Results 1 to 3 of 3

Thread: موبائل سیٹ کھا گیا سب کو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel موبائل سیٹ کھا گیا سب کو

    موبائل سیٹ کھا گیا سب کو

    آپ کا یہ موبائل اتنا مصروف کیوں ہے ،یہ یونہی ہر جیب میں موجود نہیں ہے۔ اس Ù†Û’ بہت Ú©Ú†Ú¾ ’’کھایا‘‘ ہے۔ ہاتھوں پر باندھنے والی گھڑیوں Ú©Ùˆ یہی Ú†Ù¹ کر گیا ہے۔ چٹھیاں ØŒ کارڈ اور خط سبھی اس ظالم Ú©Û’ پیٹ میں ہیں۔ ÙˆÛŒ سی آر Ú©Ùˆ بھی کھا چکا۔ فیکس مشینوں کا بھی اس Ù†Û’ نام Ùˆ نشان نہیں چھوڑا Ø+تیٰ کہ جاپانیوں Ú©Û’ بنائے ہوئے مہنگے اور زبردست ٹیپ ریکارڈ ØŒ کیسٹیں ØŒ کیمرے ØŒ ٹارچ اور لائٹیں ،سب Ú©Ú†Ú¾ اسی Ú©Û’ پیٹ میں ہیں۔ آدھی دنیا Ú©Û’ اخبارات، لائبریریاں اس Ù†Û’ ڈکار لیے بغیر ہضم کر لیں۔ Ø+تیٰ کہ ٹائپ رائٹر کا بھی خون Ù¾ÛŒ گیا۔ ریڈیو کویہ ہڑپ کر چکا، Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ سکرین Ú©Ùˆ ہڑپ کرنے والا ہے۔اب جو Ú©Ú†Ú¾ یہ کر رہا ہے اس سے بچنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔اب یہ انسانی رشتوں Ú©Ùˆ چاٹ رہا ہے۔ اور پھر بھی سمارٹ کہلاتا ہے۔ اب ہمیں اس Ú©ÛŒ تباہ کاریوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔


    2gvsho3 - موبائل سیٹ کھا گیا سب کو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: موبائل سیٹ کھا گیا سب کو

    2gvsho3 - موبائل سیٹ کھا گیا سب کو

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: موبائل سیٹ کھا گیا سب کو

    Nice Sharing :-) Good
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •