Results 1 to 2 of 2

Thread: پی ڈی ایم اور ن لیگ کی مفادات کی سیاست۔۔۔ .۔ عبدالکریم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up پی ڈی ایم اور ن لیگ کی مفادات کی سیاست۔۔۔ .۔ عبدالکریم


    پی ڈی ایم اور ن لیگ کی مفادات کی سیاست۔۔۔ .۔ عبدالکریم
    پی ڈی ایم مفادات کی سیاست کی نذر ہو گئی ہے، پی ڈی ایم میں موجود ہر سیاسی جماعت اپنا مفاد دیکھ رہی ہے۔ ہر سیاسی جماعت کے اپنے اپنے سیاسی نظریات ہیں، جس پارٹی کو جو اچھا لگ رہا ہے وہ اس کے مطابق اپنی سیاست کر رہی ہے۔ بہت سارے لوگوں کے مطابق ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کو اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کیا ہے۔

    زرداری صاØ+ب Ù†Û’ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Ùˆ سینیٹ الیکشن اور اپنے اوپرنیب میں چلنے والے کیسسز میں استعمال کیا ہے، لوگوں کا خیال ہے کہ زرداری صاØ+ب Ù†Û’ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Ùˆ سیاسی نقصان پہنچایا ہے۔ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©ÛŒ اصل طاقت پیپلز پارٹی سے ہے۔ اگر پیپلز پارٹی Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم سے خود کوباہر کرتی ہے تو اس کا نقصان صرف Ù† لیگ Ú©Ùˆ ہے۔ اس لیے Ù† لیگ نہ چاہتے ہوئے بھی پیپلز پارٹی Ú©Ùˆ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم میں رکھنا چاہتی ہے کیونکہ Ù† لیگ Ú©Û’ بعد صرف پیپلز پارٹی ہی واØ+د جماعت ہے جو سینیٹ اور پارلیمنٹ میں Ø+کومت Ú©Ùˆ ٹف ٹائم دے سکتی ہے۔ جہاں تک پیپلز پارٹی کا تعلق ہے، پیپلز پارٹی جمہوریت پسند جماعت ہے۔ پیپلز پارٹی پارلیمنٹ اور سینیٹ Ú©ÛŒ بالادستی چاہتی ہے، پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ Ø+کومت Ú©Û’ ساتھ جنگ صرف پارلیمنٹ میں ہونی چاہیے نہ کہ Ø+کومت Ú©Ùˆ غیر جمہوری طریقے سے گھر بھیج کر ہونی چاہیے۔

    پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ ان Ú©ÛŒ بھی ایک صوبے میں Ø+کومت ہے، اگر غیرجمہوری طریقےسےØ+کومت جاتی ہےتو اس کا نقصان Ø+کومت Ú©Û’ بعد پیپلز پارٹی Ú©Ùˆ ہو گا۔ پیپلز پارٹی نہیں چاہتی کہ اپنا نقصان کر Ú©Û’ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Ùˆ فائدہ دے کیونکہ زردای صاØ+ب جانتے ہیں کہ نواز شریف صاØ+ب ملک سے باہر کیسے گئے ہیں؟ وہ نواز شریف Ú©Ùˆ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم کااستعمال نہیں کرنے دیں Ú¯Û’Û” اس لیے تو زرداری صاØ+ب Ù†Û’ کہا ہے کہ نواز شریف صاØ+ب آپ پاکستان واپس آئیں اور مل کرجیل جاتے ہیں، یہ نہیں ہوسکتا آپ باہر بیٹھے رہیں ہم آپ Ú©Û’ لیے جیل بھی کاٹیں اور Ø+کومت کا بھی تختہ الٹیں۔ آپ آکر کر Ù¾Ú©ÛŒ پکائی کھیر کھائیں۔ آپ آئیں Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Ùˆ لیڈ کریں، پھر جاکے ہم استعفٰے بھی دیں Ú¯Û’ اور آپ Ú©Û’ ساتھ Ø+کومت Ú©Û’ خلاف لانگ مارچ بھی کریں Ú¯Û’ ۔پیپلز پارٹی جمیعت علمائے اسلام Ú©Û’ بعد سب سے پرانی پارلیمانی جماعت ہے جس کا آغاز بھٹو صاØ+ب Ù†Û’ کیا اور پھر بھٹو صاØ+ب Ú©ÛŒ پھانسی Ú©ÛŒ سزا Ú©Û’ بعد بے نظیر بھٹو صاØ+بہ Ù†Û’ پیپلز پارٹی Ú©Ùˆ سنبھالا۔ بھٹو صاØ+ب Ù†Û’ جس دورمیں پیپلز پارٹی Ú©Ùˆ بنایا وہ جمہوریت Ú©Û’ لیے مشکل ترین دور تھا لیکن بھٹو صاØ+ب Ú©ÛŒ شخصیت بہت بڑی تھی۔ بھٹو صاØ+ب Ù†Û’ روٹی کپڑا مکان کا نعرہ دے کر پیپلز پارٹی Ú©Ùˆ عام آدمی Ú©ÛŒ زبان دی۔ اس طرØ+ پیپلز پارٹی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی۔ جب بے نظیر بھٹو صاØ+بہ Ù†Û’ پیپلز پارٹی Ú©Ùˆ سنبھالا اس وقت پیپلز پارٹی پاکستان Ú©ÛŒ سب سے بڑی جماعت بن Ú†Ú©ÛŒ تھی۔ عام لوگوں Ú©Ùˆ پیپلز پارٹی Ú©Û’ منشور کا پتہ تھا۔

    جب نواز شریف صاØ+ب مسلم لیگ Ù† بنا رہے تھے اس وقت جمہوریت کا برا وقت Ú†Ù„ رہا تھا، اس وقت ڈکٹیٹر اپنی مرضی Ú©ÛŒ جمہوریت Ú©Ùˆ تخلیق کر رہا تھا۔ ایک طرف اصل جمہوریت تھی جس Ú©Ùˆ بے نظیر بھٹولیڈ کر رہی تھیں اور دوسری طرف مصنوعی جمہوریت تھی جس Ú©Ùˆ نواز شریف لیڈ کر رہے تھے۔ نوازشریف Ù†Û’ ابتدا میں وہ سختیاں نہیں دیکھیں جو بے نظیر بھٹو Ù†Û’ ایک عورت ہو کر دیکھیں لیکن بے نظیر بھٹو ثابت قدم رہیں۔

    پھر دنیا Ù†Û’ دیکھا ایک خاتوں پہلی دفعہ اس ملک Ú©ÛŒ وزیراعظم بنیں، پھر یہ ہوا کہ مصنوعی جمہوریت والوں Ù†Û’ اصل جمہوریت پر کیا کیا کیچڑ نہیں اچھالے۔ نواز شریف Ù†Û’ Ù…Ø+ترمہ Ú©ÛŒ ذات Ú©Ùˆ بہت نشانہ بنایا ØŒ کردار Ú©Ø´ÛŒ کی، Ù…Ø+ترمہ Ú©Ùˆ پاکستان Ú©Û’ لیے ‘سکیورٹی خطرہ’ قرار دیا گیا۔ پھر Ù…Ø+ترمہ Ú©ÛŒ Ø+کومت Ú©Ùˆ باربار گرایا گیا، جب بے نظیر Ú©Ùˆ اندازہ ہوا کہ اس ملک میں کیسے Ø+کومت Ú©ÛŒ جاتی ہے تو پھر بے نظیر بھٹو صاØ+بہ Ù†Û’ بھی ویسی سیاست شروع کر دی جیسی نواز شریف صاØ+ب کر رہے تھے۔

    سنہ 1888سے لیکر 1999 تک 11سال جمہوریت میں آپ Ú©Ùˆ انتقام Ú©Û’ علاوہ Ú©Ú†Ú¾ نہیں ملے گا، جمہوریت Ù†Û’ ملک Ú©Ùˆ کرپشن Ú©Û’ علاوہ Ú©Ú†Ú¾ نہیں دیا۔ جب نواز شریف Ú©ÛŒ Ø+کومت Ú©Ùˆ ختم کر Ú©Û’ مشرف صاØ+ب اقتدار میں آئے تو پھر1999سے لیکر 2007تک جمہوریت Ú©Û’ ساتھ مذاق ہوتا رہا۔ پھر مشرف صاØ+ب Ù†Û’ مصنوعی جمہوریت Ú©Ùˆ دوبارہ بØ+ال کر دیا۔ سیاسی مفادات والوں Ù†Û’ مشرف صاØ+ب سے خوب فائدے اٹھائے۔ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف Ù†Û’ میثاق جمہوریت کیا، جمہوریت ایک نئے دور میں داخل ہوئی جس کامقصد یہ تھا کہ ایک دوسرے Ú©ÛŒ ٹانگیں نہیں کھینچیں Ú¯Û’Û” جمہوریت Ú©Ùˆ مضبوط کرنے Ú©Û’ لیے جمہوری اصلاØ+ات کریں Ú¯Û’Û” ذاتی اختلافات Ú©Ùˆ بھلا کر دونوں رہنماؤں Ù†Û’ چارٹر آف ڈیموکریسی پردستخط کیے ہیں۔

    پھر یہ ہوا کہ بے نظیر بھٹو شہید ہو گئیں اور مشرف صاØ+ب Ú©Û’ Ø+کومت Ú©Û’ خاتمے Ú©Û’ بعد الیکشن ہوئے، 2008 سے 2013 تک پیپلزپارٹی برسراقتدار رہی لیکن یہ پانچ سال پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ سیاست Ú©Û’ بد ترین سال تھے۔ بے نظیر Ú©ÛŒ شہادت Ú©Û’ بعد پیپلز پارٹی پر زرداری صاØ+ب Ù†Û’ قبضہ کر لیا۔ بھٹو صاØ+ب Ú©ÛŒ بنائی ہوئی پیپلز پارٹی جو کہ اصل جمہوریت Ú©ÛŒ علامت سمجھی جاتی ہے اور جو وفاق Ú©ÛŒ پارٹی سمجھی جاتی تھی، جس Ú©Ùˆ چاروں صوبوں Ú©ÛŒ زنجیر، بے نظیر بے نظیر، Ú©Û’ نعروں سے پکارا جاتا تھا۔ بھٹو Ú©ÛŒ پیپلز پارٹی ماضی کا Ø+صہ ہوگئی۔ زرداری صاØ+ب Ù†Û’ پیپلز پارٹی Ú©Ùˆ اپنے طور پر چلانا شروع کردیا جس میں مفاہمت کا عنصر سب سے زیادہ تھا، زرداری صاØ+ب Ù†Û’ 5 سال تو جیسے تیسے پورے کیے لیکن پیپلز پارٹی کا بیڑہ غرق کردیا۔ وفاق Ú©ÛŒ جماعت Ú©Ùˆ ایک صوبے تک Ù„Û’ گئےاب پیپلز پارٹی صرف سندھ Ú©ÛŒ جماعت ہے۔
    سنہ 2013 سے 2018 تک Ù† لیگ Ú©ÛŒ Ø+کومت رہی۔ ان پانچ سالوں Ù†Û’ جمہوریت Ú©Ùˆ ایک اور آپشن دیا وہ تھا عمران خان، تØ+ریک انصاف Ù†Û’ 2008 Ú©Û’ الیکشن میں بائیکاٹ کیا تھا اور 2013 Ú©Û’ الیکشن میں تØ+ریک انصاف ایک بڑی سیاسی طاقت بن کر ابھری۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان Ú©Ùˆ لانے والے نواز شریف اور زرداری ہیں، عوام ان سے تنگ آکر عمران خان Ú©Û’ آپشن پر گئی۔ 2013 Ú©Û’ الیکشن میں تØ+ریک انصاف Ù†Û’ ایک صوبے میں Ø+کومت بنائی، اس Ú©Û’ ساتھ ساتھ عمران خان Ù†Û’ بھر پور اپوزیشن کا کردار ادا کیا جب عمران خان Ù†Û’ Ø+کومت Ú©Û’ خلاف دھرنا دیا تو اس وقت یہ ساری پارٹیاں جو اس وقت Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم کا Ø+صہ ہیں، یہ ساری پارٹیاں نواز شریف Ú©Û’ ساتھ تھیں۔ نواز شریف Ú©ÛŒ Ø+کومت کوبچانے Ú©Û’ لیے Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہوگئیں، اس وقت یہ ساری سیاسی پارٹیاں عمران خان Ú©Ùˆ کہتی تھیں تم کون ہوتے ہو ایک منتخب جمہوری Ø+کومت Ú©Ùˆ گھر بھیجنے والے، اس وقت عمران خان کا 124دن کا دھرنا بھی Ø+کومت وقت کا Ú©Ú†Ú¾ نہیں بگاڑ سکا تھا۔ عمران خان Ú©ÛŒ جماعت Ù†Û’ استعفٰے بھی دیئے تھے لیکن پھر بھی عمران خان Ú©Ùˆ پارلیمنٹ جانا پڑا اور آنے والے الیکشن کا انتطار بھی کرنا پڑا۔

    پھرجب 2018 کا الیکشن ہوا سب Ù†Û’ دیکھا کہ تØ+ریک انصاف سب سے زیادہ سیٹیں لینے والی پارٹی تھی تو اس وقت عمران Ú©ÛŒ 2صوبوں میں Ø+کومت ہے اور ایک صوبے میں تØ+ریک انصاف Ù†Û’ اتØ+اد Ú©Û’ ساتھ Ø+کومت بنائی ہے۔ سندھ میں تØ+ریک انصاف کا اپوزیشن لیڈر ہے یعنی سندھ میں تØ+ریک انصاف اپوزیشن Ú©ÛŒ سب سے بڑی پارٹی ہے اور Ø+ال ہی میں گلگت بلتستان میں بھی تØ+ریک انصاف ہی Ú©ÛŒ Ø+کومت ہے اور سینیٹ Ú©Û’ الیکشن میں بھی تØ+ریک انصاف سب سے بڑی پارٹی بن Ú†Ú©ÛŒ ہے۔

    یہ بات پتہ نہیں اپوزیشن کب سمجھے Ú¯ÛŒ کہ تØ+ریک انصاف اب ایک سیاسی Ø+قیقت بن Ú†Ú©ÛŒ ہے۔ جس طرØ+ Ù† لیگ پنجاب میں ایک سیاسی Ø+قیقت ہے اور پیپلز پارٹی سندھ Ú©ÛŒ سیاسی Ø+قیقت ہے اس طرØ+ تØ+ریک انصاف وفاق Ú©ÛŒ سیاسی پارٹی بن Ú†Ú©ÛŒ ہے جیسے ماضی میں پیپلز پارٹی تھی۔

    زراداری صاØ+ب بھی سمجھ Ú†Ú©Û’ ہیں کہ عمران خان Ú©Ùˆ ہٹانے سےمسائل Ú©Ù… نہیں ہونگے بلکہ بڑھیں Ú¯Û’Û” عمران خان Ú©Ùˆ جمہوری نظام سے ہٹانا یا نکالنا جمہوریت Ú©Û’ لیے نقصان دہ ہے۔ Ù† لیگ تو بغض عمران خان میں جمہوری نظام Ú©ÛŒ بھی دشمن بن Ú†Ú©ÛŒ ہے، تو زرداری صاØ+ب Ù†Û’ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©ÛŒ میٹنگ میں پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ پوزیشن Ú©Ùˆ واضØ+ کر دیا ہے اور Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم کا سیاسی مستقبل بھی اب عوام Ú©Û’ سامنے ہے۔ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم صرف سیاسی نعرہ تھا اور ووٹ Ú©Ùˆ عزت دو بھی سیاسی نعرہ تھا جس کا کوئی سر پیر نہیں تھا۔

    کوئی بھی تØ+ریک لیڈر Ú©Û’ بغیر کامیاب نہیں ہوتی۔ یہی Ø+ال Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم کا ہوا، نواز شریف باہر بیٹھ کر Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Ùˆ چلانا چاہتے تھے۔ اپنے سیاسی فائدوں Ú©Û’ لیے نواز شریف کسی بھی Ø+د تک جاسکتے تھے اور لوگوں Ù†Û’ دیکھا وہ گئے بھی، ابھی تک نواز شریف مجھے کیوں نکالا Ú©ÛŒ سیاست سے باہر نہیں Ù†Ú©Ù„Û’Û” Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©ÛŒ ناکامی Ú©ÛŒ سب سے بڑی وجہ نواز شریف اور ان کا بیانیہ ہیں، جس Ú©Ùˆ زرداری صاØ+ب Ù†Û’ بے نقاب کیا۔ زرداری صاØ+ب Ù†Û’ کہا میاں صاØ+ب اب آپ ہمیں اپنے سیاسی مقاصد میں استعمال نہ کریں، یہ دوٹوک اعلان ایک جمہوریت پسند ہی کر سکتا ہے۔ اس میں کوئی Ø´Ú© نہیں پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ ساری سیاست جمہوریت Ú©Û’ لیے ہی ہے۔

    Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم بھی اب یہ بات سمجھ Ú†Ú©ÛŒ ہے کہ تØ+ریک انصاف ایک سیاسی Ø+قیقت ہے۔ عمران خان Ú©Ùˆ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©ÛŒ ناکامی Ú©Û’ بعد سب سے زیادہ خطرہ ان Ú©ÛŒ خراب کارکردگی سے ہے۔ اب عمران خان Ú©Ùˆ اپنی Ø+کومت Ú©ÛŒ کارکردگی Ú©Ùˆ بہترکرنا چاہیے۔ اداروں میں اصلاØ+ات لانی چاہییں کیونکہ اداروں Ú©ÛŒ بہتری میں ہی ملک Ú©ÛŒ ترقی کا راز ہے۔ لوگ کہتے ہیں مریم نواز Ú©ÛŒ ساری سیاست والد تک Ù…Ø+دود ہے، وہ قومی لیڈر کبھی نہیں بن سکتی، وہ ایک بیٹی تو بن سکتی ہے لیڈر نہیں۔ مریم نواز Ú©ÛŒ آپ کوئی بھی تقریر اٹھا کر دیکھ لیں اس Ú©ÛŒ تقریر نواز شریف سے شروع ہوتی ہے اور نواز شریف پر ختم ہوتی ہے۔ اس Ú©ÛŒ تقریر میں نہ آپ Ú©Ùˆ عوام نظر آئے Ú¯ÛŒ نہ ہی عوامی مسائل۔ مریم نوازنے پوری Ù† لیگ Ú©ÛŒ سیاست Ú©Ùˆ ہی ختم کر دیا ہے۔ Ù† لیگ نواز شریف Ú©ÛŒ ذات سے شروع ہوئی تھی، اس Ú©ÛŒ ذات پر ہی ختم ہوئی ہے۔

    ہاں اگر نواز شریف واپس آتے ہیں تو کہا جاسکتا ہے کہ اس جماعت میں کوئی جان Ù¾Ú‘ جائے لیکن ابھی یہ جماعت ذات Ú©ÛŒ جماعت سے عوام Ú©ÛŒ جماعت نہیں رہی۔ عوام یہ مطالبہ کر رہے ہیں نواز شریف صاØ+ب آپ واپس آئیں، Ù† لیگ Ú©Ùˆ بچائیں ورنہ مریم نواز Ù†Û’ اس جماعت Ú©Ùˆ بند Ú¯Ù„ÛŒ میں بند کر دیا ہے۔

    پیپلز پارٹی اور Ù† لیگ Ú©ÛŒ مفادات Ú©ÛŒ سیاست دیکھیں کہ جو عمران خان Ú©Ùˆ سیلیکٹیڈ کہتے تھے، آج ایک دوسرے Ú©Ùˆ کہہ رہے ہیں۔ وقت بھی کیسے کیسے رنگ بدلتا ہے اور سیاست میں جمہوریت Ú©Ùˆ کیسے رسوا کیا جاتا ہے۔ آپ ان دونوں پارٹیوں Ú©ÛŒ سیاست Ú©Ùˆ دیکھ لیں، آپ Ú©Ùˆ مفادات Ú©ÛŒ سیاست میں جمہوریت ذلیل ہوتی نظر آئے گی۔ جس طرØ+ جمہوریت کا تماشا ان دو بڑی سیاسی جماعتوں Ù†Û’ لگایا ہے، پاکستان Ú©ÛŒ تاریخ میں آپ Ú©Ùˆ ایسی مثال Ú©Ù… ہی دیکھنے Ú©Ùˆ ملے گی۔ جس طرØ+ ایک نیام میں دو تلواریں نہیں رکھی جاتیں، بالکل اسی طرØ+ کسی سیاسی اکٹھ میں یہ دو مختلف نظریات والی پارٹیاں بھی نہیں رہ سکتیں۔ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم بنی ہی سیاسی مفادات Ú©Û’ لیے تھی، جس تØ+ریک کا نظریہ سیاسی مفاد ہو اس تØ+ریک کاانجام Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم جیسا ہی ہوتا ہے۔
    2gvsho3 - پی ڈی ایم اور ن لیگ کی مفادات کی سیاست۔۔۔ .۔ عبدالکریم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پی ڈی ایم اور ن لیگ کی مفادات کی سیاست۔۔۔ .۔ عبدالکریم

    2gvsho3 - پی ڈی ایم اور ن لیگ کی مفادات کی سیاست۔۔۔ .۔ عبدالکریم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •