Results 1 to 2 of 2

Thread: عورت مارچ قرار داد پاکستان کے تناظر میں ...قمر النساء قمر

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up عورت مارچ قرار داد پاکستان کے تناظر میں ...قمر النساء قمر

    عورت مارچ قرار داد پاکستان کے تناظر میں ...قمر النساء قمر

    aurat-march-88.jpg
    مارچ کا مہینہ جو قراد داد پاکستان Ú©Û’ Ø+والے سے یاد کیا جاتا ہے، اب یہ عورت مارچ Ú©Û’ Ø+والے سے بھی پہچان بنا چکا ہے۔ اس تناظر میں دیکھتے ہیں کہ کیا عورت مارچ کا منشور نظریہ پاکستان سے مطابقت رکھتا ہے؟ 23 مارچ 1940 Ú©Ùˆ نہایت کھٹن Ø+الات اور بے پناہ رکاوٹوں Ú©Û’ باوجود ہمارے بزرگوں Ù†Û’ قرار داد پاکستان منظور کی۔ بنیادی مقصد صرف ایک تھا ایک ایسی مملکت جہاں مسلمان اپنے نظریات Ú©Û’ مطابق زندگی گزار سکیں۔ بعد ازاں اقبالؒ Ùˆ جناØ+Ø’ Ù†Û’ واضØ+ کر دیا کہ نظریہ اسلام ہی دراصل نظریہ پاکستان ہے۔ اس لیے وطن عزیز کا آئین نظریہ اسلام پر قائم ہے۔

    پاکستان Ú©Ùˆ روز اول سے ہی اسلامی جمہوریہ کا نام دیا گیا۔ مسلمانوں Ú©ÛŒ بے شمار قربانیوں Ú©Û’ بعد یہ ملک دنیا Ú©Û’ نقشے پر نمودار ہوا، مملکت خداد پاکستان Ø+اصل کرنے بعد ایک ایسا آئین تشکیل دیا گیا، جس Ú©ÛŒ اساس ان نظریات کا مجموعہ تھا، جن Ú©Û’ لیے پاکستان Ø+اصل کیا گیا تھا۔ کسی بھی قوم یا گروہ انسانی Ú©ÛŒ پہچان اس Ú©Û’ نظریات سے ہی ہوتی ہے ۔اس میں تین قسم Ú©Û’ نظریات بہت اہمیت Ú©Û’ Ø+امل ہوتے ہیں۔ان میں کسی قوم Ú©Û’ مذہبی، ثقافتی Ùˆ معاشرتی اور ریاستی Ùˆ آئینی، نظریات شامل ہیں۔

    اوپر تشکیل کردہ خاکہ تو ہماری تاریخ، مذہب اور روایات سے پوری طرØ+ مطابقت رکھتا ہے مگر دوسری جانب عورت مارچ جو چند سال پہلے ہی نمودار ہوا اور Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ تین سال سے عجیب Ùˆ غریب بیانئے Ú©Û’ سبب متنازع Ø+یثیت اختیار کر چکا ہے، کا جائزہ لیتے ہیں، بقول شاعر مشرق
    قوم مذہب سے ہے’ مذہب جو نہیں’ تم بھی نہیں
    جذب باہم جو نہیں’ Ù…Ø+فل انجم بھی نہیں

    اس عورت مارچ میں جو نعرے لگائے گئے ہیں، وہ کسی بھی قیمت پر اسلام Ú©Ùˆ ماننے والوں Ú©Û’ نعرے نہیں ہو سکتے۔ ان میں سر فہرست نعرے، جن میں سرعام یہ کہا گیا کہ ہم چھین کر لیں Ú¯Û’ آزادی اور اگلے الفاظ تھے ( نعوذ باللہ) اللّہ بھی سن Ù„Û’ØŒ( نعوذ باللہ) رسول ï·º بھی سن لیں، اولیاءؒ بھی سن لیں، اقبال بھی سن Ù„Û’ØŒ وغیرہ۔ یہ ویڈیو بہت وائرل ہوئی، عوام کا سخت ردعمل آیا تو مارچ انتظامیہ Ú©ÛŒ طرف سے کہا گیا کہ ویڈیو میں ایڈیٹنگ Ú©ÛŒ گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا تھا اللہ نہیں، ملاں، کہا گیا تھا۔ اولیا نہیں، اوریا کہا گیا تھا۔ جب کہ ( نعوذ باللہ) رسول ï·º بھی سن لیں، Ú©ÛŒ کوئی تاویل پیش نہیں کر سکے۔ ان Ú©ÛŒ تاویلات میں کجی واضØ+ ہے۔ مبادیات دین سے ناواقف ہیں یہ لوگ۔

    قرآن کریم کہتا ہے، تو آئے Ù…Ø+بوب! تمہارے رب Ú©ÛŒ قسم وہ مسلمان نہ ہوں Ú¯Û’ جب تک اپنے آپس Ú©Û’ جھگڑے میں تمہیں Ø+اکم نہ بنائیں (النساء 65 )Û” دوسرا ان Ú©ÛŒ تصØ+ÛŒØ+ Ú©Û’ مطابق اگر مان لیا جائے کہ اللہ نہیں، ملاں کہا گیا تھا تو علماء(ملاں) تو دین Ú©Û’ وارث اور قرآن Ùˆ Ø+دیث Ú©Û’ ترجمان ہیں Û” تو جو شخص علماء Ú©Ùˆ چیلنج کر رہا ہے۔ وہ قرآن Ùˆ Ø+دیث Ú©Ùˆ چیلنج کر رہا ہے۔

    دوسرا نقطہ، عورت مارچ میں فرانس Ú©Û’ جھنڈے لہرائے گئے، فرانس Ù†Û’ نہ صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©ÛŒ Ø+کومتی سطØ+ پر گستاخی Ú©ÛŒ بلکہ تمام مغربی ممالک اسلام مخالف ایجنڈے پر اس Ú©ÛŒ چھتری تلے جمع ہو رہے ہیں، اور یہ ان Ú©Ùˆ لیڈ کر رہا ہے۔ اس Ø+والے سے عوام Ú©ÛŒ طرف سے سخت ردعمل آنے Ú©Û’ بعد مارچ انتظامیہ Ù†Û’ کہا کہ یہ فرانس کا جھنڈا ہی نہیں۔ Ø+الانکہ سب Ú©Ú†Ú¾ آن ریکارڈ ہے۔ اگر اس ویڈیو اور جھنڈے سے ایک لمØ+Û’ Ú©Û’ لیے صرف نظر کر لیں، تو وہ پوسٹرز جن میں اسلام مخالف نعروں Ú©ÛŒ بھرمار ہے۔ یہ لوگ ان Ú©Û’ Ø+والے سے کیا کہیں Ú¯Û’Û” گھٹیا ترین نعرہ، Û”Û”Û”Û”Û” میری مرضی ( پہلا Ø+صہ لکھتے ہوئے بطور مسلمان، بطور عورت مجھے شرم آتی ہے) Ú©Û’ Ø+والے سے بات Ú©ÛŒ جائے تو جب کوئی شخص اسلام Ú©ÛŒ پناہ گاہ میں آتا ہے، تو وہ اور اس Ú©ÛŒ مرضی دونوں اس Ú©Û’ معبود برØ+Ù‚ Ú©ÛŒ تابع ہوتے ہیں۔ ارشاد فرمایا گیا، اور نہ کسی مسلمان مرد نہ مسلمان عورت Ú©Ùˆ Ø+Ù‚ پہنچتا ہے کہ جب اللہ Ùˆ رسول Ú©Ú†Ú¾ Ø+Ú©Ù… فرما دیں تو انہیں اپنے معاملے کا Ú©Ú†Ú¾ اختیار رہے۔( اØ+زاب 36) پھر وہ نعرے بھی آن ریکارڈ ہیں جن میں مسجد اور خطیب Ú©ÛŒ بے Ø+رمتی Ú©ÛŒ گئی، اسلام Ú©Ùˆ چیلنج کیا گیا۔

    مزید Ú©Ú†Ú¾ اس طرØ+ Ú©Û’ نعرے تھے، ہم لایئں Ú¯Û’ نیا انقلاب، بن داڑھی کارل مارکس، Ø+یا کاتعلق لباس سے نہیں۔ Ø+جاب کو، پیس آف شٹ کہا گیا۔ ایسے ایسے معاملات ہوئے جو بیان نہیں کیے جا سکتے۔ نہ جانے اور کتنے ہی ایسے گھٹیا نعروں Ú©Û’ ذریعے شعائر اسلام Ú©Ùˆ کھلا چیلنج دیا گیا۔ ( جن کا یہ مضمون متØ+مل نہیں ہو سکتا۔) نکاØ+ Ú©Ùˆ انگریز Ú©ÛŒ سازش قرار دینا، ایل جی بی Ù¹ÛŒ کمیونٹی Ú©ÛŒ موجودگی، ہم جنس پرستی کا مطالبہ بطور اپنا Ø+Ù‚ کہنا ØŒ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ مارچ میں فطری لباس میں عورت کا روڈ بلاک کر دینا، (عورتوں Ú©Û’ نام پر دھبہ ایسی خواتین Ú©Ùˆ عورت کہنے پر میں تمام عورتوں سے معذرت خواہ ہوں ) کیا کوئی مسلمان یہ سب سوچ بھی سکتا ہے، کیا یہ Ú©ÛŒ مہذب قوم کا انداز ہوتا ہے اپنا Ø+Ù‚ مانگنے کا۔ نام نہاد انسانی Ø+قوق Ú©ÛŒ تنظیمیں بھی اس مارچ میں شامل تھیں۔

    کیا اس مارچ میں کشمیری خواتین Ú©ÛŒ لٹتی عصمتوں کا ذکر کیا گیا؟ کیا برما میں زندہ جلائے جانے والے بچوں Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ گئی۔ فلسطین Ú©Û’ بچوں پر چڑھتے ٹینکوں Ú©Û’ خلاف آواز اٹھائی گئی۔ کیا مغربی ممالک میں مسلمان عورت پر Ù„Ú¯Ù†Û’ والی Ø+جاب Ú©ÛŒ پابندی پر عورت Ú©Û’ Ø+Ù‚ Ø+جاب Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ گئی۔ بھارت Ú©Û’ مسلمانوں اور جامعہ ملیہ یونیورسٹی Ú©Û’ طلبا پر ہونے والے ظلم Ú©Û’ خلاف آواز اٹھائی گئی؟

    اگر ہم اسے ثقافتی Ùˆ معاشرتی نظریات Ú©Û’ تناظر میں دیکھیں تو اس Ø+والے سے سب سے پہلی بات یہ ہے، کہ یہ مسلم معاشرے Ú©ÛŒ عورتیں ہیں، اور اسلام Ù†Û’ جتنے Ø+قوق عورت Ú©Ùˆ دیئے ہیں، دنیا Ú©Û’ کسی مذہب اور کسی قوم Ù†Û’ نہیں دیئے۔ نہ قبل از اسلام نہ بعد از اسلام، تو کیا ان عورتوں Ù†Û’ مطالبہ کیا کہ جو Ø+قوق اسلام Ù†Û’ ہمیں دیئے ہیں، ان پر قانون سازی Ú©ÛŒ جائے، اور ان Ú©Ùˆ نافذ کیا جائے۔

    کیا ان عورتوں Ú©Û’ مطالبات، انداز اور نعرے ہمارے معاشرے Ú©ÛŒ خواتین اور ان Ú©Û’ مسائل سے مطابقت رکھتے ہیں، یا ہمارے مسائل Ú©ÛŒ ترجمانی کرتے ہیں۔ کیا عافیہ صدیقی Ú©ÛŒ رہائی کا مطالبہ تھا۔ کیا تھر Ú©ÛŒ عورتیں جو تین ماہ Ú©Û’ دوران اپنے ننانوے بچے بھوک Ú©ÛŒ وجہ سے Ú©Ú¾Ùˆ دیتی ہیں، ان Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ گئی۔ ان Ú©ÛŒ خوراک اور ادویات اور صاف پانی Ú©ÛŒ دستیابی کا مطالبہ کیا گیا؟ کیا تعلیم Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ گئی؟ کیا ہر سال گھروں سے Ù†Ú©Ù„ کر یا اغواء ہو کر لاکھوں بکنے والی خواتین، جو سمگل ہو جاتی ہیں، یا بالا خانوں پر بیچ دی جاتی ہیں، ان Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ گئی؟ اس Ú©ÛŒ وجوہات اور Ø+Ù„ Ú©Ùˆ موضوع بØ+Ø« بنایا گیا؟ یا اس Ú©ÛŒ بجائے وہ آزادی مانگی گئی جو تØ+فظ اور Ø+قوق تو نہیں دے سکتی، البتہ طوائف زادی بننے Ú©ÛŒ راہ ضرور ہموار کر سکتی ہے۔ کیا ونی، کاروکاری، Ú©ÛŒ بات ہوئی؟ کیا بیوہ Ú©Û’ دوسرے نکاØ+ Ú©ÛŒ بات ہوئی؟ کیا جائیداد میں عورت Ú©Û’ Ø+Ù‚ Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ گئی؟ کیا عورتوں Ú©ÛŒ مردوں سے زیادہ تعداد ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے نکاØ+ میں تاخیر اور عورتوں Ú©Û’ بڑھتے ہوئے نفسیاتی مسائل Ú©Û’ Ø+Ù„ Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ گئی؟

    کیا اس مارچ میں جہیز Ú©ÛŒ قبیØ+ رسم Ú©Ùˆ ختم کرنے Ú©Û’ لیے قانون سازی Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ گئی؟ کیا گھر Ú©ÛŒ کفالت کرنے والی عورت کا نکاØ+ اس Ú©ÛŒ کمائی Ú©ÛŒ وجہ سے روک دینے Ú©Û’ خلاف آواز اٹھائی گئی؟ کیا جیلوں میں سزا کاٹتی عورتوں Ú©Û’ ساتھ جیل میں پیش آنے والے مسائل اور فیصلوں میں تاخیر Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ گئی؟ عورت Ú©Ùˆ سفری سہولیات دینے Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ گئی؟ ان بزرگ ماؤں Ú©Û’ Ø+Ù‚ Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ گئی، جو انہی جیسی عورتوں Ú©ÛŒ وجہ سے ایدھی سینٹر، میں بے یار مدد گار Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دی جاتی ہیں۔

    سوال یہ ہے کہ کیا ان لوگوں Ú©Û’ پاس کوئی منشور نام Ú©ÛŒ چیز تھی، نہیں بلکہ ان Ú©ÛŒ اپنی ہی باتوں میں تضاد تھا، اور گھٹیا نعروں Ú©ÛŒ تاویلات تھیں Û” کیا مندرجہ بالا مسائل ہمارے معاشرے Ú©Û’ ہیں یا ہمارا مسئلہ سالن گرم کرنا، موزہ ڈھونڈنا تھا۔ خود Ú©Ùˆ آوارہ، لوفر ،لفنگی کہلوانا، کیا اس معاشرے Ú©ÛŒ عورت کا مسئلہ ہے۔ یا پھر ہمارا مسئلہ بے Ø+یائی سے بیٹھنے کا طریقہ، یا پدر شاہی نظام ہے، یا باپ اور شوہر Ú©Ùˆ گالی دینے کا Ø+Ù‚ نہ ہونا یا ان Ú©ÛŒ آنکھوں پر دوپٹہ بندھوانا ہمارے معاشرے Ú©ÛŒ خواتین کا مسئلہ تھا۔ کیا سر عام نشہ کرتی، بے ہودگی سے سگریٹ پھونکتی، نیم برہنہ ناچتی، بے Ø+یائی Ú©Û’ ریکارڈ توڑتی، خود Ú©Ùˆ آوارہ، اور لوفر کہتی عورتیں، اس معاشرے Ú©ÛŒ عورت اور اس Ú©Û’ مسائل Ú©ÛŒ ترجمانی کر رہی تھی۔ یا پاکستانی معاشرے Ú©ÛŒ باعزت عورت Ú©ÛŒ تذلیل کرنے کا مشن Ù„Û’ کر گئی تھیں۔

    جن کا نصاب، امریکہ اور یورپ سے آیا ہو، وہ ہماری غیور عزت مآب مسلمان عورتوں Ú©ÛŒ ترجمان ہو بھی نہیں سکتیں۔ ہر باشعور سمجھ سکتا ہے، بے Ø+یائی اور فØ+اشی سے ہٹ کر بات Ú©ÛŒ ہی نہیں گئی۔ مارچ میں صرف جسم ہی جسم Ú©ÛŒ بات تھی، اور جسم ہی جسم نظر آتا تھا۔ جب Ú©Û’ عورت روØ+ØŒ عزت، عصمت ،تکریم Ùˆ توقیر، وقار، پاکیزگی، عزت نفس، شرم ÙˆØ+یا اور وفا کا Ø+سین امتزاج ہے۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو یہ شعائر اسلام، کا مذاق اڑاتی عورتیں آزادی نسواں نہیں اسلام سے آزادی Ú©ÛŒ علمبردار تھی۔ یہ مشرق Ú©ÛŒ نہیں مغرب Ú©ÛŒ ترجمان تھی اور مغرب Ú©Û’ زریں اصولوں Ú©ÛŒ پیروی کرنا چاہتی تھیں۔

    اس مغرب Ú©ÛŒ جہاں صرف نیو یارک میں ہونے والے ریپ Ú©ÛŒ تعداد پورے پاکستان سے کہیں زیادہ ہے۔ وہی مغربی ملک جو زیادتی Ú©Û’ واقعات میں دنیا Ú©Û’ ٹاپ ٹین ملکوں میں شامل ہیں، یہ اس امریکہ Ú©Û’ زریں اصول پر چلنا چاہتی ہیں جو ایک رپورٹ Ú©Û’ مطابق عورت Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ Ø+قوق نہ دینے میں پہلے نمبر پر ہے۔ یہ اس یورپ Ú©ÛŒ تقلید چاہتی ہیں جس میں ایف آر اے سروے Ú©Û’ مطابق یورپ بھر Ú©ÛŒ خواتین غیر Ù…Ø+فوظ ترین قرار دی گئیں، یورپ Ú©Û’ 27 ممالک میں موجود خواتین پر جنسی اور جسمانی تشدد Ú©Û’ واقعات خطرناک Ø+د تک بڑھ جانے کا انکشاف کیا گیا۔ ،اس رپورٹ Ú©Û’ مطابق یورپ Ú©ÛŒ خواتین Ù†Û’ گھر سے نکلنا Ú©Ù… کر دیا ہے۔

    اسی ماہ امریکی ریاست ٹینیسیی سے تعلق رکھنے والی خاتون Ù†Û’ جامعہ بنوریہ میں آکر اسلام قبول کیا ہے۔ اس موقع پر نومسلمہ ٹیفنی سلسیٹ اسمتھ Ù†Û’ گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اسلام Ù†Û’ خواتین Ú©Ùˆ سب سے زیادہ Ø+قوق مہیا کیے ہیں۔ ذرا غور کریں تو مغرب Ú©ÛŒ عورت اسلام قبول کر Ú©Û’ یہ بیان دے رہی ہے، اور یہاں Ú©ÛŒ چند فنڈڈ عورتیں، مسلمان عورتوں، Ú©Ùˆ راہ سے بھٹکا کر تباہی اور ذلت Ú©Û’ راستے پر چلانا چاہ رہی ہیں۔

    اب اس مارچ Ú©Ùˆ ریاستی اور آئینی Ø+یثیت Ú©Û’ تناظر میں دیکھ لیتے ہیں۔ پاکستان Ú©Û’ آئین Ú©Û’ مطابق اقتدار اعلی کا مالک اللہ تعالیٰ ہے، اس ملک کا قانون قران Ùˆ Ø+دیث Ú©Û’ مطابق ہو گا۔ اقتدار کا مالک اللہ ہے تو مرضی بھی اسی Ú©ÛŒ ہوگی، قانون بھی اسی کا Ú†Ù„Û’ گا۔ پھر ان فنڈڈ خواتین Ú©ÛŒ مرضی چہ معنی دارد، انہوں Ù†Û’ اپنی مرضی کرتے ہوئے ہر قسم Ú©ÛŒ نام نہاد تنظیموں Ú©Û’ جھنڈوں Ú©Û’ ساتھ فرانس کا جھنڈا لہرایا، صرف پاکستان کا جھنڈا ہی ان Ú©ÛŒ مرضی میں شامل نہیں تھا۔

    پاکستان Ú©Ùˆ جس نعرے Ú©ÛŒ بنیاد پر Ø+اصل کیا گیا، اسی نعرے سے ہی اختلاف کس سمت اشارہ کر رہا ہے۔ اس نعرے Ú©ÛŒ توہین کرتے ہوئے کہا، پاکستان کا مطلب کیا، فوجی ملا۔ یعنی یہ نہ صرف ہمارے ان نظریات پر Ø+ملہ کر رہی ہیں جو ہمارا اثاثہ ہیں بلکہ انہیں اس نظریئے سے ہی اختلاف ہے، جس Ú©ÛŒ بنیاد پر پاکستان کا Ø+صول ممکن ہوا۔ ہم جنس پرستی جیسے مطالبے کئے گئےجو نہ صرف اسلام بلکہ آئین پاکستان Ú©Û’ بھی خلاف ہیں۔

    نام نہاد عورت مارچ میں اینٹی اسلام اور اینٹی کلچر نعروں Ú©ÛŒ بھرمار تھی۔ ان تمام دلائل سے یہ بات واضØ+ ہے کہ یہ مارچ ہمارے مذہب، ثقافت اور ریاستی پالیسی سے ہرگز مطابقت نہیں رکھتا۔ یہ مارچ اس معاشرے Ú©ÛŒ عورت Ú©Û’ مسائل Ú©ÛŒ نمائندگی نہیں، بین الاقوامی تنظیم Ú©Û’ ایجنڈے، اسقاط Ø+مل اور ہم جنس پرستی Ú©Ùˆ قانونی تØ+فظ دینے Ú©Û’ ایجنڈے Ú©ÛŒ نمائندگی کر رہا تھا۔ یہ ہمارے معاشرتی Ùˆ خاندانی نظام پر Ø+ملہ تھا۔ اس میں نہ صرف مسلمان عورتوں Ú©ÛŒ تذلیل تھی بلکہ خلاف آئین نعرے وطن عزیز Ú©ÛŒ توہین پر مبنی تھے۔

    اس مارچ میں سرعام شاعر مشرق اقبال رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ اور پاک فوج Ú©ÛŒ توہین Ú©ÛŒ گئی۔ کیونکہ فنڈڈ کا نظریہ قرارداد پاکستان اور نظریہ پاکستان Ú©Û’ خلاف ہے۔ پاکستان جیسے ملک میں اگر کوئی ایسا مطالبہ کرتا ہے، جو مذہب اور آئین سے ہم آہنگ نہیں تو وہ یقیناً اغیار Ú©ÛŒ سازش ہے۔ ملک دشمن عناصر عورت مارچ Ú©ÛŒ Ø¢Ú‘ میں گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں۔ ملک Ú©ÛŒ نظریاتی اساس اور دین Ú©ÛŒ مبادیات، ان کا ٹارگٹ ہے۔ Ø+کومت وقت Ú©Ùˆ چاہیے کہ جلد از جلد اس مارچ Ú©ÛŒ Ø+قیقت Ú©Ùˆ Ø+کومتی سطØ+ پر بے نقاب کریں۔ اور ملک دشمن عناصر Ú©Ùˆ سخت سے سخت سزا دیں۔ ملک دشمن عناصر بھی یاد رکھیں تاریخ گواہ ہے ہم اس ملک اور اس Ú©Û’ نظریات Ú©Û’ خلاف اٹھنے والے ناپاک عزائم Ú©Ùˆ خاک میں ملانا جانتے ہیں۔ ہم اس نظریئے Ú©Ùˆ کبھی فراموش نہیں ہونے دیں Ú¯Û’ جس Ú©Û’ بیج Ú©Ùˆ ہمارے بزرگوں Ù†Û’ سخت مخالفت Ú©Û’ باوجود بویا۔ اپنے لہو سے سیراب کیا۔ اپنی عزت، جان Ùˆ مال Ú©ÛŒ قربانی دے کر پروان چڑھایا۔ لاکھوں پیاروں Ú©ÛŒ لاشوں Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر بے سروسامانی میں ہجرت کر Ú©Û’ اسے جلا بخشی۔

    ہمارا مشترکہ عہد ہے اپنی ذات سے، وطن عزیز سے دشمن سے اور اپنے بزرگوں سے، انہوں Ù†Û’ خون Ú©ÛŒ ندیاں بہا کر جس نظریہ پر اس ملک Ú©Ùˆ Ø+اصل کیا۔ ہم اپنے لہو Ú©Û’ ایک ایک قطرے سے اس نظریئے Ú©ÛŒ پاسبانی کریں Ú¯Û’Û” اپنی ہر سانس پاک سر زمین Ú©Û’ Ø+ضور نذر کر دیں Ú¯Û’Û”

    خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب
    ہم Ù†Û’ گلشن Ú©Û’ تØ+فظ Ú©ÛŒ قسم کھائی ہے

    پاکستان زندہ باد


    2gvsho3 - عورت مارچ قرار داد پاکستان کے تناظر میں ...قمر النساء قمر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: عورت مارچ قرار داد پاکستان کے تناظر میں ...قمر النساء قمر

    2gvsho3 - عورت مارچ قرار داد پاکستان کے تناظر میں ...قمر النساء قمر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •