Results 1 to 3 of 3

Thread: قرارداد پاکستان اور اس کا پس منظر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel قرارداد پاکستان اور اس کا پس منظر



    قرارداد پاکستان اور اس کا پس منظر

    All_India_Muslim_League_Working_Committee_Lahore_1940.jpg
    23 مارچ.jpg
    ہم 23 مارچ Ú©Ùˆ ہر سال یوم پاکستان مناتے ہیں کیونکہ 1940Ø¡ میں 23 مارچ Ú©Ùˆ لاہور میں مسلم لیگ Ú©Û’ سالانہ اجلاس میں ایک قرارداد منظور Ú©ÛŒ گئی تھی جس Ú©Û’ ذریعے مسلمانوں Ú©Û’ لئے ایک علیØ+دہ وطن Ú©Û’ قیام کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ سات سال Ú©Û’ قلیل عرصے میں ہم اپنے لئے ایک الگ ریاست Ø+اصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
    اگر ہم تØ+ریک پاکستان Ú©Û’ پس منظر کا جائزہ لیں تو ہمیں بات Ù…Ø+مد بن قاسم سے شروع کرنا ہو Ú¯ÛŒ آج سے تقریباً پونے تیرہ سو سال پہلے Ù…Ø+مد بن قاسم سندھ Ú©Û’ راستے برصغیر میں داخل ہوئے۔ سندھ اور ملتان کا علاقہ عرب سلطنت کا Ø+صہ بن گیا۔ برصغیر میں مسلمانوں Ú©Û’ آنے سے بہت سے صوفیائے کرام بھی یہاں آئے ان Ú©ÛŒ تبلیغ اور اسلام Ú©ÛŒ خوبیاں دیکھ کر یہاں Ú©Û’ بے شمار لوگوں Ù†Û’ اسلام قبول کر لیا اور آہستہ آہستہ یہاں مسلمانوں Ú©ÛŒ Ø+کومت قائم ہو گئی قطب الدین ایبک برصغیر کا پہلا مسلمان بادشاہ تھا یہاں مسلمانوں Ù†Û’ Ú†Ú¾ سات سو سال Ø+کومت Ú©ÛŒ اس عرصے میں بہت شاندار کام کئے عمدہ عمارتیں بنوائیں علم Ùˆ ادب Ú©Ùˆ فروغ دیا۔ ملک کا بہترین انتظام کیا۔ برصغیر میں مختلف خاندانوں Ù†Û’ Ø+کومت Ú©ÛŒ جن میں خاندان غلامان تغلق لودھی سادات اور سوری شامل ہیں آخر کار 1526 میں بابر Ù†Û’ مغلیہ Ø+کمرانی Ú©ÛŒ بنیاد ڈالی۔ لیکن مختلف وجوہات Ú©ÛŒ بنا پر Ø¢Ú¯Û’ Ú†Ù„ کر مسلمانوں Ú©Ùˆ زوال کا سامنا کرنا پڑا۔ انگریز یہاں تجارت Ú©Û’ بہانے آئے اور آہستہ آہستہ Ø+کومت پر قبضہ کرتے Ú†Ù„Û’ گئے۔ ہندوؤں Ù†Û’ بھی یہ کوشش Ú©ÛŒ کہ مسلمانوں Ú©ÛŒ Ø+کومت کا یہاں سے خاتمہ ہو جائے اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ انگریز یہاں مکمل طور پر قبضہ کرنے میںکامیاب ہو گئے۔ مسلمانوں Ù†Û’ انہیں یہاں سے نکالنے Ú©ÛŒ کئی کوششیں کیں۔ سراج الدولہ‘ سلطان ٹیپو اور سلطان Ø+یدر علی ہماری تاریخ Ú©Û’ ہیرو ہیں انہوں Ù†Û’ انگریزوں Ú©Ùˆ نکالنے Ú©Û’ لئے ان سے بہت سی جنگیں کیں۔
    Û”1857 Ú©ÛŒ جنگ آزادی اس سلسلے Ú©ÛŒ آخری کوشش تھی اس جنگ میں ہم ناکام ہوئے اور ملک مکمل طور پر انگریزوں Ú©Û’ قبضے میں چلا گیا اور مسلمانوں Ú©ÛŒ Ø+کمرانی مکمل طور پر ختم ہو گئی۔ 1857 Ú©ÛŒ جنگ آزادی میں ہارنے کا مطلب یہ نہیں تھا کہ ہم آرام سے بیٹھ گئے بلکہ ہم Ù†Û’ اپنی آزادی Ú©ÛŒ جدوجہد جاری رکھی ہمیں ایسے رہنما مل گئے جنہوں Ù†Û’ ہماری رہنمائی کی۔ 1857 Ø¡ Ú©ÛŒ جنگ آزادی Ú©Û’ بعد مسلمانوں Ú©Û’ ساتھ بہت زیادہ سختیاں اور زیادتیاں Ú©ÛŒ گئیں مسلمان بے Ø+د مایوس ہو Ú†Ú©Û’ تھے ایسے Ø+الات میں سر سید اØ+مد خان روشنی کا ستارہ بن کر نمودار ہوئے انہوں Ù†Û’ مسلمانوں Ú©Ùˆ Ø+وصلہ دیا اور یہ مشورہ دیا کہ وہ سیاست سے دور رہیں۔ اور جدید تعلیم Ú©ÛŒ طرف توجہ دیں انہوں Ù†Û’ خود کئی مدرسے قائم کئے Û” علی Ú¯Ú‘Ú¾ کالج کا قیام ان کا بہت بڑا کارنامہ ہے جو 1877 میں قائم ہوا۔ سر سید Ù†Û’ بہت ہی اہم تعلیمی اور سیاسی خدمات انجام دیں۔ انہوں Ù†Û’ مسلمانوں Ú©Ùˆ انڈین نیشنل کانگریس Ú©Û’ ارادوں سے باخبر کیا یہ ایک سیاسی جماعت تھی جو انگزیزوں Ù†Û’ قائم Ú©ÛŒ تھی اس میں زیادہ تر ہندو شامل تھے۔ سرسید Ù†Û’ مسلمانوں Ú©Ùˆ اس میں شامل ہونے سے منع کیا۔ سر سید اØ+مد خاں برصغیر میں دو قومی نظریے Ú©Û’ بانی کہلاتے ہیں انہوں Ù†Û’ مسلمانوں Ú©Û’ لبئے پہلی مرتبہ قوم کا لفظ استعمال کیا اور یہ ثابت کیا کہ مسلمان ہر Ù„Ø+اظ سے ایک قوم ہیں ان Ú©Û’ نظریات سے مسلمانوں میں سیاسی بیداری پیدا ہوئی مسلمان منظم ہونے شروع ہوئے اور 1906 میں نواب وقار الملک Ú©ÛŒ صدارت میں ڈھاکہ میں مسلمانوں کا اجتماع ہوا اور نواب آف ڈھاکہ نواب سلیم اﷲ خان Ú©ÛŒ تØ+ریک پر مسلمانوں Ú©ÛŒ سیاسی جماعت مسلم لیگ قائم ہوئی۔ بعد میں قائداعظم Ù…Ø+مد علی جناØ+ بھی مسلم لیگ میں شامل ہو گئے اور اس Ú©ÛŒ قیادت ان Ú©Û’ ہاتھ میں Ø¢ گئی۔ ان Ú©Û’ ساتھ بہت سے رہنماؤں Ù†Û’ کام کیا۔ سرسید اØ+مد خان Ú©Û’ بعد جن مسلمان رہنماؤں Ù†Û’ مسلمانوں Ú©Û’ Ø+قوق Ú©Û’ تØ+فظ Ú©Û’ لئے کام کیا ان میں Ù…Ø+سن الملک وقار الملک مولانا Ù…Ø+مد علی جوہر آغا خان ‘ علامہ اقبال ‘ لیاقت علی خان سردار عبدالرب نشتر قائد اعظم Ù…Ø+مد علی جناØ+ اور بے شمار دوسرے رہنما شامل ہیں۔ انگریزوں Ú©ÛŒ غلامی سے نجات Ú©Û’ لئے مسلمانوں Ú©ÛŒ جدوجہد جاری رہی۔ کانگریس پارٹی یہ چاہتی تھی کہ ہندوستان انگریزوں سے آزاد ہو جائے اور وہ اقتدار Ùˆ Ø+کومت اکثریت یعنی ہندوؤں Ú©Û’ ہاتھوں میں دے کر Ú†Ù„Û’ جائیں لیکن مسلمانوں Ú©Ùˆ یہ بات قبول نہ تھی کہ اس طرØ+ وہ انگریزوں Ú©ÛŒ غلامی سے Ù†Ú©Ù„ کر ہندوؤں Ú©ÛŒ غلامی میں Ø¢ جاتے۔ ان Ú©ÛŒ تہذیب Ùˆ ثقافت مذہب اور روایات Ú©Û’ تØ+فظ کا بھی کوئی امکان نہیں تھا Û”
    علامہ اقبال Ù†Û’ 1930 Ø¡ میں الٰہ آباد Ú©Û’ مقام پر مسلم لیگ Ú©Û’ سالانہ اجلاس میں اپنے صدارتی خطبے میں مسلمانوں کیلئے آزاد وطن کا تصور پیش کیا۔ ان کا خیال تھا کہ برصغیر Ú©Û’ جن صوبوں میں مسلمان اکثریت میں ہیں یعنی پنجاب سرØ+د سندھ اور بلوچستان انہیں آپس میں ملا کرمسلمانوں کا علیØ+دہ آزاد اور خودمختار ملک بنا دیا جائے۔
    برصغیر Ú©Û’ مسلمانوں Ù†Û’ مسلسل یہ کوشش Ú©ÛŒ کہ ایسی صورتØ+ال پیدا ہو جائے کہ مسلمانوں Ú©Ùˆ انکے Ø+قوق Ø+اصل ہو جائیں لیکن اس معاملے میں ہندوؤں اور کانگریس کا رویہ نامناسب تھا۔ وہ مسلمانوں Ú©Ùˆ کسی قسم Ú©ÛŒ مراعات دینے Ú©Ùˆ تیار نہ تھے اور نہ وہ مسلمانوں Ú©Ùˆ قوم Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے تسلیم کرنے Ú©Ùˆ تیار تھے۔ انگریزوں کا رویہ بھی مسلمانوں Ú©Û’ خلاف تھا۔ 1937 Ø¡ سے 1939 Ú©Û’ درمیانی عرصے میں برصغیر Ú©Û’ سات صوبوں میں کانگریس پارٹی Ú©Ùˆ اقتدار میں آنے کا موقعہ ملا اس Ù†Û’ مسلمانوں Ú©Û’ ساتھ بہت زیادتیاں کیں۔ ان Ú©ÛŒ تہذیب Ùˆ ثقافت Ú©Ùˆ ختم کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ اس سے مسلمانوں میں علیØ+دگی کا اØ+ساس بڑھتا چلا گیا اور وہ یہ سوچنے Ù„Ú¯Û’ کہ انہیں ہر Ø+الت میں اپنا علیØ+دہ وطن Ø+اصل کرنا چاہئے۔ سب سے پہلے 1938 Ø¡ میں سندھ مسلم لیگ Ù†Û’ ہندوستان Ú©Ùˆ دو Ø+صوں میں تقسیم کرنے کامطالبہ کیا آخرکار مارچ 1940 Ø¡ میں لاہور میں مسلم لیگ کا سالانہ اجتماع ہوا جس Ú©ÛŒ صدارت قائداعظم Ù†Û’ Ú©ÛŒ اس اجلاس میں شیر بنگال مولوی فضل الØ+Ù‚ Ú©ÛŒ پیش کردہ قرارداد منظور Ú©ÛŒ گئی جس میں برصغیر Ú©Û’ مسلم اکثریتی علاقوں میں مسلمانوںکیلئے علیØ+دہ وطن کا مطالبہ کیا گیا تھا Û” اس قرارداد Ú©ÛŒ تائید مختلف صوبوں Ú©Û’ تیرہ افراد Ù†Û’ Ú©ÛŒ جن میں چوہدری خلیق الزماں‘ مولانا ظفر علی خان ‘Ø+اجی عبداللہ ہارون‘ قاضی عیسیٰ‘ مولاناعبدالØ+ا٠د بدایوانی اور بیگم مولانا Ù…Ø+مد علی جوہر بھی شامل تھیں۔ اس قرارداد Ú©ÛŒ اجتماعی منظوری ہندوستان Ú©Û’ تمام Ø+صوں سے آئے ہوئے ایک لاکھ سے زائد افراد Ù†Û’ بھی دی۔ لاہور میں 23 مارچ 1940 Ø¡ Ú©Ùˆ پیش Ú©ÛŒ جانے والی قرارداد سے ہمارے لئے منزل کا تعین ہو گیا تھا اسلئے تاریخ جدوجہد پاکستان میں اس Ú©ÛŒ بڑی اہمیت یہی قرارداد بعد میں قرارداد پاکستان کہلائی Û” ہمار Û’ ملک کا نام پاکستان 1933 Ø¡ میں چوہدری رØ+مت علی Ù†Û’ اپنے ایک کتابچے میں تجویز کیا تھا جس کا نام اب یا کبھی نہیں تھا Û” لفظ پاکستان پنجاب افغانیہ (سرØ+د) کشمیر اور سندھ Ú©Û’ ابتدائی Ø+روف اور بلوچستان Ú©Û’ آخری تین Ø+روف Ú©Ùˆ ملا کر بنایا گیا تھا ۔اس کا لفظی مطلب ہے پاک جگہ یا پاک سرزمین ۔قرارداد پاکستان منظور ہونے Ú©Û’ بعد سات سال Ú©Û’ عرصے میں بے شمار قربانیوں Ú©Û’ بعد ہم اس قابل ہو سکے کہ انگریزوں اور ہندوؤں Ú©ÛŒ غلامی سے نجات مل سکے اس طرØ+ 14 اگست 1947 Ø¡ Ú©Ùˆ ہمارا پیارا ملک پاکستان وجود میں آیا۔ آج ہم اس اہم قرارداد پیش کئے جانے Ú©ÛŒ سالگرہ پر سارے ملک میں جشن منا رہے ہیں جس Ú©ÛŒ بنیاد پر پاکستان قائم ہوا بلاشبہ یہ تاریخ کا بہت اہم فیصلہ تھا یہ ہمارے رہنماؤں Ú©ÛŒ بصیرت کا اظہار تھا۔ اس قرارداد Ú©ÛŒ بدولت دنیا میں ایک مخصوص نظریے اور مذہب Ú©ÛŒ بنیاد پر دنیا Ú©ÛŒ سب سے پہلی ریاست قائم ہوئی۔ آج ہم آزاد ہیں‘ آزادی بہت بڑی چیز ہے اسکا مطلب ہے کہ اب ہم کسی دوسری قوم Ú©Û’ غلام نہیں۔ ہمیں Ø+Ù‚ Ø+اصل ہے کہ ہم اپنے وطن Ú©ÛŒ آزاد فضاؤں میں سانس لیں ‘ خود اپنی مرضی اور عقیدے Ú©Û’ مطابق زندگی بسر کریں اور اپنے ملک Ú©ÛŒ ترقی کیلئے کام کریں۔ آزادی بہت پیاری چیز ہے اسکے بغیر زندگی بے کار ہوتی ہے اسی وجہ سے آزادی کیلئے لوگ جدوجہد کرتے ہیں۔ ہم Ù†Û’ بھی قرارداد پاکستان منظور کر Ú©Û’ اپنے لئے آزاد وطن Ú©Û’ Ø+صول کا فیصلہ کیا تھا اور اس کیلئے بہت زیادہ قربانیاں دیں Û” یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اتØ+اد ‘ تنظیم اور یقین Ù…Ø+Ú©Ù… Ú©Û’ اصولوں پر عمل کر Ú©Û’ ہم Ù†Û’ اپنی منزل Ø+اصل Ú©ÛŒ تھی Û” اب ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے ملک Ú©ÛŒ ترقی اور استØ+کام کیلئے کام کریں اور پاکستان Ú©Ùˆ عظیم سے عظیم تر بنا دیں یقیناً خدا ہمارے ساتھ ہے۔


    2gvsho3 - قرارداد پاکستان اور اس کا پس منظر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: قرارداد پاکستان اور اس کا پس منظر

    2gvsho3 - قرارداد پاکستان اور اس کا پس منظر

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: قرارداد پاکستان اور اس کا پس منظر

    Nice Sharing :-) Bohat Khoob Janaab :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •