Results 1 to 3 of 3

Thread: Ø+سینہ معین Û”Û”Û” خدا Ø+افظ از طیبہ بخاری

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel Ø+سینہ معین Û”Û”Û” خدا Ø+افظ از طیبہ بخاری

    Ø+سینہ معین Û”Û”Û” خدا Ø+افظ از طیبہ بخاری

    haseena Moeen.jpg
    ’’پہلا سفر، پہلی ہجرت، پہلی Ù…Ø+بت، میرا پاکستان ٹھہرا‘‘‘ Ø+سینہ معین ۔۔۔۔خدا Ø+افظ

    انہیں ڈرامہ انڈسٹری میں عورت Ú©Û’ بولڈ ØŒ خود مختار کردار Ú©ÛŒ تخلیق کارسمجھا جاتا تھا Ø+سینہ معین کاچند لفظوں میں تعارف کروایا جائے توجس Ù†Û’ کامیابی کیلئے کبھی کوئی کوشش نہیں Ú©ÛŒ لیکن ہمیشہ خدا Ù†Û’ کامیابی دی۔۔۔۔جو کبھی کسی Ú©Û’ پاس سکرپٹ Ù„Û’ کر نہیں گئیں لیکن انکا ہر سکرپٹ اور ڈرامہ مقبول ہوا ۔۔۔۔جو کہانی نہیں Ø+قیقت لکھتی تھیں Û”Û”Û” اورجنہیں Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ Ú©Û’ مواقع خود ہی ملتے Ú†Ù„Û’ گئے۔۔۔کالج میں تھیں تو ریڈیو سے پیغام آگیا Û” یو نیورسٹی سے فارغ ہوئیں تو Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ والوں Ù†Û’ بلا لیا Û” Û” Û” جو یہ کہتی تھیں کہ ’’خدا Ù†Û’ جس Ú©Ùˆ جو بنانا ہوتا ہے وہ بنا دیتا ہے۔‘‘۔۔۔
    انہیں ہر سیریل پر ایوارڈ ملا بغیر کسی سفارش کے اورایوارڈزسے انکی الماری بھر ی ہوئی تھی۔۔۔

    مجھے آج Ø+سینہ آپا Ú©Û’ وہ الفاظ یاد آ رہے ہیں جو انہوں Ù†Û’ اپنی ابتدائی زندگی Ú©Û’ بارے میں مجلہ ماہنامہ’’ہلا Ù„ ‘‘ Ú©Ùˆ انٹرویو دیتے ہوئے کہے تھے کہ ’’میرا پہلا سفر ØŒ میری پہلی ہجرت، میری پہلی Ù…Ø+بت ØŒ میرا پاکستان ٹھہرا ‘‘۔۔۔پھر وقت Ù†Û’ دیکھا کہ انہوں Ù†Û’ تمام زندگی اپنی پہلی Ù…Ø+بت اتنی شان اور وقار سے نبھائی کہ اس میں کسی Ú©Ùˆ کبھی شریک نہیں ٹھہرایا ØŒ اپنی زندگی Ú©Û’ پہلے سفر اور پہلی ہجرت Ú©Ùˆ بھی کبھی نہیں بھلایا انکی تØ+ریروں میں زندگی ØŒ سفر اور ہجرت سب ساتھ ساتھ چلتے رہے اور اس انداز سے Ú†Ù„Û’ کہ دیکھنے والے Ú©Ùˆ کبھی یکسانیت Ù…Ø+سوس نہیں ہوئی۔ وہ واØ+د لکھاری تھیں جو کہانی سے زیادہ Ø+قیقت لکھتی رہیں اور عمر بھر Ø+قیقت Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ پر زور دیتی رہیں Û” زندگی Ú©Û’ بارے میں انکا مشاہدہ بہت مضبوط اور تجربہ بہت تلخ تھا لیکن انہوں Ù†Û’ اپنی تØ+ریروں Ú©Ùˆ تلخی Ú©ÛŒ نذر نہیں ہونے دیا زندگی Ú©Û’ Ø+سن Ú©Ùˆ برقرار رکھا ØŒ وہ ایسا کیوں نہ کرتیں کیونکہ وہ بالکل اپنے نام Ú©ÛŒ طرØ+ تھیں Û” انہیں عورت کا کمزور ØŒ بودا اور مظلوم کردار بالکل بھی پسند نہیں تھا یہی وجہ ہے کہ انہیں ڈراموں میں بولڈ اور خود مختار Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ تخلیق کارکہا گیا انہیں پاکستانی ڈراموں Ú©ÛŒ ’’شہزادی ‘‘ بھی لکھا گیا ØŒ اُن کا نام سپرہٹ ڈرامے Ú©ÛŒ علامت سمجھا جاتا تھا ،شاندار ڈرامے Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ Ú©ÛŒ وجہ سے وہ نئی نسل میں بھی مشہور ہوئیں Û” خواتین کا مضبوط بہادر کردار، دل Ú©Ùˆ Ú†Ú¾Ùˆ لینے والی Ù…Ø+بت‘ اØ+ساسات Ú©ÛŒ ترجمانی کرتے ڈائیلاگ اور اعلیٰ پائے کا مزاØ+ یہ تمام انکے ڈراموں Ú©Ùˆ وہ خوبیاں ہیں جو ایک ساتھ کسی اور لکھاری Ú©Û’ ہاں نہیں ملتیں ØŒ انہی ان گنت خوبیوں Ú©Û’ باعث ڈرامہ انڈسٹری میں کوئی ان Ú©ÛŒ ہمسری نہ کر سکا Û”

    Ø+سینہ معین 20 نومبر 1941Ø¡ Ú©Ùˆ اترپردیش Ú©Û’ شہر کانپور میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم گھر میں ہی Ø+اصل Ú©ÛŒ تقسیم ہند Ú©Û’ بعد انکا گھرانہ راولپنڈی میں آباد ہوا مگر جلد ہی لاہور منتقل ہوگیا۔ 50Ø¡ Ú©ÛŒ دہائی میں کراچی آئیں اور پھر کراچی Ú©ÛŒ ہی ہو رہیں، اپنی خداداد صلاØ+یت Ú©ÛŒ بناء پر بطور ادیب لکھنا شروع کیا،جامعہ کراچی سے 1963Ø¡ میں تاریخ میں ایم اے Ú©ÛŒ ڈگری Ø+اصل کی۔ ٹیلی ÙˆÚ˜Ù† کیریئر کا آغاز 1969Ø¡ میں کیا ’’عید کا جوڑا‘‘ Ú©Û’ نام سے تØ+ریر کردہ ان کا ڈرامہ بے Ø+د پسند کیا گیا۔ان Ú©Û’ مشہور ڈراموں Ú©ÛŒ ایک طویل فہرست ہے بلکہ یوں کہنا چاہئے کہ ان کا کوئی بھی ڈرامہ عوامی مقبولیت Ú©ÛŒ سند سے Ù…Ø+روم نہیں رہا ØŒ پھر بھی ان Ú©Û’ چند شاہکار ڈراموں کا ذکر کیا جائے تو â€™â€™Ù¾Ø±Ú†Ú¾Ø§Ø¦ÛŒØ§ÚºØŒØ Ú¾ÙˆÙ¾ کنارے،انکل عرفی، تنہائیاں ØŒ پل دو پل، دھند، بندش، تیرے آجانے سے ØŒ شہ زوری، کرن کہانی، زیر زبر پیش، ان کہی، گڑیا، آہٹ، پڑوسی، کسک، نیا رشتہ، جانے انجانے، آنسو، شاید کہ بہار آجائے، آئینہ، چھوٹی سی کہانی، میری بہن مایا ‘‘کے علاوہ دیگر مشہور ڈرامے شامل ہیں۔ Ø+سینہ معین Ù†Û’ فلم’’ کہیں پیار نہ ہوجائے Ú©ÛŒ کہانی Ú©Û’ علاوہ کئی فلموں Ú©Û’ مکالمے بھی تØ+ریر کئے جن میں ’’نزدیکیاں‘⠘ اور ’’یہاں سے وہاں تک‘‘ شامل ہیں۔یہ وہ دور تھا جب ان Ú©ÛŒ مقبولیت Ú©Û’ چرچے بھارت تک بھی پہنچ Ú†Ú©Û’ تھے راج کپور Ú©ÛŒ فرمائش پر Ø+سینہ معین Ù†Û’ بھارتی فلم’’ Ø+نا ‘‘کے مکالمے بھی Ù„Ú©Ú¾Û’ جو 1991 Ø¡ میں نمائش پذیر ہوئی۔انکی بہترین خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے 14 اگست 1987Ø¡ Ú©Ùˆ صدارتی تمغہ برائے Ø+سن کارکردگی عطا کیا گیا۔پاک فوج Ú©Û’ بارے میں کہتی تھیں ’’مجھے فوج بہت پسند ہے۔یہ ہماری پر سکون نیند کیلئے راتوں Ú©Ùˆ جاگتے ہیں اور ہماری Ø+فاظت کیلئے اپنی جانیں قربان کرتے ہیں Û” ہماری فوج دنیا Ú©ÛŒ بہترین فوج ہے۔میرے د Ù„ Ú©ÛŒ نیک تمنائیں اور خواہشات ان Ú©Û’ ساتھ ہیں۔اللہ ان Ú©Ùˆ ہمیشہ سلامت رکھے۔اور ایک خواہش ہے کہ وہ میرے ملک Ú©Ùˆ بچا لیں کیونکہ مجھے اپنے ملک سے Ù…Ø+بت ہے اور فوج ہمارے ملک Ú©ÛŒ Ù…Ø+افظ ہے۔‘‘

    یادوں Ú©ÛŒ دنیا میں جائیں تو اپنی زندگی Ú©Û’ بارے میں Ø+سینہ معین بتاتی تھیں کہ ’’ میرابچپن عام بچوں Ú©ÛŒ طرØ+ گزرا۔ ہم لوگ 5 بہنیں اور 3 بھائی تھے میں اپنے والدین Ú©ÛŒ چوتھی اولاد تھی۔میرے والد کوبیٹیوں سے بہت Ù…Ø+بت تھی وہ آرمی میں سویلین سائیڈپر تھے۔ قیامِ پاکستان Ú©Û’ موقع پران Ú©Ùˆ آپشن دیا گیا تھا کہ آپ پاکستان میں رہیں Ú¯Û’ یا انڈیا میں؟تو میرے والد Ù†Û’ پاکستان جانے کا فیصلہ کیا۔ٹرین Ú©ÛŒ چھکا Ú†Ú¾Ú© Ú©Û’ ساتھ‘ ہم بچوں کا جوش Ùˆ خروش دیدنی تھا۔ ہم بھاگ کر کبھی ایک سیٹ پر جا بیٹھتے کبھی دوسری پر۔ ہمارے لبوں پر ایک ہی نعرہ تھا ’’پاکستان زندہ باد‘‘ جس Ú©Ùˆ سن کر ماں Ú©ÛŒ چھلکتی آنکھوں Ú©Û’ ساتھ چہرے پر مسکراہٹ دوڑ جا تی ماں Ú©Ùˆ اپنے عزیزوں سے بچھڑنے کا دُکھ تھا اور ہمیں اپنے آزاد وطن پاکستان جانے Ú©ÛŒ خوشی۔ میرا پہلا سفر، میری پہلی ہجرت، میری پہلی Ù…Ø+بت، میرا پاکستان ٹھہرا۔ Û” Û” پاکستان پہنچنے Ú©Û’ بعد والد صاØ+ب Ú©ÛŒ ٹرانسفر پنڈی میں ہوئی۔ زندگی اس وقت بڑی خوبصورت لگتی تھی۔بعدمیں میرے والد کا تبادلہ لاہور ہو گیا۔ہم لوگ ماڈل ٹاؤن Ú©ÛŒ سڑکوں پر کرکٹ کھیلا کرتے تھے پڑھائی کا خیال تک نہیں تھا۔اس وقت Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ تو تھا نہیں اس لئے ریڈیو ہی سنا کرتے تھے۔ میٹرک میں Ù†Û’ ماڈل ٹاؤن سکول لاہور سے کیا اسکے بعد کراچی Ú†Ù„Û’ گئے۔کالج میں میں بہت شرارتی تھی مجھے’’ دِیول‘‘ کہا جاتا تھا۔میں Ú©Ú†Ú¾ بھی نہیں بننا چاہتی تھی کوئی خواب نہیں تھا۔۔کالج Ú©Û’ زمانے میں ہی Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ کا موقع ملا۔ اس وقت سیکنڈ ائیر میں تھی، شان الØ+Ù‚ Ø+Ù‚ÛŒ Ú©ÛŒ بیگم سلمیٰ آپاہماری اردو Ú©ÛŒ لیکچرر تھیں انہیں اندازہ تھاکہ میری اردو بہت اچھی ہے۔ جب ریڈیو پاکستان سے طلباء کا جشن تمثیل ہوا تو ہمارے کالج میں ایک لیٹر آیا کہ20منٹ کا ایک ڈرامہ چاہئے۔ سلمیٰ آپا Ù†Û’ مجھے Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ Ú©Ùˆ کہا۔اورمیرے پہلے ڈرامے Ú©Ùˆ ہی انعام مل گیا۔یہ وہ موقع تھا جواللہ Ù†Û’ مجھے دیا۔ بی اے تک میں ریڈیو پاکستان کیلئے ڈرامے لکھتی رہی۔انہی دنوں جب Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ آیا تو ان لوگوں Ù†Û’ میرا ریڈیو کاایک ڈرامہ’’بھول بھلیاں‘‘ لیا اور کہا کہ اسے Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ کیلئے Ù„Ú©Ú¾ÙˆÚº ڈرامہ کامیاب ہو گیا۔یہ پہلا موقع تھا جب میں لوگوں Ú©Û’ سامنے آئی۔ اسکے بعد عید کا خصوصی کھیل ’’عید مبارک‘‘ لکھا اس میں نیلوفر، علیم اور شکیل تھے۔ خوش قسمتی سے وہ بھی کامیاب ہو گیا۔ پھر شہزاد خلیل صاØ+ب کیساتھ ڈرامہ ’’تنہائیاں‘⠘ کیا، یہ بات بھی بہت عجب رہی کہ میرے ساتھ 2 ڈائیریکٹرز کام کرتے تھے اور میں اکیلی لکھتی تھی۔خواجہ نجم الØ+سن کیساتھ تاریخی کھیل ’’تان سین‘‘ کیاجو بہت کامیاب رہا۔ ایک انڈین سنگر Ù†Û’ مجھ سے کہا کہ اسکے سارے گانے آپ Ú©Ùˆ فری میں کر Ú©Û’ دینے Ú©Ùˆ تیار ہوں۔‘‘

    یہاں ہم آپکو بتاتے چلیں کہ انکے ڈرامے Ú©ÛŒ ہر ہیروئن مقبول ہوئی ØŒ اسکی وجہ بھی کوئی اور نہیں خود Ø+سینہ معین تھیں بقول انکے’’ ہم اپنے پر ڈرامے کیلئے نئی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ تلاش کرتے تھے‘جو ہمیں پسند آجاتی اسکے گھر جاکر گھر والوں Ú©ÛŒ خوشامد کر Ú©Û’ ان Ú©Ùˆ رضا مند کر Ú©Û’ لاتے Û” شہناز شیخ Ù†Û’ ’’ان کہی‘‘کیلئے انکار کیاتو میں Ù†Û’ کہا ’’ اگر تم یہ کریکٹر نہیں کرو Ú¯ÛŒ تو ہم ’’ان کہی‘‘کریں Ú¯Û’ ہی نہیں‘‘پھر وہ راضی ہو گئی۔ شہلا اØ+مد Ú©Ùˆ انکل عرفی میں لائے۔ ہم لوگ ایک فیملی Ú©ÛŒ طرØ+ کام کرتے تھے ہمارے زمانے میں نہ کسی Ú©Ùˆ پیسے Ú©ÛŒ پرواہ تھی نہ سفارش کی۔‘‘

    Ù…Ø+بت ØŒ نفرت اور عشق Ú©Û’ بارے میں Ø+سینہ معین کا نظریہ یہ تھا کہ ’’اگر آپ ہر جذبے میں سچے ہوں تو Ù…Ø+بت بھی سچی ہوتی ہے Û” نفرت بھی سچی ہوتی ہے نفرت کرنا تو خیر میں Ù†Û’ سیکھا ہی نہیں۔اسی لئے آپ Ú©Ùˆ شاید میرے کرداروں میں منفی کردارکبھی نہیں ملیں گے۔آج Ú©Ù„ Ú©Û’ بچوں Ú©Ùˆ آپ کیا دکھا رہے ہیں۔ماں باپ،بہن بھائی سب عشق کر رہے ہیں۔ اس قسم Ú©ÛŒ چیزیں دکھائیں Ú¯Û’ تو پھرکیا انجام ہو گا۔آج Ú©Ù„ ایسی ایسی چیزیں دکھائی جا رہی ہیں کہ ڈر لگتا ہے کہ اگر بچے Ù†Û’ اس کا مطلب ہی پوچھ لیا تو کیا جواب دیں گے؟‘‘

    شادی نہ کرنے اور تنہا زندگی گزارنے کا فیصلہ بھی Ø+سینہ معین کا اپنا تھا ØŒ وہ اکثر اپنے انٹرویوز میں کہتیں ’’والدہ Ú©ÛŒ خواہش تھی کہ میں شادی کروں مگر انہوں Ù†Û’ مجبور نہیں کیا ان کا خیال تھا میں خود کرلوں Ú¯ÛŒ اور خود میں Ù†Û’ Ú©ÛŒ نہیں۔‘‘

    اپنے ڈراموں میں مزاØ+ Ú©Û’ منفرد انداز اور معیار Ú©Û’ بارے میں وہ بتایا کرتیں ’’ مزاØ+ اور Ù¾Ú¾Ú©Ú‘ پن میں بھی باریک سی لکیر ہوتی ہے۔اگر آپ اس Ú©Ùˆ کراس کر جائیں Ú¯Û’ تو مزاØ+ Ù¾Ú¾Ú©Ú‘ پن بن جائے گا۔آجکل جوکچھ دکھایا جا رہا ہے وہ مزاØ+ نہیں Ú©Ú†Ú¾ اور ہے۔آپ Ù†Û’ مشتاق اØ+مد یوسفی،شفیق الرØ+من اور ابن انشا Ø¡ کا مزاØ+ پڑھا ہو گا۔ تہذیب، تمیز اوراطوار ہم گھر سے سیکھتے ہیں۔‘‘

    آج Ú©Û’ ڈرامے Ú©Û’ بارے میں Ø+سینہ آپا کا کہنا تھا ’’مجھے تو کبھی کبھی لگتا ہے کہ ڈرامہ آرٹ Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ سے Ù†Ú©Ù„ کر نوٹنکی بن چکا ہے۔ بری سے بری بات Ú©Ùˆ بھی سلیقے سے کہا اور دکھایا جا سکتا ہے ۔‘‘ تیرھویں عالمی اردو کانفرنس میں مسعود قمر Ù†Û’ ان سے پوچھا، اگر ہمارے ہاں شادیاںنا ہوتیں تو پھر آپ کیا لکھتیں ØŸ آدھا منٹ خامشی چھا گئی پھر Ø+سینہ آپا Ù†Û’ کہا ’’طلاق Ú©Û’ ڈرامے تو میں پھر بھی نا لکھتی ۔‘‘ Û”Û”Û”

    ہم Ø+سینہ معین Ú©Û’ بارے میں کیا Ù„Ú©Ú¾ سکتے ہیں ØŒ صرف اتنا کر سکتے ہیں کہ ان Ú©Û’ دنیا سے جانے Ú©Û’ بعد انکی چند باتیں اور یادیں دہرائی جائیں جو انکی طرØ+ اپنی مثال آپ ہیں Û” Û” Û” Û” خدا Ø+افظ Ø+سینہ معین ۔۔۔۔لیکن آپ اپنی تØ+ریروں Ú©ÛŒ صورت میں ہمیشہ ہم میں موجود رہیں Ú¯ÛŒ Û” کیونکہ

    ہوتی ہے صرف پیاروں کی صورت سپرد ِ خاک
    ہوتی نہیں پر ان Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت سپردِ خاک




    2gvsho3 - Ø+سینہ معین Û”Û”Û” خدا Ø+افظ از طیبہ بخاری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+سینہ معین Û”Û”Û” خدا Ø+افظ از طیبہ بخاری

    2gvsho3 - Ø+سینہ معین Û”Û”Û” خدا Ø+افظ از طیبہ بخاری

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: Ø+سینہ معین Û”Û”Û” خدا Ø+افظ از طیبہ بخاری

    Nice Sharing :-) Bohat Khoob Janaab :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •