کوکٹیل شاشلک
اجزاء: بون لیس Ú†Ú©Ù†1/2کلو،ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،لیموں کا رس ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†ØŒØ´Ù…Ù„Û Ù…Ø±Ú† کیوبز ایک عدد،کٹی پیاز کیوبز ایک عدد،کٹے ٹماٹر کیوبز دو عدد،باربی کیو ساس Ú©Û’ اجزاء: تیل دو کھانے Ú©Û’ چمچ،لÛسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،کیچپ1/4کپ،پانی1/2کپ،کارن Ùلور ایک چائے کا چمچ،کÙÙ¹ÛŒ کالی مرچ 1/2چائے کا چمچ،نمک1/4چائے کا Ú†Ù…Ú†
ترکیب: Ù¾ÛÙ„Û’1/2کلو بون لیس Ú†Ú©Ù† کیوبزاور ایک عدد Ø´Ù…Ù„Û Ù…Ø±Ú† کیوبز،ایک عد د Ú©Ù¹ÛŒ پیاز کیوبزاور دو عدد Ú©Ù¹Û’ ٹماٹر کیوبزکو ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ØŒ1/2چائے کا Ú†Ù…Ú† نمک،1/2چائے کا Ú†Ù…Ú† کالی مرچ اور ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† لیموں Ú©Û’ رس سے میری نیٹ کر لیں۔ایک ٹوتھ Ù¾Ú© میں Ù¾ÛŒØ§Ø²ØŒØ´Ù…Ù„Û Ù…Ø±Ú†ØŒ Ú†Ú©Ù† ،ٹماٹر،پھر Ú†Ú©Ù† اور آخر میں Ø´Ù…Ù„Û Ù…Ø±Ú† لگا کر 1/4Ú©Ù¾ تیل گرم کر Ú©Û’ کوکٹیل شاشلک Ú©Ùˆ Ùرائی کر لیں۔باربی کیو ساس Ú©Û’ لیے دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† تیل گرم کر Ú©Û’ ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† Ù„Ûسن کا پیسٹ ØŒ1/2چائے کا Ú†Ù…Ú† Ú©ÙÙ¹ÛŒ کالی مرچ ØŒ1/4چائے کا Ú†Ù…Ú† نمک اور1/4Ú©Ù¾ کیچپ ڈال کر پکائیں،یÛاں تک Ú©Û ÙˆÛ Ø§Ùبلنے لگے۔اب اسمیں1/2Ú©Ù¾ پانی شامل کر Ú©Û’ پکا لیں۔آخر میں ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† کارن Ùلور کا پیسٹ گاڑھا کر Ù†Û’ Ú©Û’ لیے ڈالیں،پھر شاشلک Ú©Û’ ساتھ سرو کریں۔