Results 1 to 2 of 2

Thread: آزادی کشمیر تک تکمیل پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، ع

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic آزادی کشمیر تک تکمیل پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، ع

    آزادی کشمیر تک تکمیل پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، علی Ù…Ø+مد خان

    ali muhammad.jpg
    وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی Ù…Ø+مد خان Ù†Û’ کہا ہے کہ آزادی کشمیر تک تکمیل پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیر اعظم پاکستان بین الاقوامی سطØ+ پر کشمیر کا مقدمہ Ù„Ú‘ رہے ہیں، اسلام تلوار سے نہیں بلکہ Ø+سن سلوک اور نرمی سے پھیلا ہے تاہم دنیا کا امن تلوار Ú©ÛŒ نوک سے وابستہ ہے، برصغیر میں اسلام Ú©Û’ پھیلاؤ میں صوفیاء کرام کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔

    نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں افکار صوفیاء ٹرسٹ Ú©Û’ زیر اہتمام دوسری سالانہ قومی امن کانفرنس بسلسلہ آزادی کشمیر Ùˆ استØ+کام پاکستان منعقد ہوئی جسکی صدارت پیر طریقت، رہبر شریعت خلیفہ مجاز دربار غوث العظم بغداد شریف عراق اور ممتاز روØ+انی پیشواء جماعت قادریہ پاکستان سائیں غلام Ù…Ø+مد قادری Ù†Û’ Ú©ÛŒ جبکہ تقریب Ú©Û’ مہمان خصوصی وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی Ù…Ø+مد خان تھے۔

    اس موقع پر اپنے خطاب میں علی Ù…Ø+مد خان Ù†Û’ کہا کہ دنیا میں اسلام پھیلنے Ú©ÛŒ وجہ تلوار نہیں بلکہ Ø+سن سلوک اور نرمی تھی تاہم دنیا کا امن تلوار Ú©ÛŒ نوک سے وابستہ ہے۔ برصغیر پاک Ùˆ ہند میں اسلام Ú©ÛŒ تبلیغ اور پھیلاؤ میں صوفیاء کرام اور بزرگان دین کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ درگاہیں اور مزارات امن Ùˆ امان کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں۔

    قائد اعظم کا فرمان ہے کہ کشمیر پاکستان Ú©ÛŒ شہ رگ ہے اور اس رگ Ú©ÛŒ آزادی تک تکمیل پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ وزیر اعظم پاکستان بین الاقوامی سطØ+ پر کشمیر کا مقدمہ Ù„Ú‘ رہے ہیں۔ تقریب سے سائیں غلام Ù…Ø+مد قادری Ù…Ø+مودی، سیکرٹری نیشنل پریس کلب انور رضا سمیت ملک بھر سے آئے ہوئے علماء کرام، مشائخ عظام، مذہبی اسکالرز اور سیاسی شخصیات سمیت دوسروں Ù†Û’ بھی خطاب کیا۔


    2gvsho3 - آزادی کشمیر تک تکمیل پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، ع

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آزادی کشمیر تک تکمیل پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکت

    2gvsho3 - آزادی کشمیر تک تکمیل پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، ع

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •