آج کا پکوان چنے چاول
chanay daal.jpg
اجزاء: اÙبلے Ú†Ù†Û’ 1/2 کلو، پیاز چار عدد ØŒ ٹماٹر چار عدد، ثابت دھنیا (Ú©Ùٹا Ûوا) ایک کھانے کا چمچ،کÙٹا Ûوا Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© کھانے کا چمچ،ادرک Ù„Ûسن ایک کھانے کا چمچ، Ûلدی ایک چائے کا چمچ،پسا دھنیا ایک کھانے کا چمچ، Ú©Ú‘ÛŒ پتے آٹھ عدد،لال مرچ 2-3 عدد،Ûری مرچ چار عدد،Ûرا دھنیا 1/2 Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ ØŒ تیل 1/2 کپ، پسی الائچی دو چائے Ú©Û’ چمچ، باریک Ú©Ù¹ÛŒ ادرک ایک کھانے کا چمچ،پسا گرم مصالØ+Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا Ú†Ù…Ú†
چاول کیلئے: چاول 1/2 کلو، پیا ز ایک عدد، ادرک Ù„Ûسن دو چائے Ú©Û’ چمچ،Ûلدی ایک چائے کا چمچ،Ûری مرچ دو عدد،Ûرا دھنیا ایک Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒØŒØ²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا چمچ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،تیل چار کھانے کا Ú†Ù…Ú†
ترکیب: تیل گرم کر Ú©Û’ پیاز Ú©Ùˆ Ûلکا سا Ùرائی کر Ú©Û’ نکالیں اور ٹماٹر Ú©Û’ ساتھ پیس لیں۔ بچے Ûوئے تیل میں ثابت دھنیا،کÙٹا Ûوا زیرÛØŒ نمک، پسا دھنیا،Ûلدی،کڑی پتے،لال مرچ، پسی الائچی اور ادرک Ù„Ûسن ڈال کر مصالØ+Û Ø¨Ú¾ÙˆÙ† لیں، پھر اس میں پسے ٹماٹر اور پیاز ملا کر اچھی طرØ+ بھونیں۔ اس Ú©Û’ بعد اÙبلے Ú†Ù†Û’ شامل کر Ú©Û’ دھیمی آنچ پر آدھا Ú¯Ú¾Ù†Ù¹Û Ù¾Ú©Ø§Ø¦ÛŒÚº اور چولÛا بند کر دیں۔آخر میں Ûری مرچ ØŒ Ûرا دھنیا ØŒ بارک Ú©Ù¹ÛŒ ادرک اور پسا گرم مصالØ+Û Ù…Ù„Ø§ دیں۔
چاول کیلئے: Ù¾ÛÙ„Û’ چاول بھگو دیں۔اب تیل میں پیاز برائون کر Ú©Û’ ادرک Ù„Ûسن،ÛÙ„Ø¯ÛŒØŒØ²ÛŒØ±Û ØŒ کالی مرچ اور نمک شال کر دیں۔جب دَم آ جائے تو Ûرا دھنیا اور Ûری مرچ ڈال دیں۔