Results 1 to 3 of 3

Thread: ٹماٹر مرغ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking ٹماٹر مرغ

    ٹماٹر مرغ

    اجزاء: ثابت مرغ ایک عدد،ٹماٹر1/2کلو،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،زیرہ دو چائے Ú©Û’ چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،تیل ایک کپ۔دم میں ڈالنے والا مصالØ+ہ: باریک Ú©Ù¹ÛŒ ادرک 50گرام،ہری مرچ 50گرام،سوکھی میتھی ایک کھانے کا چمچ،ہرا دھنیا ایک گٹھی،پسا گرم مصالØ+ہ دو چائے Ú©Û’ چمچ،ثابت دھنیا(کٹا ہوا)دو چائے Ú©Û’ چمچ،لیموں کا رس چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
    ترکیب: پہلے ایک عدد ثابت مرغ کوپانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا لیں۔جب وہ اچھی طرØ+ Ú¯Ù„ جائے تو چولہا بند کر دیں۔اب ایک Ú©Ù¾ تیل گرم کر Ú©Û’ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† ادرک لہسن کا پیسٹ اور دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† زیرہ ڈال دیں۔جب خوشبو آنے Ù„Ú¯Û’ تو اس میں مرغ شامل کرکے تیز آنچ پر بھون لیں،پھر اس میں 1/2ٹماٹر،ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† پسی لال مرچ،ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† نمک اور ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† ہلدی ڈال کرہلکی آنچ پر10منٹ Ù¾Ú©Û’ دیں۔جب گوشت Ú¯Ù„ جائے تودم پر50گرام ہری مرچ،ایک کھانے کا چمچہ سوکھی میتھی،50گرام باریک Ú©Ù¹ÛŒ ادرک،ایک Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ ہرا دھنیا،دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† پسا گرم مصالØ+ہ،دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† ثابت دھنیااور چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† لیموں کا رس ڈال کر 10منٹ Ú©Û’ لیے ÚˆÚ¾Ú© دیں۔مزے دار ٹماٹرمرغ تیار ہے۔



    2gvsho3 - ٹماٹر مرغ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ٹماٹر مرغ

    2gvsho3 - ٹماٹر مرغ

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: ٹماٹر مرغ

    Great

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •