Results 1 to 2 of 2

Thread: کوکٹیل شاشلک

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking کوکٹیل شاشلک

    کوکٹیل شاشلک

    اجزاء: بون لیس چکن1/2کلو،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ،شملہ مرچ کیوبز ایک عدد،کٹی پیاز کیوبز ایک عدد،کٹے ٹماٹر کیوبز دو عدد،باربی کیو ساس کے اجزاء: تیل دو کھانے کے چمچ،لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،کیچپ1/4کپ،پانی1/2کپ،کارن فلور ایک چائے کا چمچ،کُٹی کالی مرچ 1/2چائے کا چمچ،نمک1/4چائے کا چمچ
    ترکیب: پہلے1/2کلو بون لیس چکن کیوبزاور ایک عدد شملہ مرچ کیوبز،ایک عد د کٹی پیاز کیوبزاور دو عدد کٹے ٹماٹر کیوبزکو ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ ،1/2چائے کا چمچ نمک،1/2چائے کا چمچ کالی مرچ اور ایک چائے کا چمچ لیموں کے رس سے میری نیٹ کر لیں۔ایک ٹوتھ پک میں پیاز،شملہ مرچ، چکن ،ٹماٹر،پھر چکن اور آخر میں شملہ مرچ لگا کر 1/4کپ تیل گرم کر کے کوکٹیل شاشلک کو فرائی کر لیں۔باربی کیو ساس کے لیے دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے ایک چائے کا چمچ لہسن کا پیسٹ ،1/2چائے کا چمچ کُٹی کالی مرچ ،1/4چائے کا چمچ نمک اور1/4کپ کیچپ ڈال کر پکائیں،یہاں تک کہ وہ اُبلنے لگے۔اب اسمیں1/2کپ پانی شامل کر کے پکا لیں۔آخر میں ایک چائے کا چمچ کارن فلور کا پیسٹ گاڑھا کر نے کے لیے ڈالیں،پھر شاشلک کے ساتھ سرو کریں۔



    2gvsho3 - کوکٹیل شاشلک

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کوکٹیل شاشلک

    2gvsho3 - کوکٹیل شاشلک

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •