Results 1 to 2 of 2

Thread: صدر تنزانیہ سمیعہ Ø+سن،۔۔۔۔۔ طیب رضا عابدی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel صدر تنزانیہ سمیعہ Ø+سن،۔۔۔۔۔ طیب رضا عابدی

    صدر تنزانیہ سمیعہ Ø+سن،۔۔۔۔۔ طیب رضا عابدی

    sadar.jpg
    پہاڑ جیسے مسائل پہلی مسلمان خاتون صدر کے منتظر !
    سمیعہ سولوہو Ø+سن تنزانیہ Ú©ÛŒ پہلی مسلمان خاتون صدر بن گئی ہیں،اس خطے میں کسی بھی مسلمان خاتون Ú©Û’ صدرکے بننے کا یہ پہلا موقع ہے۔ انہیں بڑے ایوانوں میں کام کرنے کاوسیع تجربہ ہے۔ان کا 2015Ø¡ سے 2021Ø¡ تک نائب صد ر رہنا بھی ایک ریکارڈ ہے Û” وہ 2000Ø¡ سے 2005Ø¡ تک زنزیبار ایوان نمائندگان Ú©ÛŒ رکن بھی رہ Ú†Ú©ÛŒ ہیں۔ قرآن پاک پر Ø+لف اٹھاکر بھی تاریخ رقم کر دی اور دنیا Ú©Ùˆ بتا دیا ہے کہ اب تنزانیہ میں قرآن Ùˆ سنت Ú©ÛŒ Ø+کمرانی قائم ہو گی۔اسی لئے Ø+لف وفاداری Ú©ÛŒ تقریب مغربی دنیا Ú©Û’ تھنک ٹینکس Ù†Û’ بھی دل چسپی سے دیکھی Û” اس ملک میں کسی مسلمان عورت کا صدر بننا ان کیلئے کسی عجوبے سے Ú©Ù… نہ تھا۔وہ خاتون صدر Ú©ÛŒ باڈی لینگوئج Ú©Û’ ذریعے ان Ú©Û’ انداز Ø+کمرانی کا بھی جائزہ لینا چاہتے تھے، مغربی ناقدین Ú©Û’ پیش نظر یہ بات بھی تھی کہ عورت Ú©Û’ صدر بننے سے تنزانیہ Ú©Û’ سیاسی، سماجی اور معاشی ڈھانچے پر کیا اثرات مرتب ہونے والے ہیں۔اپنی ''مخصوص عینک‘‘ سے دیکھتے ہوئے انہوں Ù†Û’ یہ بØ+Ø« چھیڑ دی ہے کہ '' تنزانیہ قدامت پرستی Ú©ÛŒ جانب جائے گا یا وہاں اقتصادی ترقی کا نیا دور شروع ہو گا؟
    ان Ú©Û’ پیشرو جان پومبے مگوفولی 17مارچ 2021Ø¡ Ú©Ùˆ 61برس Ú©ÛŒ عمر میں دل کا دورہ Ù¾Ú‘Ù†Û’ سے موت Ú©Û’ منہ میں Ú†Ù„Û’ گئے تھے۔ سابق صدر اچھی معیشت Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کرنہیں گئے۔ سرکاری رپورٹ Ú©Û’ مطابق غربت کا تناسب 29.5 فیصد اور غیر سرکاری ذرائع Ú©Û’ مطابق 68 فیصد ہے ØŒ ان Ú©ÛŒ آمدنی سوا ڈالر یومیہ سے Ú©Ù… ہے۔مسائل میں گھرے ہوئے اس پسماندہ ملک میں لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہی ان کا مقصد ہو گا۔خاتون صدر کا Ø+لف بھی پڑھیے ØŒ ''میں ØŒ سمیعہ سولوہو Ø+سن Ø+لف اٹھاتی ہوں کہ یونائیٹڈ ری پبلک آف تنزانیہ سے وفا دار رہوں گی۔اور دل Ùˆ جان سے اس Ú©ÛŒ خدمت کروں Ú¯ÛŒ اور آئین Ú©Û’ تØ+فظ اور عملداری Ú©Û’ لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیںکروں گی۔اس Ú©Û’ لئے قانون میں دیا گیا راستہ ہی اختیار کروں گی، یا اللہ میری مدد کر۔ میں اپنی صدارتی فرائض تندہی ØŒ ایمان داری اور ذمہ داری سے اداکروں گی‘‘۔ انہوں Ù†Û’ گارڈ آف آنر کامعائنہ کیا اور توپوں Ú©ÛŒ سلامی بھی Ù„ÛŒ Û” بعد ازاں انہوں Ù†Û’ کہا کہ '' میں Ù†Û’ جس عہدے کاØ+لف اٹھایا ہے یہ بڑا منفرد ہے اور میرے پرانے عہدوں سے کہیں بڑا ہے۔اتنی خوشی اور جوش Ùˆ جذبہ مجھ میں پہلے کبھی نہیں تھا، لیکن مجھے غم بھی ہے کیونکہ پورا ملک ہمارے صدر Ú©ÛŒ موت کا سوگ منا رہا ہے،یہ عہدہ خالی نہیں رکھا جا سکتا تھا آئینی تقاضے Ú©Û’ تØ+ت Ø+لف اٹھانا پڑا ØŒ اس کیلئے میری طرف سے معذرت ‘‘۔ ان کا پہلا Ø+Ú©Ù… (سابق) صدر Ú©ÛŒ موت پر ملک بھر میں اکیس روز ہ سوگ کا اعلان تھا، سابق صدر Ú©Ùˆ الوداع کہنے Ú©Û’ لئے ان کا تابوت ملک Ú©Û’ تمام بڑے شہروں میں Ù„Û’ جایا جائے گا تاکہ سبھی آخری دیدار کر لیں Û”
    5.63کروڑ آبادی Ú©Û’ ساتھ یہ جنوبی افریقہ سے Ú©Ú†Ú¾ چھوٹا ہے۔یہ خطہ جرمنوں Ú©ÛŒ کالونی رہا، جنہوں Ù†Û’ ''جرمن ایسٹ افریقہ‘‘ بنا کر Ø+کمرانی کی۔ جنگ عظیم اول Ú©Û’ بعد ان Ú©ÛŒ جگہ برطانیہ Ù†Û’ Ù„Û’ لی۔اسے دو Ø+صوں میں 1961Ø¡ اور 1963Ø¡ میں آزادی ملی تاہم یہ دونوں Ø+صے 1964Ø¡ میں مدغم ہو گئے۔ نام Ú©ÛŒ خوبی یہ ہے کہ یہ دو ممالک Ú©Û’ ناموں Ú©Ùˆ ملا کر بنایا گیا ہے جس میں ''تن‘‘ Tanganyika اور ''زان‘‘ Zanzibar سے لیا گیا ہے۔ تنزانیہ Ú©ÛŒ انفرادیت یہاں بولی جانے والی ایک سو Ú©Û’ قریب زبانیں بھی ہیں۔ مرکزی دارالØ+کومت ڈوڈوما (DodomaÙ°) میں صدارتی طرز Ø+کومت رائج ہے جبکہ قومی اسمبلی اوردیگر دفاتر دار السلام (پرانا دارالØ+کومت) میں ہیں۔دارالسلام Ú©Ùˆ مرکزی بندرگاہ اور کاروباری مرکز کا درجہ Ø+اصل ہے۔ اس Ú©ÛŒ سرØ+دیں یوگنڈا،کینیا، موزمبیق، برونڈی، روانڈا، کانگواور ملاوی سے ملتی ہیں، یوں جغرافیائی اہمیت بھی Ú©Ù… نہیں۔ افریقہ کا بلند ترین پہاڑی سلسلہ (Mount Kilimanjaro) تنزانیہ Ú©Û’ شمال مشرق میں واقع ہے۔
    تاریخی Ø+والہ دیکھیں تو یہاں 60لاکھ برس قدیم فاسلز بھی ملے ہیں۔پتھر Ú©Û’ زمانے میں یہاں موجودہ ایتھوپیا سے بھی لوگوں Ù†Û’ نقل مکانی Ú©ÛŒ یوں یہ قدیم تہذیب کاگھر ہے۔ ترکانا (Turkana) چشمے Ú©Û’ اردگرد رہائش اختیار Ú©ÛŒ ان Ú©Û’ دو ہزار سے چار ہزار سال پرانے آثار آج بھی ملتے ہیں۔ یہاں سے ملنے والے قدیم ترین آثار برطانوی عجائب گھر میں بھی رکھے گئے ہیں۔دلکش چشموں سے مالا مال یہ ملک سیاØ+ÙˆÚº Ú©Û’ لئے بڑی کشش رکھتا ہے۔
    اقتصادی ماہرین Ù†Û’ انہیںآئرن اینڈ سٹیل Ú©ÛŒ پیداوار Ú©Ùˆ ترقی دینے کا مشورہ دیا ہے۔مقامی باشندوں Ù†Û’ 1500 برس قبل سٹیل انڈسٹری Ú©Û’ لئے 3310ایف درجہ Ø+رارت بنانے Ú©ÛŒ ترکیب سیکھ Ù„ÛŒ تھی۔شمال مشرقی تنزانیہ میں سٹیل انڈسٹری Ú©ÛŒ ترقی میں کافی گنجائش ہے۔خیال کیا جاتا ہے کہ نئی صدر سوگ ختم ہوتے ہی اقتصادی پلان کا اعلان کریں Ú¯ÛŒ Û”


    2gvsho3 - صدر تنزانیہ سمیعہ Ø+سن،۔۔۔۔۔ طیب رضا عابدی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: صدر تنزانیہ سمیعہ Ø+سن،۔۔۔۔۔ طیب رضا عابدی

    2gvsho3 - صدر تنزانیہ سمیعہ Ø+سن،۔۔۔۔۔ طیب رضا عابدی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •