Results 1 to 2 of 2

Thread: پی ڈی ایم: 8جماعتوں کا پیپلزپارٹی اور اے این پی کوشوکاز جاری کرنے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پی ڈی ایم: 8جماعتوں کا پیپلزپارٹی اور اے این پی کوشوکاز جاری کرنے

    پی ڈی ایم: 8جماعتوں کا پیپلزپارٹی اور اے این پی کوشوکاز جاری کرنے پر اتفاق

    PDM.jpg
    اپوزیشن اتØ+اد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم) Ú©ÛŒ 8 جماعتوں Ù†Û’ پیپلز پارٹی اور اے این Ù¾ÛŒ Ú©Ùˆ شوکاز نوٹس جاری کرنے پر اتفاق کر لیا ہے، ایک موقع دیا جائے گا پھر اتØ+اد سے فارغ کردیا جائے گا، اسلام آباد میں اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ، دونوں Ú©Ùˆ شرکت Ú©ÛŒ دعوت بھی نہیں دی گئی۔

    ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل 8 جماعتوں کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں ایک اہم مشاورتی اجلاس کیا جس میں اتفاق کیا گیا کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی کو اظہار وجوہ کے نوٹس بھیجے جائیں گے۔

    اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دونوں جماعتوں Ú©Ùˆ یہ شوکاز نوٹسز Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم سربراہ مولانا فضل الرØ+مان Ú©ÛŒ اجازت سے بھیجے جائیں Ú¯Û’Û”

    پیپلز پارٹی اور اے این پی کو اظہار وجوہ کا موقع دینے کے بعد انھیں پی ڈی ایم سے خارج کردیا جائے گا۔

    Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم میں شامل 27 سینیٹر Ù†Û’ سینیٹ میں آزاد اپوزیشن اتØ+اد قائم کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ مولانا فضل الرØ+من Ú©ÛŒ طبعیت بہتر ہونے پر سربراہی اجلاس طلب کیا جائے گا۔
    2gvsho3 - پی ڈی ایم: 8جماعتوں کا پیپلزپارٹی اور اے این پی کوشوکاز جاری کرنے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پی ڈی ایم: 8جماعتوں کا پیپلزپارٹی اور اے این پی کوشوکاز جاری

    2gvsho3 - پی ڈی ایم: 8جماعتوں کا پیپلزپارٹی اور اے این پی کوشوکاز جاری کرنے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •