ٹماٹر مرغ
اجزاء: ثابت مرغ ایک عدد،ٹماٹر1/2کلو،پسی لال مرچ ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†ØŒØ²ÛŒØ±Û Ø¯Ùˆ چائے Ú©Û’ چمچ،ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،Ûلدی ایک چائے کا چمچ،تیل ایک کپ۔دم میں ڈالنے والا مصالØ+Û: باریک Ú©Ù¹ÛŒ ادرک 50گرام،Ûری مرچ 50گرام،سوکھی میتھی ایک کھانے کا چمچ،Ûرا دھنیا ایک گٹھی،پسا گرم مصالØ+Û Ø¯Ùˆ چائے Ú©Û’ چمچ،ثابت دھنیا(کٹا Ûوا)دو چائے Ú©Û’ چمچ،لیموں کا رس چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
ترکیب: Ù¾ÛÙ„Û’ ایک عدد ثابت مرغ کوپانی میں ڈال کر ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر پکا لیں۔جب ÙˆÛ Ø§Ú†Ú¾ÛŒ طرØ+ Ú¯Ù„ جائے تو چولÛا بند کر دیں۔اب ایک Ú©Ù¾ تیل گرم کر Ú©Û’ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ اور دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† Ø²ÛŒØ±Û ÚˆØ§Ù„ دیں۔جب خوشبو آنے Ù„Ú¯Û’ تو اس میں مرغ شامل کرکے تیز آنچ پر بھون لیں،پھر اس میں 1/2ٹماٹر،ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† پسی لال مرچ،ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† نمک اور ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† Ûلدی ڈال کرÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر10منٹ Ù¾Ú©Û’ دیں۔جب گوشت Ú¯Ù„ جائے تودم پر50گرام Ûری مرچ،ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†Û Ø³ÙˆÚ©Ú¾ÛŒ میتھی،50گرام باریک Ú©Ù¹ÛŒ ادرک،ایک Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ Ûرا دھنیا،دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† پسا گرم مصالØ+Û،دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† ثابت دھنیااور چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† لیموں کا رس ڈال کر 10منٹ Ú©Û’ لیے ÚˆÚ¾Ú© دیں۔مزے دار ٹماٹرمرغ تیار ÛÛ’Û”