Results 1 to 3 of 3

Thread: ایک منٹ میں 58 پش اپس، عرفان محسود نے80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ بھارتی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ایک منٹ میں 58 پش اپس، عرفان محسود نے80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ بھارتی

    ایک منٹ میں 58 پش اپس، عرفان محسود نے80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ بھارتی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

    irfan masood.jpg
    پاکستان کےعرفان محسود نے80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 58 پش اپس لگا کر بھارتی حریف روہتاش چوہدری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

    ڈیرہ اسماعیل خان کے سپوت عرفان محسود نے ایک اور بڑ اکارنامہ کر دکھایا، قومی ایتھلیٹ نے 80 پاؤنڈ وزن کیساتھ ایک منٹ میں 58 پش اپس لگا کر بھارت کے روہتاش چودھری کو اعزاز سے محروم کر ۔

    اس سے پہلے روایتی حریف روہتاش چوہدری نے 51 پش آپس لگائی تھیں ۔ عرفان محسود تیرہ بھارتی سمیت اکتالیس گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔

    2gvsho3 - ایک منٹ میں 58 پش اپس، عرفان محسود نے80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ بھارتی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ایک منٹ میں 58 پش اپس، عرفان محسود نے80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ بھا

    2gvsho3 - ایک منٹ میں 58 پش اپس، عرفان محسود نے80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ بھارتی

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: ایک منٹ میں 58 پش اپس، عرفان محسود نے80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ بھا

    Coolio

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •