Results 1 to 2 of 2

Thread: پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ

    Shaheen missile.jpg
    پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین ون اے میزائل 900 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے، تجربے کا مقصد میزائل کے مختلف ڈیزائن اور یپرا میٹرز کو جانچنا تھا۔ شاہین ون اے میں جدید نیوی گیشن سسٹم لگایا گیا ہے۔

    آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا Ù†Û’ میزائل تجربے کا مشاہدہ کیا، چیئرمین نیسکام ڈاکٹر رضا ثمر، کمانڈر آرمی سٹریٹجک فورس لیفٹیننٹ جنرل Ù…Ø+مد علی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ÚˆÛŒ جی سٹریٹجک پلانز ڈویژن Ù†Û’ کامیاب تجربے پر انجینئرز اور سائنسدانوں Ú©Ùˆ مبارکباد دی۔



    2gvsho3 - پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ

    2gvsho3 - پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •