی یہ کہ سال بھر تک کورونا وبا Ú©Ùˆ برداشت کرنے اور دنیا جہاں میں اس وبا Ú©ÛŒ ہلاکت سامانی دیکھنے یا سننے Ú©Û’ باوجود ہمارے ہاں عوامی سطØ+ پر اس خطرے Ú©ÛŒ معقول آگاہی پیدا نہیں ہو سکی‘ دوسری‘ ہم میں سے بہت سے افراد اب بھی اس طبی خطرے Ú©Û’ معاملے میں بے بنیاد باتوں‘ افواہوں اور پروپیگنڈا کا شکار ہیں۔ ان دو چیلنجز سے نمٹنا Ø+کومت Ú©ÛŒ کورونا Ø+کمت عملی کا اہم جزو ہونا چاہیے‘ اس Ú©Û’ بغیر اس خطرے سے جان چھڑانا آسان نہ ہو گا۔ Ø+کومت Ú©Ùˆ اس سلسلے میں کمیونٹی Ú©ÛŒ سطØ+ پر آگاہی تØ+ریک Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔ ایک ایسا عمل جس میں Ø+کومتی اہلکاروں اور مشینری Ú©Û’ بجائے سماجی ادارے متØ+رک نظر آئیں۔

    اس قسم کا عمل بہت آسان ہوتا اگر ملک میں بنیادی جمہوریت Ú©Û’ ادارے موجود ہوتے اور گلی‘ Ù…Ø+Ù„Û’ اور برادری Ú©ÛŒ سطØ+ تک جن Ú©ÛŒ پہنچ ہوتی۔ بنیادی Ø+کومتی اداروں Ú©ÛŒ عدم موجودگی میں Ø+کومت کوئی دوسرا ماڈل اختیار کر سکتی ہے‘ بلکہ بہتر ہوتا کہ گزشتہ برس ہی سے اس طرØ+ کا کوئی نظام قائم ہو چکا ہوتا۔ ایک ’رضا کار فورس‘ قائم کرنے Ú©ÛŒ خبریں گزشتہ برس آتی رہیں مگر رضا کار عملی طور پر کہیں نظر نہیں آئے۔ یہ Ù…Ø+رومی اب تک باقی ہے؛ چنانچہ Ø+کومت Ú©ÛŒ جانب سے کورونا Ú©Û’ خطرات Ú©Û’ Ø+والے سے جو Ú©Ú†Ú¾ کہا جاتا ہے یا اØ+تیاطی تدابیر جاری Ú©ÛŒ جاتی ہیں‘ انہیں سماجی سطØ+ پر لوگوں تک پہنچانے اور قائل کرنے کا عمل نہ ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے اØ+تیاطی تدابیر عوام Ú©Û’ روزمرہ کا Ø+صہ نہیں بن سکیں۔ ابلاغ کا کس قدر بØ+ران ہے اس کا اندازہ اس سے لگائیے کہ Ø+کومتی Ø+Ú©Ù… Ú©ÛŒ تعمیل میں دکانداروں Ù†Û’ دروازوں پر ’ماسک Ú©Û’ بغیر داخلہ ممنوع‘ Ú©Û’ سٹکر تو لگا دیے مگر اس ہدایت پر نہ وہ خود عمل کرتے دکھائی دیتے ہیں نہ وہ اپنے گاہکوں Ú©Ùˆ ایسی کوئی تاکید کرتے ہیں۔ یہی صورت پبلک ٹرانسپورٹ یا ہجوم والی کسی دوسری جگہ پر نظر آتی ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ ماسک کا استعمال عوام Ú©ÛŒ عادت کا Ø+صہ بن چکا ہوتا‘ مگر اس اØ+تیاط پر کتنے فیصد لوگ عمل کرتے ہیں‘ وبا Ú©Û’ موجودہ دنوں میں کسی بازار Ú©Û’ جائزے سے اس کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ شاید ایک فیصد سے بھی Ú©Ù… لوگ ماسک پہننے ہوئے ہوں Ú¯Û’Û” صرف ماسک ہی کافی نہیں وائرس سے بچاؤ Ú©Û’ لیے مزید کئی اØ+تیاطی تدابیر ہیں‘ جیسا کہ سماجی فاصلہ‘ ہاتھ دھونا‘ کھانسنے اور چھینکنے Ú©ÛŒ اØ+تیاطیں وغیرہ مگر ہمارے ہاں ان پر عمل نہ ہونے Ú©Û’ برابر ہے۔ ایسی صورت میں وائرس Ú©Ùˆ پھیلنے سے کیونکر روکا جاسکتا ہے؟ دوسری جانب افواہ سازی اور پروپیگنڈے Ú©Û’ منفی اثرات کورونا سے بچاؤ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔ بعض صورتوں میں ہمار Û’ رہنما خود اس پروپیگنڈا Ú©Ùˆ آگے بڑھانے کا ذریعہ بن جاتے ہیں‘ چاہے وہ کوئی بات از رائے مذاق یا تنقید ہی کہہ رہے ہوں مگر عوام میں یا ان Ú©Û’ Ø+امی Ø+لقوں میں ان Ú©ÛŒ ایسی باتوں Ú©Û’ نتائج خوفناک ہوتے ہیں‘ اس لیے پہلے بھی اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ رہنماؤں Ú©Ùˆ وبا یا اس Ú©Û’ Ø+فاظتی اقدامات Ú©Û’ Ø+والے سے کوئی بے بنیاد اور غیر سائنسی بات نہیں کرنی چاہیے اور پوری کوشش کرنی چاہیے کہ وہ اØ+تیاطی تدابیر اختیار کریں تا کہ انہیں دیکھنے والے لوگ بھی اØ+تیاط کا دامن تھامیں۔




    2gvsho3 - کورونا‘غیر سنجیدگی اور عدم اØ+تیاط

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کورونا‘غیر سنجیدگی اور عدم اØ+تیاط

    2gvsho3 - کورونا‘غیر سنجیدگی اور عدم اØ+تیاط

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •